امریکہ ایران ممکنہ جنگ،ٹرمپ نے 24 گھنٹے اہم قرار دیدیئے

امریکہ ایران ممکنہ جنگ،ٹرمپ نے 24 گھنٹے اہم قرار دیدیئے

واشنگٹن(  اے بی این نیوز    ) ایک صحافی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے سوال کیا کہ “ایرانی مظاہرین کے لیے مدد آ رہی ہے، اس کا کیا مطلب ہے؟”۔صدر ٹرمپ نے مختصر جواب دیتے ہوئے کہا، “آپ کو خود ہی بات سمجھنا ہوگی۔” انہوں نے مزید کہا کہ ایران سے متعلق صورتحال کے حوالے سے تمام … Read more

نیشنل ایکشن پلان پر ہر صورت عملدرآمد کیا جائے گا ،حکومت کا دو ٹوک اعلان

نیشنل ایکشن پلان پر ہر صورت عملدرآمد کیا جائے گا ،حکومت کا دو ٹوک اعلان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      ) وزیر مملکت طلال چودھری نے واضح کیا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر ہر صورت عملدرآمد کیا جائے گا اور اس حوالے سے کسی قسم کا دباؤ یا سمجھوتہ قبول نہیں کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں سیکیورٹی کا معاملہ وفاقی حکومت کا استحقاق … Read more

وزیراعلیٰ بتائیں افغانستان ملوث نہیں تو دہشتگردی میں کون ملوث ہے؟ فیصل کریم کنڈی

وزیراعلیٰ بتائیں افغانستان ملوث نہیں تو دہشتگردی میں کون ملوث ہے؟ فیصل کریم کنڈی

پشاور(اے بی این نیوز)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بتائیں افغانستان ملوث نہیں تو دہشت گردی میں کون ملوث ہے؟ صوبائی حکومت بتا دے پولیس، ایف سی، فوجی جوانوں اور لوگوں کو کون شہید کر رہا ہے؟ پشاور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ یہ چاہتے … Read more

نیشنل گرڈ میں فنی خرابی سے ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، بحالی کا عمل جاری

نیشنل گرڈ میں فنی خرابی سے ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، بحالی کا عمل جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )نیشنل گرڈ اسٹیشن میں فنی خرابی کے باعث لاہور سمیت ملک کے بڑے شہروں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہو گیا، جس سے متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ذرائع کے مطابق ملتان ریجن میں بجلی ٹرپ ہونے کے بعد پورے ملک کا پاور سسٹم متاثر ہوا۔ … Read more

آئندہ دنوں میں پی ٹی آئی کی سیاسی حکمت عملی فیصلہ کن ہوگی، حلیم عادل شیخ

آئندہ دنوں میں پی ٹی آئی کی سیاسی حکمت عملی فیصلہ کن ہوگی، حلیم عادل شیخ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)صدر پی ٹی آئی سندھ حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جلسے کے دوران انتظامی ابہام اور این او سی میں تاخیر کے باعث مشکلات پیدا ہوئیں۔ انہوں نے کہا کہ حالات بہتر ہو رہے تھے اور جماعت کا ردعمل مثبت تھا، تاہم جلسے کی تیاری … Read more

محمد رضوان پی ایس ایل میں کس ٹیم کے ساتھ کھیلیں گے؟ جانیں

محمد رضوان پی ایس ایل میں کس ٹیم کے ساتھ کھیلیں گے؟ جانیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ملتان سلطانز کے سابق کپتان محمد رضوان پی ایس ایل 11 کے ڈرافٹ سے قبل ایک بار پھر خبروں کا مرکز بن گئے۔ اگر ملتان سلطانز نے انہیں رہا کرنے کا فیصلہ کیا تو نئی فرنچائز سیالکوٹ انہیں اپنی ٹیم میں شامل کرنے کے لیے ایک مضبوط امیدوار کے … Read more

ایران میں‌ افغان اور بھارتی باشندوں پر مشتمل سیل بے نقاب

ایران میں‌ افغان اور بھارتی باشندوں پر مشتمل سیل بے نقاب

تہران (اے بی این نیوز) ایرانی پولیس نے 10 افغانیوں اور 6 بھارتی شہریوں پر مشتمل سیل کو ان کے مقامی سہولت کاروں سمیت گرفتار کر لیا۔ حکام کا دعویٰ ہے کہ یہی لوگ خوزستان کے شہر آبادان میں ہونے والے فسادات اور تباہی کے اصل مجرم ہیں۔ ادھر ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے … Read more

ایئرلائن حادثہ ٹل گیا،مسافروں کی جانیں محفوظ

ایئرلائن حادثہ ٹل گیا،مسافروں کی جانیں محفوظ

بیجنگ (اے بی این نیوز)‌چین سے جنوبی کوریا جانے والی پرواز میں پاور بینک میں آگ لگنے کے بعد آٹھ افراد کو ہسپتال لے جایا گیا۔ یہ واقعہ 10 جنوری بروز ہفتہ کی صبح پیش آیا جب T-Way Air کی پرواز TW634 چین کے صوبہ ہینان کے صوبہ سانیا سے چیونگجو، جنوبی کوریا کے لیے … Read more

بڑی خوشخبری، بی آئی ایس پی کے اہل افراد کے لیے نیا حکومتی اعلان

بڑی خوشخبری، بی آئی ایس پی کے اہل افراد کے لیے نیا حکومتی اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) اب اہل اور رجسٹرڈ خاندانوں کو مفت موبائل سم فراہم کرے گا۔ اس اقدام کا مقصد ادائیگی کے نظام کو زیادہ محفوظ، شفاف اور براہ راست بنانا ہے، تاکہ درست معلومات بروقت اہل افراد تک پہنچ سکیں۔ بی آئی ایس پی … Read more

بیرون ملک نوکری کے خواہشمند افراد کے لیے مالی معاونت پروگرام کا آغاز

بیرون ملک نوکری کے خواہشمند افراد کے لیے مالی معاونت پروگرام کا آغاز

لاہور (اے بی این نیوز) پنجاب حکومت نے بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے مالی امداد کا اعلان کر دیا۔ پنجاب حکومت نے پرواز کارڈ پروگرام کے تحت بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند ایک لاکھ افراد کے لیے بلاسود مالی امداد کا اعلان کیا ہے تاکہ وہ بیرون ملک جا کر اپنے روزگار … Read more