وزیراعظم صحت کارڈ کا باضابطہ اجرا کر دیا گیا

وزیراعظم صحت کارڈ کا باضابطہ اجرا کر دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم صحت کارڈ کا باضابطہ اجرا کر دیا، جسے عوام کے لیے صحت کی سہولتیں آسان اور قابلِ رسائی بنانے کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ آج ایک ایسا دن ہے جب … Read more

امریکہ کا 24 گھنٹوں میں ایران پر اٹیک،یورپی حکام کا انکشاف

امریکہ کا 24 گھنٹوں میں ایران پر اٹیک،یورپی حکام کا انکشاف

لندن (اے بی این نیوز    ) امریکا کی جانب سے ایران پر ممکنہ فوجی کارروائی سے متعلق یورپی حکام کے اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، جس کے بعد خطے میں تشویش کی فضا مزید گہری ہو گئی ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یورپی حکام کا کہنا ہے کہ امریکا آئندہ 24 گھنٹوں کے اندر ایران … Read more

پٹرولیم مصنوعات کی آئندہ 15 روز کیلئے فی لٹر قیمت کیا ،جا نئے

پٹرولیم مصنوعات کی آئندہ 15 روز کیلئے فی لٹر قیمت کیا ،جا نئے

اسلام آباد(اے بی این نیوز     ) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے موجودہ نرخ برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرول، ڈیزل اور دیگر مصنوعات کی قیمتیں جوں کی توں رہیں گی۔حکومتی نوٹیفکیشن کے … Read more

ایران سے اسرائیل ڈر گیا، جنگ کیسے رکی،نیو یارک ٹائمز نےاندر کی کہانی بتادی،جا نئے کیا

ایران سے اسرائیل ڈر گیا، جنگ کیسے رکی،نیو یارک ٹائمز نےاندر کی کہانی بتادی،جا نئے کیا

نیویارک (  اے بی این نیوز        )امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے ایران کی ممکنہ جوابی کارروائی کے خدشے کے پیش نظر امریکا سے فوجی حملہ ملتوی کرنے کی اپیل کی تھی۔رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے … Read more

جنگ کا خطرہ ٹل گیا،ٹرمپ کا ایران کو پیغام،جا نئے امریکہ نے کیوں گھٹنے ٹیکے،کس نے اہم کردار ادا کیا

جنگ کا خطرہ ٹل گیا،ٹرمپ کا ایران کو پیغام،جا نئے امریکہ نے کیوں گھٹنے ٹیکے،کس نے اہم کردار ادا کیا

واشنگٹن ( اے بی این نیوز        )ایران پر ممکنہ امریکی حملے کا خطرہ ٹل گیا ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح پیغام بھیجا ہے کہ امریکا ایران پر فوجی کارروائی نہیں کرے گا۔ ذرائع کے مطابق رات ایک بجے ایران کو یہ پیغام پہنچایا گیا، جس میں ایران سے صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنے کی بھی … Read more

پی سی بی کا آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان

پی سی بی کا آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان

لاہور (اے بی این نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوری کے آخر میں آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کی تصدیق کرتے ہوئے 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے شیڈول کا اعلان … Read more

ایران پر نئی جنگ مسلط کی گئی تو نتائج مختلف ہوں گے، ایرانی سفیر

ایران پر نئی جنگ مسلط کی گئی تو نتائج مختلف ہوں گے، ایرانی سفیر

اسلام آباد( اے بی این نیوز)ایرانی سفیر رضاامیری مقدم نے کہاکہ مظاہرین کے نمائندوں کو کیمرے پر مذاکرات کی دعوت دی گئی،ہر فریق کو اپنی ایکسپرٹائز پیش کرنے کا موقع دیا گیا،حل نکالنے کے لیے بات چیت کا راستہ اختیار کیا گیا.مظاہرے بیک گراؤنڈ میں پرامن طور پر جاری رہے،سرکاری ریڈیو اور ٹی وی نے … Read more

ایران پر حملہ کب کیا جا ئیگا،امریکہ نے وقت بتا دیا، جا نئے تفصیلات

ایران پر حملہ کب کیا جا ئیگا،امریکہ نے وقت بتا دیا، جا نئے تفصیلات

واشنگٹن (اے بی این نیوز    )نیویارک ٹائمز نے امریکی حکام کے حوالے سے ایران سے متعلق حساس اور اہم تفصیلات شائع کر دی ہیں، جس کے بعد خطے میں خدشات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔امریکی حکام کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے خلاف متعدد عسکری آپشنز پر بریفنگ دی جا چکی ہے۔ … Read more

پاکستان تیزی سےعالمی مالیاتی فنانس کاحصہ بن رہا ہے،وزیراعظم شہبازشریف

پاکستان تیزی سےعالمی مالیاتی فنانس کاحصہ بن رہا ہے،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وزیراعظم شہباز شریف سے ورلڈ لبرٹی فنانشل کے وفد نے اہم ملاقات کی، جس میں پاکستان کے ڈیجیٹل مستقبل اور مالیاتی جدت سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ملاقات میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بھی شریک … Read more

زرداری، نواز شریف اور عمران خان سمیت اہم سیاسی شخصیات کے ناموں پر نمبر پلیٹس کی نیلامی کا فیصلہ

زرداری، نواز شریف اور عمران خان سمیت اہم سیاسی شخصیات کے ناموں پر نمبر پلیٹس کی نیلامی کا فیصلہ

پشاور(اے بی این نیوز)خیبرپختونخوا حکومت نے صدر آصف زرداری، سابق وزیراعظم نواز شریف اور بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر اہم سیاسی شخصیات کے ناموں پر نمبر پلیٹس کی نیلامی کا فیصلہ کرلیا۔ صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن خیبر پختونخوا فخر جہاں نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ سیاسی و قومی شخصیات … Read more