مستونگ میں آپریشن،3 بہادر سپوت وطن عزیز پر قربان ہو گئے

مستونگ  میں آپریشن،3 بہادر  سپوت وطن  عزیز پر قربان ہو گئے

مستونگ (  اے بی این نیوز      )سیکیورٹی فورسز کا بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کیخلاف مستونگ میں آپریشن ، آئی ایس پی آر کے مطابق مستونگ میں سیکیورٹی فورسزکی گاڑی کےقریب دھماکہ۔ دوران آپریشن 3 بہادر سپوت وطن عزیز پر قربان ہو گئے۔ مزید پڑھیں :ایران کی امریکہ اور اسرائیل کو پھر للکار، کسی بھی جارحیت کا شدید جواب … Read more

زرتاج گل اور شبلی فراز کو 11 اگست تک حفاظتی ضمانت مل گئی

زرتاج گل اور شبلی فراز کو 11 اگست تک حفاظتی ضمانت مل گئی

پشاور (اے بی این نیوز    ) پشاور ہائیکورٹ کا زرتاج گل اور شبلی فراز کی حفاظتی ضمانت پر فیصلہ۔زرتاج گل اور شبلی فراز کو 11 اگست تک حفاظتی ضمانت مل گئی۔پشاور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔عدالت کی 11 اگست تک متعلقہ ہائیکورٹ میں پیش ہوکر اپیل دائر کرنے کی ہدایت۔ مزید پڑھیں :اڈیالہ جیل میں … Read more

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پاکستان کے صدر بننے کی خبریں بے بنیاد ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پاکستان کے صدر بننے کی خبریں بے بنیاد ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹینٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے بارے میں پاکستان کے صدر بننے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ برطانوی جریدے دی اکنامسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹینٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے … Read more

عمر ایوب،زرتاج گل،صاحبزادہ حامد رضا نااہل قرار،جا نئے اور کون کون شامل

عمر ایوب،زرتاج گل،صاحبزادہ حامد رضا نااہل قرار،جا نئے اور کون کون شامل

اسلام آباد (اے بی این نیوز) عمرایوب این اے 18ہری پور ،رائے حیدر علی این اے 96فیصل آباد سے نااہل قرار دے دیا گیا۔صاحبزادہ حامد رضااین اے 104فیصل آباد اوررائے حسن نواز این اے143 ساہیوال سے نااہل قرار۔زرتاج گل این اے 185اور انصر اقبال پی پی 73سرگودھا سےنا اہل قرار دے دیا۔جنید افضل ساہی پی … Read more

ممکنہ گرفتاری،پی ٹی آئی اراکین کا پارلیمنٹ سے باہر جانے سے انکار،جا نئے سپیکر نے کیا یقین دہانی کرائی

ممکنہ گرفتاری،پی ٹی آئی اراکین کا پارلیمنٹ سے باہر جانے سے انکار،جا نئے سپیکر نے کیا یقین دہانی کرائی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)تحریک انصاف اراکین قومی اسمبلی نے خود پارلیمنٹ سے باہر جانے سے انکار کیا، ذرائع کے مطابقاجلاس ختم ہونے کے باوجود پی ٹی آئی اراکین لابی میں بیٹھے رہے۔سپیکر ایاز صادق سے ملاقات میں گرفتاری سے بچانے کی درخواست کی گئی۔ ، سپیکرنے یقین دہانی کرائی کہپارلیمنٹ کی حدود سے … Read more

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پاکستان کو نئے دور میں داخل کیا، عالمی سطح پر پذیرائی حاصل کی،دی اکانومنسٹ

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پاکستان کو نئے دور میں داخل کیا، عالمی سطح پر پذیرائی حاصل کی،دی اکانومنسٹ

لندن (اے بی این نیوز)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نئے دور میں داخل ہو رہا ہے۔ برطانوی جریدے دی اکانومسٹ میں 3 اگست کو شائع ہونے والے مضمون میں چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی پاک امریکی تعلقات کی کوششوں … Read more

موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اقدامات وقت کی ضرورت ہیں ،شہباز شریف

موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اقدامات وقت کی ضرورت ہیں ،شہباز شریف

گلگت بلتستان (اے بی این نیوز   )موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اقدامات وقت کی ضرورت ہیں،گلگت بلتستان میں حالیہ بارشوں سے بہت نقصانات ہوئے،وفاقی ادارے گلگت بلتستان حکومت کے ساتھ مکمل رابطے میں ہیں،وزیراعظم شہبازشریف کا گلگت میں اجلاس سے خطاب،کہا عالمی سطح پر کاربن گیسز کے اخراج میں ہمارا حصہ انتہائی کم ہے،پاکستان … Read more

روس سے تیل کی خریداری،ٹرمپ کا بھارت پر اضافی ٹیرف کا اعلان

روس سے تیل کی خریداری،ٹرمپ کا بھارت پر اضافی ٹیرف کا اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی جانب سے روسی تیل کی بڑے پیمانے پر خریداری اور اسے منافع کے لیے عالمی منڈی میں دوبارہ فروخت کرنے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اضافی محصولات عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ فار سوشل … Read more

وزیراعظم کا قدرتی آفات متاثرین کے لیے 4 ارب روپے امدادی پیکیج کا اعلان

وزیراعظم کا قدرتی آفات متاثرین کے لیے 4 ارب روپے امدادی پیکیج کا اعلان

گلگت (اے بی این نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی سطح پر سستی اور کوتاہی رہی۔ گزشتہ سال بھر میں بھی مطلوبہ پیشرفت نہیں ہو سکی۔ٹائم لائنز میں ایک گھنٹے کی تاخیر بھی برداشت نہیں ہوگی۔ وزیراعظمنے قدرتی آفات متاثرین کے لیے 4 ارب روپے امدادی پیکیج کا اعلان کر دیا۔ … Read more

پاکستان کی ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کی حمایت

پاکستان کی ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کی حمایت

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    ) پاکستان نے ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کی حمایت کی ہے۔ دونوں ممالک نے مختلف معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر بھی دستاویزات کا تبادلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں ایرانی صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اصولی موقف پر ایران … Read more