مالا کنڈ، مفتی کفایت اللہ کے گھر پر فائرنگ،بیٹی ،بیٹا جاں بحق،اہلیہ سمیت مفتی کفایت اللہ زخمی

مالا کنڈ، مفتی کفایت اللہ کے گھر پر فائرنگ،بیٹی ،بیٹا جاں بحق،اہلیہ سمیت مفتی کفایت اللہ زخمی

بٹ خیلہ ( اے بی این نیوز    )مالاکنڈ کے علاقے بٹ خیلہ میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینئر رہنما مولانا مفتی کفایت اللہ کے گھر پر فائرنگ سے ان کے بیٹے اور بیٹی کی جان چلی گئی، جبکہ اہلیہ سمیت متعدد افراد شدید زخمی ہیں۔ لیویز حکام کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب … Read more

فوج کی دہشتگردی کے نام پر معصوم عوام کی جان لینے میں دلچسپی نہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

فوج کی دہشتگردی کے نام پر معصوم عوام کی جان لینے میں دلچسپی نہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ فوج کی اس میں کوئی دلچسپی نہیں ہے کہ وہ دہشتگردی کے نام پر معصوم عوام کی جان لے، اگر کوئی شہری دہشتگردوں کو پناہ دیتا ہے یا گھر … Read more

وفاقی حکومت صوبائی حکومت کی ہر قسم کی مدد کرے گی،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف

وفاقی حکومت صوبائی حکومت کی ہر قسم کی مدد کرے گی،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد( اے بی این نیوز         )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ملک میں حالیہ بارشوں پر سیلاب کی صورتحال کے جائزے کیلئے ہنگامی اجلاس ہوا۔ چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک کی وزیرِ اعظم کو ملک کے بالائی حصوں میں کلاؤڈ برسٹ، فلیش فلڈز سے ہونے والے نقصانات اور ریسکیو و ریلیف … Read more

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی گئی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز         )ملک بھر میں عوام کے لیے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، کیونکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 84 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جو … Read more

مسلح افواج کے سربراہان کا یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد

مسلح افواج کے سربراہان کا یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد(اے بی این نیوز)جشن آزادی پر سروسز چیفس فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر ، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر ، چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے قوم کو مبارکباد دی ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ … Read more

ہماری ایٹمی طاقت جارحانہ نہیں دفاعی حکمت عملی کا حصہ ہے،وزیر اعظم شہباز شریف

ہماری ایٹمی طاقت جارحانہ نہیں دفاعی حکمت عملی کا حصہ ہے،وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) وزیراعظم شہباز شریف نے یوم آزادی اور معرکہ حق کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کہا ہے کہ آج کا دن ہمارے بزرگوں کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ یہ آزادی کی جنگ دو قومی نظریے کی فتح تھی۔ قائداعظم، علامہ اقبال اور تحریکِ پاکستان … Read more

اسلام آباد میں موبائل فون سروس عارضی طور پر معطل کر د ی گئی

اسلام آباد میں موبائل فون سروس عارضی طور پر معطل کر د ی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) اسلام آباد میں موبائل فون سروس عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے، حکام کے مطابق یہ اقدام حساس مقامات کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کچھ علاقوں میں مواصلاتی رابطے محدود کر دیے گئے ہیں تاکہ کسی بھی … Read more

کوئٹہ، شام 5 بجے سے صبح 5 بجے تک پبلک ٹرانسپورٹ کی نقل وحرکت پر پابندی عائد

کوئٹہ، شام 5 بجے سے صبح 5 بجے تک پبلک ٹرانسپورٹ کی نقل وحرکت پر پابندی عائد

کوئٹہ (اے بی این نیوز)بلوچستان حکومت نے صوبے میں رات کے وقت پبلک ٹرانسپورٹ کی گاڑیوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اب صوبے بھر کی شاہراہوں پر شام 5 بجے سے صبح 5 بجے تک عوامی ٹرانسپورٹ کو چلانے کی اجازت نہیں ہوگی، پابندی کی خلاف ورزی … Read more

عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کی نیلامی؟یہ کسی خفیہ آپریشن کا نتیجہ ہے،سلمان اکرم راجہ

عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کی نیلامی؟یہ کسی خفیہ آپریشن کا نتیجہ ہے،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے خلاف نیب ریفرنس سے منسلک جائیداد کی نیلامی کے معاملے میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ نے نیلامی کا باضابطہ اشتہار جاری کر دیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ نیلامی یونین کونسل … Read more

دشمن نے پانی بند کیا تو ایسا سبق سکھائیں گے وہ کانوں کو ہاتھ لگائے گا،وزیراعظم

دشمن نے پانی بند کیا تو ایسا سبق سکھائیں گے وہ کانوں کو ہاتھ لگائے گا،وزیراعظم

لاہور (اے بی این نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 14 اگست 1947 کو دنیا کے نقشے پر نیا ملک ابھرا۔ قائداعظم نے تاریخ کا رخ موڑ کر دنیا کا نقشہ بدلا ۔ قائداعظم نے نئی قوم اور نیا ملک تخلیق کیا ۔ قائداعظم تین بڑے کارنامے انجام دینے والے رہنما ہیں۔ تحریک … Read more