جرگہ کے فیصلہ پر قتل،صحافی کا سوال،گورنر پنجاب سیخ پا،جواب دینے کی بجائے موبائل چھیننے کی کوشش

جرگہ کے فیصلہ پر قتل،صحافی کا سوال،گورنر پنجاب سیخ پا،جواب دینے کی بجائے موبائل چھیننے کی کوشش

راولپنڈی (اے بی این نیوز) ایک تقریب کے بعد اس وقت ہنگامہ برپا ہوگیا جب گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے ایک صحافی نے جرگے کے ذریعے قتل کے فیصلوں سے متعلق سوال کر لیا۔ صحافی نے پوچھا کہ ’’کیا راولپنڈی جیسے بڑے شہر میں جرگے کے ذریعے قتل کے فیصلے قانونی حیثیت رکھتے ہیں؟‘‘ … Read more

پی ٹی آئی کوبڑا نقصان 3 سیٹیں گئیں،چوتھی کو نوٹس جاری

پی ٹی آئی کوبڑا نقصان 3 سیٹیں گئیں،چوتھی کو نوٹس جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز)الیکشن کمیشن نے سینیٹر اعجاز چودھری ،احمد خان بھچر اور احمد چٹھہ کو نااہل قرار دیدیا۔ سینیٹر اعجاز چودھری کی نااہلی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔اعجاز چودھری کو انسداد دہشتگردی عدالت نے 10سال قید کی سزا سنائی ہے۔الیکشن کمیشن نے این اے 66 وزیر آباد سے احمد چٹھہ … Read more

ہیپا ٹائٹس کے عالمی دن پر وزیراعظم کا ایک کروڑ65 لاکھ افراد کی سکریننگ کا اعلان

ہیپا ٹائٹس کے عالمی دن پر وزیراعظم کا ایک کروڑ65 لاکھ افراد کی سکریننگ کا اعلان

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہیپاٹائٹس کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ 2030 تک ایک کروڑ 65 لاکھ افراد کی سکریننگ ہوگی، مثبت کیسز کا حکومت کی جانب سے مفت علاج کیا جائے گا۔ تفصلات کے مطابق ہیپاٹائٹس … Read more

راولپنڈی بڑی تباہی سے بچ گیا،فتنہ الخوارج کا خطرناک دہشتگرد گرفتار

راولپنڈی بڑی تباہی سے بچ گیا،فتنہ الخوارج کا خطرناک دہشتگرد گرفتار

راولپنڈی (اے بی این نیوز)کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور حساس ادارے نے راولپنڈی میں کامیاب خفیہ کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والا انتہائی خطرناک دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگرد حساس مقامات کی ریکی مکمل کر چکا تھا۔ دہشتگرد کے قبضے سے بارودی مواد، … Read more

خیبرپختونخوا اسمبلی میں منتخب 5 آزاد سینیٹرز نے باقاعدہ پی ٹی آئی میں شمولیت اختیارکرلی

خیبرپختونخوا اسمبلی میں منتخب 5 آزاد سینیٹرز نے باقاعدہ پی ٹی آئی میں شمولیت اختیارکرلی

پشاور(اے بی این نیوز)خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات میں منتخب ہونے والے 6 میں سے 5 آزاد سینیٹرز نے باقاعدہ پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی، پانچوں سینیٹرز نے اپنے ڈیکلیریشن چیئرمین بیرسٹر گوہر کو جمع کرادیئے۔ تاحال چھٹے سینیٹر مراد سعید کا ڈیکلیریشن جمع نہیں کرایا گیا۔خیبر پختونخوا سے منتخب 5 آزاد سینیٹرز … Read more

سیاست میں ہلچل،مری میں تین بڑوں کی اہم ملاقات متوقع

سیاست میں ہلچل،مری میں تین بڑوں کی اہم ملاقات متوقع

اسلام آباد( اے بی این نیوز) وزیراعظم شہباز شریف ایکسپریس وے کے ذریعے اسلام آباد سے مری پہنچ گئے، جہاں قائد ن لیگ نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پہلے ہی چھانگلہ گلی میں قیام پذیر ہیں۔ ذرائع کے مطابق مری میں تین بڑوں کی اہم ملاقات متوقع ہے، جس میں ملکی و سیاسی … Read more

5آزاد منتخب سینیٹرز کس جماعت میں شامل ہو گئے

5آزاد منتخب سینیٹرز کس جماعت میں شامل ہو گئے

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا سے آزاد حیثیت میں منتخب ہونے والے 5 سینیٹرز پی ٹی آئی کا حصہ بن گئے۔ خیبرپخونخوا سے منتخب 5 آزاد سینیٹرز نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی جس کی ڈیکلریشن پارٹی چیئرمین کو جمع کروادی گئی ہے۔ کے پی سے منتخب ہونے والے مرزا آفریدی، اعظم … Read more

شبلی فراز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری،بانی پی ٹی آئی بھی عدالت طلب

شبلی فراز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری،بانی پی ٹی آئی بھی عدالت طلب

لاہور(اے بی این نیوز)کینٹ کچہری لاہور نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہائش گاہ کے باہر اسلام آباد پولیس پر مبینہ حملے کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شبلی فراز کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے اور انہیں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم … Read more

پی ٹی آئی،دوسال روپوش رہنے والا اہم راہنما منظر عام پر آگیا، سرنڈر کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی،دوسال روپوش رہنے والا اہم راہنما منظر عام پر آگیا، سرنڈر کرنے کا فیصلہ

لاہور(  اے بی این نیوز      ) پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے سرنڈر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حماد اظہر عدالت میں پیش ہو کر ضمانت کی درخواست دیں گے۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے قریبی ساتھیوں سے مشاورت مکمل کر لی ہے۔ حتمی مشاورت کے لیے وکلا کی ٹیم کو طلب … Read more

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا چین کا سرکاری دورہ،چین کی قیادت نے پاکستانی افواج کو جنوبی ایشیا کے امن کی علامت قرار دے دیا

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا چین کا سرکاری دورہ،چین کی قیادت نے پاکستانی افواج کو جنوبی ایشیا کے امن کی علامت قرار دے دیا

بیجنگ( اے بی این نیوز     ) فیلڈ مارشل عاصم منیر کا چین کا سرکاری دورہ ۔ چینی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں۔ چینی قیادت نے پاکستانی افواج کو جنوبی ایشیا کے امن کی علامت قرار دے دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے چین کے نائب صدر ہان ژینگ اور وزیر خارجہ وانگ ای … Read more