سیاست میں بڑا بھو نچال،عمران خان کے بیٹوں کا تاریخی فیصلہ،جا نئے کیا، مخالفین کے ہوش اڑ گئے

سیاست میں بڑا بھو نچال،عمران خان کے بیٹوں کا تاریخی فیصلہ،جا نئے کیا، مخالفین کے ہوش اڑ گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )عمران خان کےبیٹوں نےپاکستان کےویزےکیلئےدرخواست دےدی۔سلیمان اورقاسم نےکچھ روزپہلےلندن میں پاکستانی ہائی کمیشن میں درخواست دی۔ علیمہ خان نے بتا یا کہچندروزقبل ہائی کمیشن میں درخواستیں جمع کرائی گئیں۔ویزوں کیلئےاسلام آبادمیں وزارت داخلہ کی منظوری کاانتظارہے۔سفیرپاکستان نےکہاوزارت داخلہ کی منظوری کےبعدہی ویزا جاری ہوگا۔ مزید پڑھیں :مون سون بارشوں … Read more

پی ٹی آئی راہنمائوں،کارکنان کو سزائیں، اے پی سی میدان میں آگئی، مشترکہ لائحہ عمل دیدیا،جا نئے کیا

پی ٹی آئی راہنمائوں،کارکنان کو سزائیں، اے پی سی میدان میں آگئی، مشترکہ لائحہ عمل دیدیا،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو ختم کرنے کی کوشش کی جار ہی ہے۔ہم نے مشترکہ اعلامیہ تیار کیا ہے۔یہ اعلامیہ تمام طبقات کے لیے مشعل راہ ہو گا۔کل جماعتی کانفرنس کیلئے اسلام آباد میں جگہ کو ناممکن بنا دیا گیا ۔ملک میں غربت کی شرح … Read more

سرگودھا، 9 مئی کیس میں اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر سمیت 51 ملزمان اشتہاری قرار

سرگودھا، 9 مئی کیس میں اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر سمیت 51 ملزمان اشتہاری قرار

سرگودھا(اے بی این نیوز)سرگودھا میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9مئی کے پر تشدد واقعات میں گرفتار ملزم محمد اسماعیل کو عمر قید کی سزا کا حکم دیدیا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں 9 مئی کے پرتشدد واقعات کے مقدمہ کی سماعت ہوئی، عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس میانوالی کے مقدمہ میں … Read more

امریکی صدر نے بھارتی معیشت کو ’’مردہ‘‘ قرار دے دیا، مودی ہر محاذ پر ناکام،راہول گاندھی نے بھی مودی کے پرخچے اڑا کر رکھ دیئے

امریکی صدر نے بھارتی معیشت کو ’’مردہ‘‘ قرار دے دیا، مودی ہر محاذ پر ناکام،راہول گاندھی نے بھی مودی کے پرخچے اڑا کر رکھ دیئے

واشنگٹن (اے بی این نیوز) امریکی صدر کے حالیہ بیان نے بھارتی سیاست میں نئی ہلچل مچا دی ہے، جب انہوں نے بھارت کی معیشت کو ’’مردہ‘‘ قرار دیتے ہوئے اسے بدترین معاشی زوال کا شکار ملک کہا۔ امریکی صدر نے نہ صرف بھارت پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا بلکہ روس … Read more

پی ٹی آئی کے 65 رہنماؤں اور کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

پی ٹی آئی کے 65 رہنماؤں اور کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف کے پینسٹھ رہنماؤں اور کارکنوں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ یہ کارروائی 26 نومبر کے احتجاجی مظاہروں سے متعلق مختلف مقدمات میں کی گئی ہے، جن میں کئی اہم رہنما نامزد ہیں۔ عدالت کی جانب سے جاری … Read more

گھریلو گیس کنکشنز پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

گھریلو گیس کنکشنز پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) گیس صارفین کے لئے اچھی خبر۔ گھریلو گیس کنکشنز پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ، ذرائع کے مطابق پٹرولیم ڈویژن نے گیس کنکشنز پر پابندی کے خاتمے کی سمری ارسال کردی۔ گھریلو صارفین کو درآمدی گیس کے کنکشنز فراہم کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ ملک بھر میں نئے … Read more

وزیراعظم کے بیٹے پر جعلی چیک کا مقدمہ درج کرنیکا فیصلہ کالعدم قرار

وزیراعظم کے بیٹے پر جعلی چیک کا مقدمہ درج کرنیکا فیصلہ کالعدم قرار

لاہور(اے بی این نیوز)لاہورہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز پر جعلی چیک کا مقدمہ درج کرنے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس جسٹس عالیہ نیلم نے سلیمان شہباز کی درخواست پرسماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ سیشن کورٹ نے10 … Read more

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2026 اور پاکستان کے پہلے گرین بلڈنگ کوڈ کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2026 اور پاکستان کے پہلے گرین بلڈنگ کوڈ کی منظوری دے دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2026 اور پاکستان کے پہلے گرین بلڈنگ کوڈ کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں حج پالیسی 2026 کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے حج کا سرکاری کوٹہ … Read more

پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کل چین سے لانچ کیا جائیگا

پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کل چین سے لانچ کیا جائیگا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کل چین سے لانچ کیا جائیگا،ترجمان سپارکو کے مطابق چین کے شیچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر میں تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔پاکستان کے خلائی ادارے سپارکو کے سائنسدان بھی لانچ سینٹر میں موجود ہونگے۔پاکستان وقت کے مطابق 7 سے 8 بجے کے درمیان سیٹلائٹ … Read more

پاکستان کا بھارت کی نیو نارمل پالیسی کو یکسر مسترد کرنے کا اعلان

پاکستان کا بھارت کی نیو نارمل پالیسی کو یکسر مسترد کرنے کا اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان کا بھارتی پارلیمنٹ میں آپریشن سندور سے متعلق بیانات پر سخت ردعمل۔ بھارتی قیادت کے اشتعال انگیز اور بے بنیاد الزامات کو پاکستان نے مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابقبھارتی بیانات تنازع کو بڑھاوا دینے اور حقائق کو مسخ کرنے کی کوشش ہیں۔ بھارت نے پہلگام … Read more