پی ٹی آئی کے 65 رہنماؤں اور کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

پی ٹی آئی کے 65 رہنماؤں اور کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف کے پینسٹھ رہنماؤں اور کارکنوں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ یہ کارروائی 26 نومبر کے احتجاجی مظاہروں سے متعلق مختلف مقدمات میں کی گئی ہے، جن میں کئی اہم رہنما نامزد ہیں۔ عدالت کی جانب سے جاری … Read more

گھریلو گیس کنکشنز پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

گھریلو گیس کنکشنز پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) گیس صارفین کے لئے اچھی خبر۔ گھریلو گیس کنکشنز پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ، ذرائع کے مطابق پٹرولیم ڈویژن نے گیس کنکشنز پر پابندی کے خاتمے کی سمری ارسال کردی۔ گھریلو صارفین کو درآمدی گیس کے کنکشنز فراہم کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ ملک بھر میں نئے … Read more

وزیراعظم کے بیٹے پر جعلی چیک کا مقدمہ درج کرنیکا فیصلہ کالعدم قرار

وزیراعظم کے بیٹے پر جعلی چیک کا مقدمہ درج کرنیکا فیصلہ کالعدم قرار

لاہور(اے بی این نیوز)لاہورہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز پر جعلی چیک کا مقدمہ درج کرنے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس جسٹس عالیہ نیلم نے سلیمان شہباز کی درخواست پرسماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ سیشن کورٹ نے10 … Read more

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2026 اور پاکستان کے پہلے گرین بلڈنگ کوڈ کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2026 اور پاکستان کے پہلے گرین بلڈنگ کوڈ کی منظوری دے دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2026 اور پاکستان کے پہلے گرین بلڈنگ کوڈ کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں حج پالیسی 2026 کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے حج کا سرکاری کوٹہ … Read more

پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کل چین سے لانچ کیا جائیگا

پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کل چین سے لانچ کیا جائیگا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کل چین سے لانچ کیا جائیگا،ترجمان سپارکو کے مطابق چین کے شیچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر میں تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔پاکستان کے خلائی ادارے سپارکو کے سائنسدان بھی لانچ سینٹر میں موجود ہونگے۔پاکستان وقت کے مطابق 7 سے 8 بجے کے درمیان سیٹلائٹ … Read more

پاکستان کا بھارت کی نیو نارمل پالیسی کو یکسر مسترد کرنے کا اعلان

پاکستان کا بھارت کی نیو نارمل پالیسی کو یکسر مسترد کرنے کا اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان کا بھارتی پارلیمنٹ میں آپریشن سندور سے متعلق بیانات پر سخت ردعمل۔ بھارتی قیادت کے اشتعال انگیز اور بے بنیاد الزامات کو پاکستان نے مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابقبھارتی بیانات تنازع کو بڑھاوا دینے اور حقائق کو مسخ کرنے کی کوشش ہیں۔ بھارت نے پہلگام … Read more

معرکہ حق میں شکست خوردہ بھارت دہشتگرد گروہوں کے ذریعے ہائبرڈ جنگ کو فروغ دے رہا ہے،فیلڈ مارشل

معرکہ حق میں شکست خوردہ بھارت دہشتگرد گروہوں کے ذریعے ہائبرڈ جنگ کو فروغ دے رہا ہے،فیلڈ مارشل

اسلام آباد(اے بی این نیوز)فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے معرکہ حق میں شکست سے دوچار بھارت دہشتگرد گروہوں کے ذریعے ہائبرڈ جنگ کو فروغ دے رہا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے 16ویں سیشن کے شرکاء سے ملاقات … Read more

بر طانیہ نے فلسطین کو تسلیم کرلیا، باقاعدہ اعلان ستمبر میں کیا جائیگا

بر طانیہ نے فلسطین کو تسلیم کرلیا، باقاعدہ اعلان ستمبر میں کیا جائیگا

لندن (اے بی این نیوز) برطانوی وزیراعظم نے ایک تاریخی اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ رواں سال ستمبر میں باضابطہ طور پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے گا۔ اس فیصلے کو عالمی سطح پر ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے، جس سے مشرقِ وسطیٰ میں امن کے امکانات پر نئی … Read more

مودی کا لوک سبھا سے خطاب،اپوزیشن نے روکدیا، ہنگامہ ،ایوان مچھلی منڈی بن گیا،مودی جھوٹا،جھوٹا کے نعرے

مودی کا لوک سبھا سے خطاب،اپوزیشن نے روکدیا، ہنگامہ ،ایوان مچھلی منڈی بن گیا،مودی جھوٹا،جھوٹا کے نعرے

نئی دہلی (اے بی این نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو لوک سبھا میں اپنے خطاب کے دوران سخت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا، جب اپوزیشن اراکین نے مسلسل ’’جھوٹ، جھوٹ‘‘ کے نعرے لگائے اور ان کی تقریر میں رکاوٹ ڈالی۔ مودی جیسے ہی اپنی تقریر کا آغاز کرتے، اپوزیشن کی جانب سے شور شرابہ … Read more

میں نے 6جنگیں رکوائیں،ٹرمپ – ABN News

میں نے 6جنگیں رکوائیں،ٹرمپ - ABN News

واشنگٹن (اے بی این نیوز        ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےن کہ ہم نے بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ رکوائی۔ غزہ میں جنگ بندی مذاکرات میں مشکلات درپیش ہیں۔غزہ میں لوگوں کو رکاوٹوں کی وجہ سے کھانا نہیں مل رہا ۔غزہ میں لوگوں کو کھانا نہ ملنا حیران کن ہے۔ ہمیں غزہ میں … Read more