پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی،جا نئے نئی قیمتوں بارے
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 66 پیسے فی لٹر کمی کی منظوری ، ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 39 پیسے فی لٹر کمی کی منظوری ، دی گئی۔ وزیر اعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔ پٹرول کی قیمت … Read more