ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش،برفباری کا سلسلہ جاری،درجنوں فیڈرز ٹرپ کر گئے

ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش،برفباری کا سلسلہ جاری،درجنوں فیڈرز ٹرپ کر گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ پہاڑوں پر وقفے وقفے سے برفباری ہو رہی ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ بارشوں اور برفباری کا یہ سلسلہ آئندہ 24 گھنٹوں تک جاری رہ سکتا ہے۔کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے … Read more

کسٹم کلکٹریٹ کی جانب سے پکڑی گئی گاڑی سے میرا اور میرے بیٹے کا کوئی تعلق نہیں، انجم عقیل خان

کسٹم کلکٹریٹ کی جانب سے پکڑی گئی گاڑی سے میرا اور میرے بیٹے کا کوئی تعلق نہیں، انجم عقیل خان

اسلام آباد (اے بی این نیوز )مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ کسٹم کلکٹریٹ کی جانب سے پکڑی گئی گاڑی کو مجھ سے منسوب کرنے کی کوشش کی گئی ہے اس حوالے سے وضاحت کرتا ہوں کہ اس گاڑی سے نہ … Read more

ٹرمپ کی دعوت ، پاکستان کا ’’بورڈ آف پیس‘‘ میں شمولیت اختیار کر نے کا فیصلہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امن کے علمبردار ہیں،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزیراعظم محمد شہباز شریف کو امریکا کے صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کی جانب سے دی گئی دعوت کے جواب میں پاکستان یہ اعلان کرتا ہے کہ وہ غزہ امن منصوبے کے نفاذ کی حمایت کی اپنی مسلسل کوششوں کے تحت، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2803 کے فریم … Read more

اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن سٹریٹ موومنٹ کی پہلی کامیابی، 8 فروری کو مکمل پہیہ جام ہڑتال ہوگی،شفیع جان

اپوزیشن لیڈر کی تقرری زیرِ التوا، فیصلہ کہیں اور ہوگا، شفیع اللہ جان

اسلام آباد (اے بی این نیوز)معاون خصوصی اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان نے کہا ہے کہ حکومت نے اپوزیشن لیڈر کے نوٹیفکیشن میں جان بوجھ کر پانچ ماہ کی تاخیر کی، تاہم سٹریٹ موومنٹ کے دباؤ پر بالآخر نوٹیفکیشن جاری کرنا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن سٹریٹ موومنٹ کی پہلی بڑی کامیابی … Read more

8 فروری کی کال واپس لینے پر حکومتی موقف واضح ہے، رانا ثناء اللہ

8 فروری کی کال واپس لینے پر حکومتی موقف واضح ہے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کے ساتھ پاکستانی قوم کی ہمدردی بے مثال ہے اور پاکستان امن قائم رکھنے کے لیے ہر ممکن کردار ادا کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہنا پاکستان کی … Read more

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر شاپنگ پلازہ میں آتشزدگی، 5 افراد جاں بحق

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر شاپنگ پلازہ میں آتشزدگی، 5 افراد جاں بحق

کراچی (اے بی این نیوز) کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ دھویں کے باعث متعدد افراد کی حالت غیر ہوگئی، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا، آگ پر 10 گھنٹے بعد بھی قابو نہ پایا جا سکا۔ فائر بریگیڈحکام … Read more

تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان، نئے اوقات کار جاری

تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان، نئے اوقات کار جاری

لاہور (اے بی این نیوز) پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے 19 جنوری سے تعلیمی سرگرمیوں کے لیے دوبارہ کھولے جائیں گے۔ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کے مطابق صوبے بھر کے اسکول صبح 8 بج کر 45 منٹ پر کھلیں گے تاکہ طلبہ کے لیے تعلیمی معمولات شروع ہو سکیں۔ بچوں کی روزانہ چھٹی دوپہر 1 بج … Read more

مسافر طیارہ گر کر تباہ، 11 افراد جاں بحق

مسافر طیارہ گر کر تباہ، 11 افراد جاں بحق

انڈونیشیا (انٹرنیشنل ڈیسک) ایک چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ انڈونیشیا ایئر ٹرانسپورٹ کا علاقائی طیارہ ART 42-500 آج صبح انڈونیشیا میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار تمام 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ طیارے میں 3 مسافر اور عملے … Read more

جنید صفدر کی مہندی تقریب کی جھلکیاں، تصاویر جاری

جنید صفدر کی مہندی تقریب کی جھلکیاں، تصاویر جاری

لاہور (اے بی این نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی مہندی کی تقریب جاتی امرا میں ہوئی جس میں دولہا دلہن کے اہل خانہ اور دیگر مہمانوں نے شرکت کی۔ جنید صفدر نے مہندی کی تقریب میں روایتی گہرے نیلے رنگ کا کرتہ پہنا۔ کرتے پر سنہری بٹن اور سادہ … Read more

آئی فون 18 ویں ایڈیشن، لیک ہونے والی تفصیلات سامنے آگئیں

آئی فون 18 ویں ایڈیشن، لیک ہونے والی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون کے 18ویں ایڈیشن سے متعلق مزید تفصیلات منظر عام پر آگئی ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم X (سابقہ ​​ٹویٹر) پر ایک اکاؤنٹ ایپل ہب نے ایک پوسٹ میں ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں آئی فون 18 کے بارے … Read more