صحت سہولت کارڈ کے حوالے سے بریکنگ نیوز آگئی، جا نئے کیا

صحت سہولت کارڈ کے حوالے سے بریکنگ نیوز آگئی، جا نئے کیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )وفاق میں صحت سہولت کارڈ کو مستقل کرنے کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ وزیراعظم نے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے کر ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاق میں صحت سہولت کارڈ کو مستقل کرنے کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل … Read more

پاک افغان سرحد پر مزید 14 بھارتی سرپرست یافتہ خوارج ہلاک

پاک افغان سرحد پر مزید 14 بھارتی سرپرست یافتہ خوارج ہلاک

پشاور(اے بی این نیوز)سکیورٹی فورسز نے 8 اور 9 اگست کی درمیانی شب پاک افغان سرحد کے ساتھ سمبازہ کے گرد و نواح میں کلیئرنس آپریشن کیا جس کے نتیجے میں مزید 14 بھارتی سرپرست یافتہ خوارج کو ہلاک کردیا گیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہلاک خوارج سے اسلحہ، … Read more

جبری گمشدگیوں سے متعلق کمیشن کی تشکیل نو،جسٹس (ر) ارشد حسین چیئرمیں تعینات

جبری گمشدگیوں سے متعلق کمیشن کی تشکیل نو،جسٹس (ر) ارشد حسین چیئرمیں تعینات

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وفاقی حکومت نے جبری گمشدگیوں پر انکوائری کمیشن کی تشکیلِ نو کرتے ہوئے جسٹس (ر) سید ارشد حسین شاہ کو کمیشن کا چیئرمین تعینات کر دیا۔ جبری گمشدگیوں پر قائم انکوائری کمیشن کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کمیشن کی تشکیل نو کرتے ہوئے جسٹس (ر) نذر … Read more

قبائل خوارج کو نہیں نکال سکتے تو علاقہ خالی کردیں،سکیورٹی ذرائع

قبائل خوارج کو نہیں نکال سکتے تو علاقہ خالی کردیں،سکیورٹی ذرائع

پشاور(اےبی این نیوز)سکیورٹی ذرائع نے واضح کردیا ہے کہ اگر قبائل خوارج کو نہیں نکال سکتے تو علاقہ خالی کردیں۔ کسی بھی طرح کی مسلح کاروائی کا اختیار صرف ریاست کے پاس ہے۔ باجوڑ میں خارجیوں کا جھوٹ بے نقاب ہوگیا، ذرائع کے مطابق خوارج باجوڑ میں آبادی کے درمیان رہ کر دہشتگردانہ کارروائیوں میں … Read more

سیکیورٹی فورسزکی کارروائی،33خوارج جہنم واصل

سیکیورٹی فورسزکی کارروائی،33خوارج جہنم واصل

سمبازہ ( اے بی این نیوز  ) پاک افغان بارڈرسےخارجیوں کی پاکستان داخل ہونےکی کوشش،آئی ایس پی آ ر کے مطابقسیکیورٹی فورسزکی کارروائی،33خوارج جہنم واصل۔خارجیوں نےژوب کےعلاقے سمبازہ سےپاکستان میں گھسنےکی کوشش کی۔وزیراعظم کاژوب میں فتنہ الخوارج کیخلاف کامیابی کارروائی پرسیکیورٹی فورسزکوخراج تحسین۔وزیراعظم کی33خوارجی دہشتگردوں کوہلاک کرنےپرسیکیورٹی فورسزکی ستائش۔ وزیراعظم نے کہا کہدہشتگردی کےخلاف جنگ … Read more

حکومت کی طرف سے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت دیدی

حکومت کی طرف سے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت دیدی

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے حکومت کی طرف سے تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت دیدی۔ طارق فضل چوہدری نے یقین دہانی کروائی ہے کہ اگر تحریک انصاف امن و امان کو خراب نہ کرنے کا وعدہ کرے تو وہ تحریک انصاف کے سیاسی لوگوں کی بانی تحریک … Read more

وفاقی حکومت کا 24 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا 24 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی حکومت نے 3 مراحل میں 24 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کر لیا۔وفاقی وزیر نجکاری عبد العلیم خان نے تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں۔ قومی اسمبلی میں جمع کرائے گئے جواب کے مطابق پہلے ایک سال میں 10 پھر ایک سے 3 سال میں 13 اداروں کی … Read more

کون بنے گا اپوزیشن لیڈر ،3 نام سامنے آگئے ، ایک نے معذرت کر لی،دوسرے کی خاموشی،تیسرے کی لابنگ

کون بنے گا اپوزیشن لیڈر ،3 نام سامنے آگئے ، ایک نے معذرت کر لی،دوسرے کی خاموشی،تیسرے کی لابنگ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے نااہل ہوکر ڈی سیٹ ہونے کا معاملہ۔ پی ٹی آئی کے بڑوں نے سر جوڑ لیے۔ مشاورت میں بانی پی ٹی آئی کے سامنے اپوزیشن لیڈر کے نام کی تجویز دینے پر گفتگو ہوئی۔ ابتدائی طور پر اپوزیشن لیڈر کے لیے تین نام سامنے … Read more

تحریک انصاف کا 9 مئی میں سزا کے بعد خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ

تحریک انصاف کا 9 مئی میں سزا کے بعد خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ

لاہور(اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 9 مئی مقدمات میں سزا کے بعدخالی نشستوں پرضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے اپنےرہنماؤں کوکاغذات نامزدگی واپس لینے کی ہدایت کردی ہے۔ اس حوالے سے مزید وضاحت کی گئی ہے کہ کسی بھی ضمنی انتخابات … Read more

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا انقلابی اقدام،صرف سات ماہ میں 64 ہزار خاندانوں کو چھت میسر،انتہائی کم قسط،جا نئے کتنی

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا انقلابی اقدام،صرف سات ماہ میں 64 ہزار خاندانوں کو چھت میسر،انتہائی کم قسط،جا نئے کتنی

لاہور (اے بی این نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایک بار پھر عوامی خدمت کی ایک نئی مثال قائم کر دی ہے۔ صرف سات ماہ کی قلیل مدت میں “اپنی چھت، اپنا گھر” منصوبے کے تحت 64 ہزار گھر مکمل کر کے ہزاروں بے گھر خاندانوں کو چھت فراہم کر دی گئی ہے، … Read more