ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع ،جا نئے کب تک جمع کرا ئے جا سکتےہیں

ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع ،جا نئے کب تک جمع کرا ئے جا سکتےہیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز )فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس گزاروں کے لیے بڑی سہولت فراہم کرتے ہوئے ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 15 روز کی توسیع کر دی ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اب ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر کے بجائے 15 اکتوبر … Read more

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،جا نئے کتنا ہوا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،جا نئے کتنا ہوا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )حکومت نے عوام کے لیے ایک اور بوجھ ڈال دیا ہے اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 7 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل … Read more

کے پی حکومت کا زوال شروع ،بڑا دھچکا،جا نئے کتنے وزرا مستعفی ہو گئے

کے پی حکومت کا زوال شروع ،بڑا دھچکا،جا نئے کتنے وزرا مستعفی ہو گئے

پشاور ( اے بی این نیوز    )خیبرپختونخوا کی سیاست میں بڑا دھچکا اس وقت لگا جب صوبائی کابینہ کے دو اہم وزرا نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ تعلیم فیصل خان ترکئی اور وزیرِ آبپاشی عاقب اللہ خان نے اپنے استعفے پیش کر دیے ہیں، جس کی باضابطہ تصدیق بھی کر دی … Read more

عمران خان کو اڈیالہ جیل سے منتقل کیے جانے کا امکان

عمران خان کو اڈیالہ جیل سے منتقل کیے جانے کا امکان

راولپنڈی (اے بی این نیوز) پیٹرن انچیف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو اڈیالہ جیل سے منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کی جانب سے دعویٰ کیا ہے کہ توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ … Read more

سینیٹر روبینہ عرفان نے بلوچستان عوامی پارٹی سے استعفیٰ دیدیا

سینیٹر روبینہ عرفان نے بلوچستان عوامی پارٹی سے استعفیٰ دیدیا

کوئٹہ (اے بی این نیوز)بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کی سینئر رہنما، سینیٹر روبینہ عرفان نے اتوار کے روز پارٹی سے استعفیٰ دے دیا، انہوں نے یہ اعلان انٹرا پارٹی انتخابات میں بی اے پی وومن وِنگ کی جنرل سیکریٹری منتخب ہونے کے ایک دن بعد کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پارٹی کے صدر … Read more

پاکستان سعودی دفاعی معاہدہ،ایران کا شمولیت کی خواہش کا اظہار

پاکستان سعودی دفاعی معاہدہ،ایران کا شمولیت کی خواہش کا اظہار

تہران (اے بی این نیوز)ایران نے پاکستان سعودی دفاعی معاہدے میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کردیا۔پاسداران انقلاب کےکمانڈر اورسپریم لیڈر کےمشیرمیجر جنرل رحیم صفوی کا کہنا ہےکہ پاکستان اور سعودی عرب کےدرمیان طے پانے والا دفاعی معاہدے عالمی اسلام کیلئے ایک عظیم معاہدہ ہے۔ ایران کو بھی اس معاہدے میں شامل ہونا چاہیے۔میجر جنرل … Read more

آڈیو لیک کیس،علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

آڈیو لیک کیس،علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آڈیو لیک کیس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللّٰہ بلوچ نے علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔عدالت نے علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر … Read more

پاکستان اور امریکہ کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے،وزیراعظم شہباز شریف

پاکستان اور امریکہ کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے،وزیراعظم شہباز شریف

لندن ( اے بی این نیوز       )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ واشنگٹن میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں چھ مسلم ممالک کے رہنماؤں نے شرکت کی، جہاں غذائی تحفظ کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ ان شاء اللہ اس اجلاس کے جلد مثبت نتائج … Read more

بھارت نے پاکستان کو ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں ہرا دیا

بھارت نے پاکستان کو ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں ہرا دیا

دبئی ( اے بی این نیوز       )بھارت نے پاکستان کو ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں ہرا دیا ، پاکستان کے ہارنے پر شائقین کرکٹ مایوس ہو گئے، کہتے ہیں کھلاڑیوں نے بہت مایوس کیا،ایشیا کپ 2025 کے سنسنی خیز فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔ دبئی انٹرنیشنل … Read more

آج میری نظرپاکستان بھارت میچ پرہے،وزیر اعظم

آج میری نظرپاکستان بھارت میچ پرہے،وزیر اعظم

لندن ( اے بی این نیوز       )وزیراعظم شہباز شریف نے لندن سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دعا ہے آج قومی ٹیم بھارت کے خلاف ایشیا کپ فائنل میں شاندار کامیابی حاصل کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ آج میری نظر پاکستان اور بھارت کے میچ پر ہے … Read more