خوفناک ٹریفک حادثہ، جانی نقصان کی اطلاعات

خوفناک ٹریفک حادثہ، جانی نقصان کی اطلاعات

سیالکوٹ (اے بی این نیوز) سیالکوٹ کے قریب ڈسکہ روڈ پر تیز رفتار کار سڑک کنارے کھڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 2 کمسن بچوں سمیت 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے، جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا … Read more

بنوں سے افسوسناک خبر سامنے آگئی

ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ، 3 پولیس اہلکار شہید

بنوں (اے بی این نیوز) دہشت گردوں نے چشمی روڈ پر ڈومیل پولیس کی موبائل وین پر حملہ کیا جب کہ کھیسور مواصلاتی پل کو بارودی مواد سے اڑا دیا۔ پولیس حکام کے مطابق چشمی روڈ پر پولیس موبائل وین پر حملے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد مارے گئے۔ ایس ایچ … Read more

ٹرمپ کا مسئلہ کشمیر پر ممکنہ فیصلہ، بھارت کے لیے خطرہ

ٹرمپ کا مسئلہ کشمیر پر ممکنہ فیصلہ، بھارت کے لیے خطرہ

لندن (اے بی این نیوز) برطانوی میڈیا کے مطابق بھارت کو خدشہ ہے کہ ٹرمپ کل مسئلہ کشمیر کو بھی امن بورڈ میں لے سکتے ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو غزہ میں تعمیر نو کے لیے پیس بورڈ میں مدعو کیا ہے تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ … Read more

طلاق یا دوسری شادی ، قابل سزا جرم قرار، پارلیمنٹ سےبل منظور،جا نئے تما مندرجات

طلاق یا دوسری شادی ، قابل سزا جرم قرار، پارلیمنٹ سےبل منظور،جا نئے تما مندرجات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور ہونے والے گھریلو تشدد اینڈ پروٹیکشن ایکٹ 2025 کے مندرجات سامنے آ گئے ہیں، جن کے تحت بلاجواز طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی کو باقاعدہ قابل سزا جرم قرار دے دیا گیا ہے۔ اس قانون کا مقصد خواتین، مردوں، خواجہ سرا، بچوں … Read more

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے غزہ پیس بورڈ کے چارٹر پر دستخط کر دیئے

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے غزہ پیس بورڈ کے چارٹر پر دستخط کر دیئے

ڈیوس ( اے بی این نیوز    )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ پیس بورڈ کے چارٹر پر دستخط کر دیے ہیں، نیز وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے بھی غزہ پیس بورڈ کے چارٹر پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس کو غزہ میں امن کے لیے ایک نئی عالمی سفارتی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔ اس … Read more

الیکشن کمیشن سے بلاوا؟ – ABN News

الیکشن کمیشن سے بلاوا؟ - ABN News

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )اسلام آباد میں پنجاب بلدیاتی انتخابات میں عدم تعاون کیس کی سماعت کے دوران خاصی گرما گرمی دیکھنے میں آئی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے کیس کی سماعت کی، جس میں چیف سیکرٹری پنجاب بھی الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوئے۔ الیکشن … Read more

ملکہ کوہسار نے چاندی کی چادر اوڑھ لی، زندگی مفلوج ،سیاح شدید مشکل میں،ہائی الرٹ

ملکہ کوہسار نے چاندی کی چادر اوڑھ لی، زندگی مفلوج ،سیاح شدید مشکل میں،ہائی الرٹ

مری ( اے بی این نیوز       )مری اور گلیات میں شدید برفباری نے معمولاتِ زندگی مفلوج کر دیے ہیں، جس کے باعث انتظامیہ نے سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ موسمی صورتحال کے پیش نظر گلیات اور مری کے تمام داخلی راستوں پر پولیس کی نفری تعینات کر دی گئی ہے جبکہ سیاحوں کو … Read more

ڈی آئی خان سے بڑی خبر غم،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے،جا نئے تفصیلات

ڈی آئی خان سے بڑی خبر غم،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے،جا نئے تفصیلات

ڈی آئی خان( اے بی این نیوز       )ڈی آئی خان میں امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر کو نشانہ بنایا گیا۔ قریشی موڑ کے قریب امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر کے باہر دھماکہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں فوری طور پر قریبی … Read more

امت مسلمہ ٹرمپ کے دباؤ میں اسرائیل کو سہولت فراہم کررہی ہے،مولانا فضل الرحمان

امت مسلمہ ٹرمپ کے دباؤ میں اسرائیل کو سہولت فراہم کررہی ہے،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ امت مسلمہ ٹرمپ کے دباؤ میں اسرائیل کو سہولت فراہم کررہے ہیں۔ نام تو اس کا امن کیلئے استعمال ہورہا ہے۔ مگر جن دھمکیوں کیساتھ آغاز کیا جارہا ہے اس سے عزائم واضح ہورہے ہیں۔حماس کو غیر مسلح کرنا یہ فلسطینیوں کی قوت … Read more

ٹرمپ ایک مرتبہ پھر شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے معترف نکلے

ٹرمپ ایک مرتبہ پھر شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے معترف نکلے

ڈیوس ( اے بی این نیوز    )وزیر اعظم شہباز شریف اور چیف آف دی ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایف) عاصم منیر ورلڈ اکنامک فورم اور پیس بورڈ کے اجلاس میں توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ٹرمپ نے ڈیووس میں “بورڈ آف پیس” کی تقریب میں اپنی تقریر کی ہے، جہاں انہوں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان … Read more