5آزاد منتخب سینیٹرز کس جماعت میں شامل ہو گئے

5آزاد منتخب سینیٹرز کس جماعت میں شامل ہو گئے

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا سے آزاد حیثیت میں منتخب ہونے والے 5 سینیٹرز پی ٹی آئی کا حصہ بن گئے۔ خیبرپخونخوا سے منتخب 5 آزاد سینیٹرز نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی جس کی ڈیکلریشن پارٹی چیئرمین کو جمع کروادی گئی ہے۔ کے پی سے منتخب ہونے والے مرزا آفریدی، اعظم … Read more

شبلی فراز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری،بانی پی ٹی آئی بھی عدالت طلب

شبلی فراز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری،بانی پی ٹی آئی بھی عدالت طلب

لاہور(اے بی این نیوز)کینٹ کچہری لاہور نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہائش گاہ کے باہر اسلام آباد پولیس پر مبینہ حملے کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شبلی فراز کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے اور انہیں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم … Read more

پی ٹی آئی،دوسال روپوش رہنے والا اہم راہنما منظر عام پر آگیا، سرنڈر کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی،دوسال روپوش رہنے والا اہم راہنما منظر عام پر آگیا، سرنڈر کرنے کا فیصلہ

لاہور(  اے بی این نیوز      ) پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے سرنڈر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حماد اظہر عدالت میں پیش ہو کر ضمانت کی درخواست دیں گے۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے قریبی ساتھیوں سے مشاورت مکمل کر لی ہے۔ حتمی مشاورت کے لیے وکلا کی ٹیم کو طلب … Read more

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا چین کا سرکاری دورہ،چین کی قیادت نے پاکستانی افواج کو جنوبی ایشیا کے امن کی علامت قرار دے دیا

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا چین کا سرکاری دورہ،چین کی قیادت نے پاکستانی افواج کو جنوبی ایشیا کے امن کی علامت قرار دے دیا

بیجنگ( اے بی این نیوز     ) فیلڈ مارشل عاصم منیر کا چین کا سرکاری دورہ ۔ چینی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں۔ چینی قیادت نے پاکستانی افواج کو جنوبی ایشیا کے امن کی علامت قرار دے دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے چین کے نائب صدر ہان ژینگ اور وزیر خارجہ وانگ ای … Read more

پاکستان کے راستے بھارت کو افغان برآمدات پر پابندی، کابل نے معاملہ اسلام آباد کے ساتھ اٹھا لیا

پاکستان کے راستے بھارت کو افغان برآمدات پر پابندی، کابل نے معاملہ اسلام آباد کے ساتھ اٹھا لیا

اسلام آباد (رضوان عباسی ) افغانستان نے پاکستان کے راستے بھارت کو برآمدات کی اجازت نہ دینے کا معاملہ اسلام آباد کے ساتھ باضابطہ طور پر اٹھا لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق افغان نائب وزیر صنعت و تجارت کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی وفد نے حالیہ دورہ اسلام آباد کے دوران پاکستانی حکام سے اس … Read more

دو بڑی خوشخبریاں، حیران کن ،سونا اور ڈالر دونوں تاریخی سستے ہو گئے،جا نئے نئی قیمتیں

دو بڑی خوشخبریاں، حیران کن ،سونا اور ڈالر دونوں تاریخی سستے ہو گئے،جا نئے نئی قیمتیں

کراچی (اے بی این نیوز)پاکستانی معیشت کے حوالے سے آج کی مالیاتی خبروں میں عوام کے لیے دو خوشخبریاں سامنے آئی ہیں۔ انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت میں نمایاں گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے، جس نے کرنسی اور سونے کی خرید و فروخت … Read more

عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم اور سخت ترین پیغا م جاری،وضو کیلئے دیا جانے والا پانی گندا ہونے کا ا نکشاف اور شکوہ

عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم اور سخت ترین پیغا م جاری،وضو کیلئے دیا جانے والا پانی گندا ہونے کا ا نکشاف اور شکوہ

راولپنڈی (اے بی این نیوز) عمران خان نے کہا ہے کہ 5 اگست کے احتجاج کی کوئی رفتار نظر نہیں آئی، جس نے پارٹی میں دھڑے بندی کی اسے نکال دوں گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر عمران خان کے اکاؤنٹ سے ایک ٹویٹ پوسٹ کی گئی ہے جس میں لکھا گیا ہے کہ … Read more

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، 13,500 روپے حاصل کرنے کا طریقہ کار جا نئے

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، 13,500 روپے حاصل کرنے کا طریقہ کار جا نئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز) حکومت پاکستان نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے تحت مستحق خاندانوں کے لیے جولائی 2025 کی ادائیگیوں کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت 13,500 روپے کی رقم اہل افراد کو فراہم کی جا رہی ہے۔ اس بار نہ صرف رقم کی تقسیم کو بہتر بنایا گیا … Read more

عمران خان، اعظم سواتی اور علیمہ خان،بشریٰ بی بی کے گرد گھیرا مزید تنگ

عمران خان، اعظم سواتی اور علیمہ خان،بشریٰ بی بی کے گرد گھیرا مزید تنگ

راولپنڈی (اے بی این نیوز) 26 نومبر کے مقدمات میں بانی پی ٹی ائی سمیت علی امین گنڈا پور اور اعظم سواتی پی ٹی ائی کی دیگر قیادت بشری بی بی علیمہ خان بھی شامل ہیں۔ پراسیکیوٹر انسداد دہشت گردی خصوصی عدالت ظہیر شاہ نے فوری سماعت کی درخواست دائر کی تھی۔نومبر 2024 کے احتجاج … Read more

عارف علوی ، علی امین گنڈا پور ،شاہد خٹک،حماد اظہر ، خالد خورشید کے وارنٹ گرفتاری جاری، چھاپے شروع

عارف علوی ، علی امین گنڈا پور ،شاہد خٹک،حماد اظہر ، خالد خورشید کے وارنٹ گرفتاری جاری، چھاپے شروع

راولپنڈی (اے بی این نیوز) نومبر میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے سلسلے میں انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے تین اہم مقدمات میں عدم گرفتاری کے شکار سیاسی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ عدالت کے فیصلے کے بعد پولیس نے کارروائی کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں، جو آج سے … Read more