پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کے لیے بری خبر

پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کے لیے بری خبر

لاہور (اے بی این نیوز) محکمہ ایکسائز پنجاب نے پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کے خلاف سخت کارروائی شروع کرتے ہوئے حتمی نوٹس جاری کر دیئے۔ حکام کے مطابق 31 دسمبر تک ٹیکس ادا نہ کرنے والی جائیدادوں کو سیل کر دیا جائے گا، جبکہ کمرشل نادہندگان سے وصولی کے لیے بھی عملی اقدامات کیے جائیں گے۔ … Read more

پی ایس ایل اور آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

پی ایس ایل اور آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ

لاہور (اے بی این نیوز) آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستانی کھلاڑیوں سے خاص لگاؤ ​​ہے، مستقبل میں مزید پاکستانیوں کو لیگ کھیلتے دیکھنا چاہتے ہیں۔ دبئی سےنجی ٹی وی کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں ڈیوڈ وائٹ نے کہا کہ فخر زمان، حسن نواز اور … Read more

وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پرشکیان کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پرشکیان کی ملاقات

اشک آباد( اے بی این نیوز       ) اشک آباد میں وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پرشکیان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور عالمی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی حجم بڑھانے اور سرحدی منڈیوں کو مزید فعال بنانے کے اقدامات … Read more

پی ٹی آئی کا دھرنا،لائٹس بند،آپریشن کی تیاریاں

پی ٹی آئی کا دھرنا،لائٹس بند،آپریشن کی تیاریاں

راولپنڈی (اے بی این نیوز     )اڈیالہ جیل کے قریب علیمہ خان کا دھرنا دوسرے روز بھی برقرار ہے، جبکہ پولیس نے صورتحال کشیدہ ہونے کے خدشے کے پیشِ نظر ممکنہ کارروائی کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ فیکٹری ناکے پر اضافی پولیس نفری تعینات کر دی گئی ہے اور خواتین اہلکاروں کو بھی موقع پر پہنچنے … Read more

شمالی وزیر ستان، افسوسناک واقعہ،جا نئے کتنا جانی نقصان ہوا

شمالی وزیر ستان، افسوسناک واقعہ،جا نئے کتنا جانی نقصان ہوا

میر علی( اے بی این نیوز       )شمالی وزیر ستان کے علاقہ میر علی کے گاؤں عیسوڑی میں افسوسناک واقعہ۔ عیسوڑی میں فتنہ الخوارج کا چھوڑا ہوا پرانا بارودی مواڈ پھٹنے سے مدرسہ میں دھماکا۔دھماکے کے نتیجے میں 2 معصوم بچے شہید،8زخمی۔واقعہ معصوم بچوں کے خوارج کے چھوڑے گئے بارودی مواد سے کھیلنے کے باعث پیش آیا۔ مقامی … Read more

امریکہ کہ جانب سے پاکستان کیلئے اہم خبر،مستقبل میں ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے وطن عزیز مزید مستحکم

امریکہ کہ جانب سے پاکستان کیلئے اہم خبر،مستقبل میں ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے وطن عزیز مزید مستحکم

واشنگٹن ( اے بی این نیوز   ) امریکا نے پاک فضائیہ کے ایف-16 بیڑے کے لیے 686 ملین ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی ہے۔ امریکی ڈیفنس سیکیورٹی کوآپریشن ایجنسی کے مطابق یہ فیصلہ امریکی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کے مقاصد کو آگے بڑھائے گا اور پاکستان کو انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں … Read more

پی ٹی آئی نے حکومت کی پیشکش قبول کر لی،جا نئے کیا

پی ٹی آئی نے حکومت کی پیشکش قبول کر لی،جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )تحریک انصاف نے حکومت کی پیشکش مان لیتے ہوئے بانی تحریک انصاف کو جیل میں فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لینے کے لیے خصوصی کمیٹی بنانے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پارٹی نے اس کمیٹی کی سربراہی رانا ثناء اللہ کو دینے کی سفارش … Read more

ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں، عزت اور طاقت تقسیم سے نہیں ، محنت اور علم سے حاصل ہوتی ہے، فیلڈ مارشل

ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں، عزت اور طاقت تقسیم سے نہیں ، محنت اور علم سے حاصل ہوتی ہے، فیلڈ مارشل

اسلام آباد (اے بی این نیوز  )چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنےقومی علماء مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا ہے کہ ریاستِ طیبہ اور ریاستِ پاکستان کا آپس میں ایک گہرا تعلق ہے۔ دفاعی معائدہ تاریخی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے تمام مسلم ممالک میں سے محافظینِ … Read more

اپوزیشن لیڈر کی تقرری زیرِ التوا، فیصلہ کہیں اور ہوگا، شفیع اللہ جان

اپوزیشن لیڈر کی تقرری زیرِ التوا، فیصلہ کہیں اور ہوگا، شفیع اللہ جان

اسلام آباد(‌اوصاف نیوز)وزیرِ مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ سرد رات میں واٹر کینن کا استعمال بہتر نہیں تھا، خصوصاً خواتین پر،لیکن عمران خان کی بہن نورین خان نے بھارتی چینل پر دیئے گئے بیان کہ ’’اڈیالہ کا دروازہ توڑ سکتے ہیں‘‘ کے بعد سکیورٹی خدشات بڑھ گئے،وہاں دیگر خطرناک … Read more

قوم میں یکجہتی کی فضا قائم ہونے تک ملک ترقی نہیں کرسکتا،وزیر اعظم

قوم میں یکجہتی کی فضا قائم ہونے تک ملک ترقی نہیں کرسکتا،وزیر اعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم میں یکجہتی کی فضا قائم ہونے تک ملک ترقی نہیں کرسکتا۔ ملک میں فرقہ پرستی کا خاتمہ ضروری ہے۔ خوارج کے حملوں میں معصوم پاکستانی شہید ہو رہے ہیں۔پاک فوج کی قربانیاں کا مذاق اڑائیں گے تو کون پاکستان کی عزت … Read more