حکومت اور پاک فوج کی مشترکہ کوششوں سے ملک استحکام کی جانب بڑ ھ رہا ہے،فیلڈ مارشل
راولپنڈی ( اے بی این نیوز )فیلڈ مارشل کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس،آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردی میں شہید ہونیوالے معصوم شہریوں کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دہشتگردی کے خلاف پاک فوج کی قربانیوں کو سراہا۔کور کمانڈر کانفرنس میں اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال کا تفصیلی … Read more