معرکہ حق میں شکست خوردہ بھارت دہشتگرد گروہوں کے ذریعے ہائبرڈ جنگ کو فروغ دے رہا ہے،فیلڈ مارشل

معرکہ حق میں شکست خوردہ بھارت دہشتگرد گروہوں کے ذریعے ہائبرڈ جنگ کو فروغ دے رہا ہے،فیلڈ مارشل

اسلام آباد(اے بی این نیوز)فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے معرکہ حق میں شکست سے دوچار بھارت دہشتگرد گروہوں کے ذریعے ہائبرڈ جنگ کو فروغ دے رہا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے 16ویں سیشن کے شرکاء سے ملاقات … Read more

بر طانیہ نے فلسطین کو تسلیم کرلیا، باقاعدہ اعلان ستمبر میں کیا جائیگا

بر طانیہ نے فلسطین کو تسلیم کرلیا، باقاعدہ اعلان ستمبر میں کیا جائیگا

لندن (اے بی این نیوز) برطانوی وزیراعظم نے ایک تاریخی اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ رواں سال ستمبر میں باضابطہ طور پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے گا۔ اس فیصلے کو عالمی سطح پر ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے، جس سے مشرقِ وسطیٰ میں امن کے امکانات پر نئی … Read more

مودی کا لوک سبھا سے خطاب،اپوزیشن نے روکدیا، ہنگامہ ،ایوان مچھلی منڈی بن گیا،مودی جھوٹا،جھوٹا کے نعرے

مودی کا لوک سبھا سے خطاب،اپوزیشن نے روکدیا، ہنگامہ ،ایوان مچھلی منڈی بن گیا،مودی جھوٹا،جھوٹا کے نعرے

نئی دہلی (اے بی این نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو لوک سبھا میں اپنے خطاب کے دوران سخت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا، جب اپوزیشن اراکین نے مسلسل ’’جھوٹ، جھوٹ‘‘ کے نعرے لگائے اور ان کی تقریر میں رکاوٹ ڈالی۔ مودی جیسے ہی اپنی تقریر کا آغاز کرتے، اپوزیشن کی جانب سے شور شرابہ … Read more

میں نے 6جنگیں رکوائیں،ٹرمپ – ABN News

میں نے 6جنگیں رکوائیں،ٹرمپ - ABN News

واشنگٹن (اے بی این نیوز        ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےن کہ ہم نے بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ رکوائی۔ غزہ میں جنگ بندی مذاکرات میں مشکلات درپیش ہیں۔غزہ میں لوگوں کو رکاوٹوں کی وجہ سے کھانا نہیں مل رہا ۔غزہ میں لوگوں کو کھانا نہ ملنا حیران کن ہے۔ ہمیں غزہ میں … Read more

جرگہ کے فیصلہ پر قتل،صحافی کا سوال،گورنر پنجاب سیخ پا،جواب دینے کی بجائے موبائل چھیننے کی کوشش

جرگہ کے فیصلہ پر قتل،صحافی کا سوال،گورنر پنجاب سیخ پا،جواب دینے کی بجائے موبائل چھیننے کی کوشش

راولپنڈی (اے بی این نیوز) ایک تقریب کے بعد اس وقت ہنگامہ برپا ہوگیا جب گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے ایک صحافی نے جرگے کے ذریعے قتل کے فیصلوں سے متعلق سوال کر لیا۔ صحافی نے پوچھا کہ ’’کیا راولپنڈی جیسے بڑے شہر میں جرگے کے ذریعے قتل کے فیصلے قانونی حیثیت رکھتے ہیں؟‘‘ … Read more

پی ٹی آئی کوبڑا نقصان 3 سیٹیں گئیں،چوتھی کو نوٹس جاری

پی ٹی آئی کوبڑا نقصان 3 سیٹیں گئیں،چوتھی کو نوٹس جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز)الیکشن کمیشن نے سینیٹر اعجاز چودھری ،احمد خان بھچر اور احمد چٹھہ کو نااہل قرار دیدیا۔ سینیٹر اعجاز چودھری کی نااہلی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔اعجاز چودھری کو انسداد دہشتگردی عدالت نے 10سال قید کی سزا سنائی ہے۔الیکشن کمیشن نے این اے 66 وزیر آباد سے احمد چٹھہ … Read more

ہیپا ٹائٹس کے عالمی دن پر وزیراعظم کا ایک کروڑ65 لاکھ افراد کی سکریننگ کا اعلان

ہیپا ٹائٹس کے عالمی دن پر وزیراعظم کا ایک کروڑ65 لاکھ افراد کی سکریننگ کا اعلان

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہیپاٹائٹس کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ 2030 تک ایک کروڑ 65 لاکھ افراد کی سکریننگ ہوگی، مثبت کیسز کا حکومت کی جانب سے مفت علاج کیا جائے گا۔ تفصلات کے مطابق ہیپاٹائٹس … Read more

راولپنڈی بڑی تباہی سے بچ گیا،فتنہ الخوارج کا خطرناک دہشتگرد گرفتار

راولپنڈی بڑی تباہی سے بچ گیا،فتنہ الخوارج کا خطرناک دہشتگرد گرفتار

راولپنڈی (اے بی این نیوز)کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور حساس ادارے نے راولپنڈی میں کامیاب خفیہ کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والا انتہائی خطرناک دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگرد حساس مقامات کی ریکی مکمل کر چکا تھا۔ دہشتگرد کے قبضے سے بارودی مواد، … Read more

خیبرپختونخوا اسمبلی میں منتخب 5 آزاد سینیٹرز نے باقاعدہ پی ٹی آئی میں شمولیت اختیارکرلی

خیبرپختونخوا اسمبلی میں منتخب 5 آزاد سینیٹرز نے باقاعدہ پی ٹی آئی میں شمولیت اختیارکرلی

پشاور(اے بی این نیوز)خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات میں منتخب ہونے والے 6 میں سے 5 آزاد سینیٹرز نے باقاعدہ پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی، پانچوں سینیٹرز نے اپنے ڈیکلیریشن چیئرمین بیرسٹر گوہر کو جمع کرادیئے۔ تاحال چھٹے سینیٹر مراد سعید کا ڈیکلیریشن جمع نہیں کرایا گیا۔خیبر پختونخوا سے منتخب 5 آزاد سینیٹرز … Read more

سیاست میں ہلچل،مری میں تین بڑوں کی اہم ملاقات متوقع

سیاست میں ہلچل،مری میں تین بڑوں کی اہم ملاقات متوقع

اسلام آباد( اے بی این نیوز) وزیراعظم شہباز شریف ایکسپریس وے کے ذریعے اسلام آباد سے مری پہنچ گئے، جہاں قائد ن لیگ نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پہلے ہی چھانگلہ گلی میں قیام پذیر ہیں۔ ذرائع کے مطابق مری میں تین بڑوں کی اہم ملاقات متوقع ہے، جس میں ملکی و سیاسی … Read more