شہباز شریف،ٹرمپ کی آج ملاقات کلوز ڈورہو گی
واشنگٹن ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف آج امریکی صدر سے اہم ملاقات کریں گے جس کا وقت پاکستانی گھڑی کے مطابق رات ڈیڑھ بجے طے کیا گیا ہے۔ واشنگٹن میں وزیراعظم کے ساتھ آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود ہیں، ملاقات کو کلوز ڈور رکھا گیا … Read more