پاک بحریہ کا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پاک بحریہ کا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد(  اے بی این نیوز     ) پاک بحریہ کا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق بیلسٹک میزائل سمندر اور زمین پر کامیابی سے اہداف کا نشانہ بنا سکتا ہے۔ویپن سسٹم سٹیٹ آف دی آرٹ،گائیڈنس،جدید سہولتوں سے آراستہ ہے۔ چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے میزائل کے … Read more

عمران خان سے ملاقات؟مذاکرات اور دھرنا جاری، پہلا دور ناکام،علامہ راجہ ناصر عباس بھی پہنچ گئے

عمران خان سے ملاقات؟مذاکرات اور دھرنا جاری، پہلا دور ناکام،علامہ راجہ ناصر عباس بھی پہنچ گئے

راولپنڈی (انوار عباسی) گورکھپور ناکے اور اڈیالہ جیل کے اطراف صورتحال مسلسل کشیدہ ہے جہاں علیمہ خان اپنی بہنوں اور بڑی تعداد میں کارکنوں کے ساتھ دھرنا دیے بیٹھی ہیں۔ گزشتہ ہفتے پیش آنے والے واقعے کے بعد آج پھر کارکنوں کا جمِ غفیر جمع ہوا اور علیمہ خان نے میڈیا سے گفتگو میں ایک … Read more

پاکستان کا بھارت میں اسلاموفوبیا کے بڑھتے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار، عالمی برادری کو متوجہ کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا بھارت میں اسلاموفوبیا کے بڑھتے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار، عالمی برادری کو متوجہ کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (رضوان عباسی )پاکستان نے بھارت میں اسلاموفوبیا کے بڑھتے واقعات، مذہبی اقلیتوں کے خلاف امتیازی رویّے اور اسلامی ورثے کی منظم بے حرمتی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے اس صورتحال کا فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔ وزارتِ خارجہ کے مطابق بھارت میں مسلم شناخت اور مذہبی … Read more

عابد شیر علی کی الیکشن کے ضابطۂ اخلاق کی کھلی خلاف ورزی ، کیمرے آن کر کے ووٹ کاسٹ کیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

عابد شیر علی کی الیکشن کے ضابطۂ اخلاق کی کھلی خلاف ورزی ، کیمرے آن کر کے ووٹ کاسٹ کیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

فیصل آباد ( اے بی این نیوز   )فیصل آباد کے حلقہ پی پی 116 میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی نے الیکشن ضابطۂ اخلاق کی کھلی خلاف ورزی کر دی۔ انہوں نے کیمرے آن کر کے اپنا ووٹ کاسٹ کیا، جس کی ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں … Read more

سہ ملکی سیریز: پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

سہ ملکی سیریز: پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

راولپنڈی (اے بی این نیوز) سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں گرین شرٹس نے 129 رنز کا ہدف 15.3 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ اوپننگ بلے باز صاحبزادہ فرحان نے صرف … Read more

شادی پر باراتیوں کی ڈالروں میں بارش!

شادی پر باراتیوں کی ڈالروں میں بارش!

ڈسکہ (اے بی این نیوز) پنجاب کے شہر ڈسکہ میں شادی بیاہ پر باراتیوں نے ڈالروں کی بارش کر دی۔ ڈسکہ کے نواحی گاؤں بیگ چک میں شہریوں نے نوٹوں کے درخت سے ڈالر پھینک دیے۔ شادی بیاہ میں باراتیوں نے ڈالروں سمیت نوٹوں کی بارش کردی جسے چرانے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد … Read more

ضمنی الیکشن: ذرائع ابلاغ کے لیے ضابطہ اخلاق جاری

ضمنی الیکشن: ذرائع ابلاغ کے لیے ضابطہ اخلاق جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات میں میڈیا کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے میڈیا کو ہدایت کی ہے کہ وہ پولنگ ختم ہونے کے کم از کم ایک گھنٹے بعد غیر سرکاری نتائج نشر کریں اور واضح طور پر بتائیں کہ یہ نتائج … Read more

عمران خان سے ملاقات؟ اور جیل میں قید،سہیل آفریدی نے بتا دیا وہ کیا کرنے جا رہے ہیں،جا نئے اندر کی بات

عمران خان سے ملاقات؟ اور جیل میں قید،سہیل آفریدی نے بتا دیا وہ کیا کرنے جا رہے ہیں،جا نئے اندر کی بات

پشاور (  اے بی این نیوز     ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے اور وفاق کے درمیان سیاسی کشیدگی کے باوجود وہ جمہوری رویوں کے حامی ہیں اور احتجاج کی طرف نہیں جانا چاہتے۔ پشاور میں اینکر پرسنز اور سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران سہیل آفریدی نے اشارہ دیا کہ نومبر … Read more

ضمنی انتخابات کی مہم کا وقت ختم، اتوار کو ووٹنگ

ضمنی انتخابات کی مہم کا وقت ختم، اتوار کو ووٹنگ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     ) قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخابات کی مہم کا وقت آج ختم ہوگیا۔ قومی اسمبلی کے حلقے۔ این اے 18 ہری پور، این اے 129 لاہور، این اے 143 ساہیوال، این اے 185 ڈی جی خان، این اے 96 فیصل آباد … Read more

بنوں سے رات گئے اہم خبر، سی ٹی ڈی اہلکاروں کی جوابی کارروائی،5خوارجی ہلاک

بنوں سے رات گئے اہم خبر، سی ٹی ڈی اہلکاروں کی جوابی کارروائی،5خوارجی ہلاک

بنوں (  اے بی این نیوز     )بنوں میں ڈومیل ہلال چوک کے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ، سی ٹی ڈی کی جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے. بنوں میں ڈومیل ہلال چوک پر سی ٹی ڈی اہلکاروں پر دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی، جس پر اہلکاروں نے فوری اور بھرپور جوابی … Read more