اسلام آباد میں موبائل فون سروس عارضی طور پر معطل کر د ی گئی

اسلام آباد میں موبائل فون سروس عارضی طور پر معطل کر د ی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) اسلام آباد میں موبائل فون سروس عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے، حکام کے مطابق یہ اقدام حساس مقامات کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کچھ علاقوں میں مواصلاتی رابطے محدود کر دیے گئے ہیں تاکہ کسی بھی … Read more

کوئٹہ، شام 5 بجے سے صبح 5 بجے تک پبلک ٹرانسپورٹ کی نقل وحرکت پر پابندی عائد

کوئٹہ، شام 5 بجے سے صبح 5 بجے تک پبلک ٹرانسپورٹ کی نقل وحرکت پر پابندی عائد

کوئٹہ (اے بی این نیوز)بلوچستان حکومت نے صوبے میں رات کے وقت پبلک ٹرانسپورٹ کی گاڑیوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اب صوبے بھر کی شاہراہوں پر شام 5 بجے سے صبح 5 بجے تک عوامی ٹرانسپورٹ کو چلانے کی اجازت نہیں ہوگی، پابندی کی خلاف ورزی … Read more

عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کی نیلامی؟یہ کسی خفیہ آپریشن کا نتیجہ ہے،سلمان اکرم راجہ

عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کی نیلامی؟یہ کسی خفیہ آپریشن کا نتیجہ ہے،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے خلاف نیب ریفرنس سے منسلک جائیداد کی نیلامی کے معاملے میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ نے نیلامی کا باضابطہ اشتہار جاری کر دیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ نیلامی یونین کونسل … Read more

دشمن نے پانی بند کیا تو ایسا سبق سکھائیں گے وہ کانوں کو ہاتھ لگائے گا،وزیراعظم

دشمن نے پانی بند کیا تو ایسا سبق سکھائیں گے وہ کانوں کو ہاتھ لگائے گا،وزیراعظم

لاہور (اے بی این نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 14 اگست 1947 کو دنیا کے نقشے پر نیا ملک ابھرا۔ قائداعظم نے تاریخ کا رخ موڑ کر دنیا کا نقشہ بدلا ۔ قائداعظم نے نئی قوم اور نیا ملک تخلیق کیا ۔ قائداعظم تین بڑے کارنامے انجام دینے والے رہنما ہیں۔ تحریک … Read more

سانحہ 9 مئی کے دو مقدمات کا فیصلہ سنا دیا گیا شاہ محمود بری، دیگر کو 10اور 5سال قید کی سزا

سانحہ 9 مئی کے دو مقدمات کا فیصلہ سنا دیا گیا شاہ محمود بری، دیگر کو 10اور 5سال قید کی سزا

لاہور (اے بی این نیوز) سانحہ 9 مئی کے دو مقدمات کا فیصلہ سنا دیا گیا، شاہ محمود قریشی دونوں مقدمات میں بری، محمود الرشید، عمر سرفراز چیمہ کو 10 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نے کوٹ لکھپت جیل میں فیصلہ سنایا۔ پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد … Read more

مودی با ئو لا ہو گیا،نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کو پانی کی فراہمی منقطع کر دی گئی

مودی با ئو لا ہو گیا،نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کو پانی کی فراہمی منقطع کر دی گئی

نئی دہلی (اے بی این نیوز       )نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کو سنگین مشکلات کا سامنا ہے، جہاں پانی کی فراہمی منقطع کر دی گئی اور سفارت کاروں کو ہراساں کیے جانے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق چار پاکستانی سفارت کاروں کو ان کی کرائے کی رہائش گاہوں سے بے دخلی … Read more

مجید بریگیڈ اور بی ایل اے،امریکہ کی جانب سے بڑی خبر آگئی

مجید بریگیڈ اور بی ایل اے،امریکہ کی جانب سے بڑی خبر آگئی

واشنگٹن (  اے بی این نیوز     )واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ نے اہم اعلان کرتے ہوئے مجید بریگیڈ اور بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کو باضابطہ طور پر دہشتگرد تنظیمیں قرار دے دیا ہے۔ حکام کے مطابق بی ایل اے کو پہلی بار 2019 میں دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا، تاہم حالیہ … Read more

بھارتی جارحیت کا فوری جواب دینے کا اعلان،پاکستان نے “ایٹمی بلیک میلنگ” کے بھارتی بیانیہ کو گمراہ کن قرار دیدیا

بھارتی جارحیت کا فوری جواب دینے کا اعلان،پاکستان نے “ایٹمی بلیک میلنگ” کے بھارتی بیانیہ کو گمراہ کن قرار دیدیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )پاکستان کی بھارتی وزارت خارجہ کے غیر سنجیدہ اور حقائق مسخ کرنے والے بیان کی شدید مذمت۔ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی الزامات کو بے بنیاد اور سیاق و سباق سے ہٹ کر قرار دیا۔پاکستان نے “ایٹمی بلیک میلنگ” کے بھارتی بیانیہ کو گمراہ کن قرار دیا۔پاکستان طاقت کے استعمال اور … Read more

عمران خان اور دیگر کیخلاف 190 ملین پائونڈ ریفرنس ،اراضی کی نیلامی آج ہوگی

عمران خان اور دیگر کیخلاف 190 ملین پائونڈ ریفرنس ،اراضی کی نیلامی آج ہوگی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ نیب ریفرنس میں اشتہاری ملزمان کی منجمد اراضی کی نیلامی آج ہوگی۔ کلب روڈ اسلام آباد پر 248 کنال 8مرلہ اراضی کی نیلامی کی جائے گی، موضع موہٹرہ نور میں 405 کنال 3 مرلہ کی بھی نیلامی ہوگی۔ … Read more

بھارت خود کو بطور ’وشوا گرو‘ پیش کرنا چاہتا ہے، عملی طور پر ایسا کچھ نہیں،فیلڈ مارشل عاصم منیر

بھارت خود کو بطور ’وشوا گرو‘ پیش کرنا چاہتا ہے، عملی طور پر ایسا کچھ نہیں،فیلڈ مارشل عاصم منیر

واشنگٹن (اے بی این نیوز)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ امریکا کے دوران پاکستانی کمیونٹی سے خطاب ،انہوں نے کہا کہ امریکا میں مقیم پاکستانیوں سے خطاب میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ بیرون ملک پاکستانی عزت و وقار کا سرچشمہ ہیں۔بیرون ملک پاکستانی برین ڈرین نہیں بلکہ برین گین ہیں۔ بھارت خود کو … Read more