موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اقدامات وقت کی ضرورت ہیں ،شہباز شریف

موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اقدامات وقت کی ضرورت ہیں ،شہباز شریف

گلگت بلتستان (اے بی این نیوز   )موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اقدامات وقت کی ضرورت ہیں،گلگت بلتستان میں حالیہ بارشوں سے بہت نقصانات ہوئے،وفاقی ادارے گلگت بلتستان حکومت کے ساتھ مکمل رابطے میں ہیں،وزیراعظم شہبازشریف کا گلگت میں اجلاس سے خطاب،کہا عالمی سطح پر کاربن گیسز کے اخراج میں ہمارا حصہ انتہائی کم ہے،پاکستان … Read more

روس سے تیل کی خریداری،ٹرمپ کا بھارت پر اضافی ٹیرف کا اعلان

روس سے تیل کی خریداری،ٹرمپ کا بھارت پر اضافی ٹیرف کا اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی جانب سے روسی تیل کی بڑے پیمانے پر خریداری اور اسے منافع کے لیے عالمی منڈی میں دوبارہ فروخت کرنے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اضافی محصولات عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ فار سوشل … Read more

وزیراعظم کا قدرتی آفات متاثرین کے لیے 4 ارب روپے امدادی پیکیج کا اعلان

وزیراعظم کا قدرتی آفات متاثرین کے لیے 4 ارب روپے امدادی پیکیج کا اعلان

گلگت (اے بی این نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی سطح پر سستی اور کوتاہی رہی۔ گزشتہ سال بھر میں بھی مطلوبہ پیشرفت نہیں ہو سکی۔ٹائم لائنز میں ایک گھنٹے کی تاخیر بھی برداشت نہیں ہوگی۔ وزیراعظمنے قدرتی آفات متاثرین کے لیے 4 ارب روپے امدادی پیکیج کا اعلان کر دیا۔ … Read more

پاکستان کی ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کی حمایت

پاکستان کی ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کی حمایت

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    ) پاکستان نے ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کی حمایت کی ہے۔ دونوں ممالک نے مختلف معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر بھی دستاویزات کا تبادلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں ایرانی صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اصولی موقف پر ایران … Read more

سابق وزیر اعظم گرفتار،جلسہ میں جا تے ہو ئے حراست میں لے لیا گیا

سابق وزیر اعظم گرفتار،جلسہ میں جا تے ہو ئے حراست میں لے لیا گیا

بھمبر (   اے بی این نیوز       )سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کوحراست میں لےلیاگیا۔ سردار عبدالقیوم نیازی کے 9مئی کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے تھے۔ پی ٹی آئی رہنماعبدالقیوم نیازی کوبھمبرکےعلاقہ سماہنی سےحراست میں لیاگیا۔سردارعبدالقیوم نیازی احتجاجی ریلی سےخطاب کیلئےسماہنی پہنچےتھے۔ عبدالقیوم نیازی پر11سےزائدمقدمات درج ہیں،میرپورمنتقل کیاجارہاہے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ سردار … Read more

پاکستان اور ایران کے درمیان 13 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

پاکستان اور ایران کے درمیان 13 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

اسلام آباد (رضوان عباسی ) وزیراعظم ہاؤس میں پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تعاون کے فروغ کے لیے مختلف شعبہ جات میں 13 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں (ایم او یوز) پر دستخط کیے گئے اور دستاویزات کا تبادلہ کیا گیا۔تقریب میں دونوں ممالک کے اعلیٰ سطحی وفود شریک تھے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف اور … Read more

ایرانی صدر کی وزیراعظم ہائوس آمد،پرتپاک استقبال ،گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

ایرانی صدر کی وزیراعظم ہائوس آمد،پرتپاک استقبال ،گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اتوار کو اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان کا وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا۔ ایرانی صدر کو پاکستان کی مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے۔ بعد … Read more

پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف 26 نومبر احتجاج کیس،غیرحاضر ملزمان اشتہاری قرار

پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف 26 نومبر احتجاج کیس،غیرحاضر ملزمان اشتہاری قرار

اسلام آباد(اے بی این نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمات کی سماعت ہوئی، عدالت نے مسلسل غیرحاضر ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کا عمل شروع کر دیا، غیرحاضر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی جج ابوالحسنات … Read more

عمران خان کے بیٹوں کا بڑا اقدام، ایوانوں میں تھر تھلی مچ گئی،کون رہا کرا سکتا ہے،حکومت کے نام اہم پیغام،جا نئے کیا

عمران خان کے بیٹوں کا بڑا اقدام، ایوانوں میں تھر تھلی مچ گئی،کون رہا کرا سکتا ہے،حکومت کے نام اہم پیغام،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )قاسم خان کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائی کے معاملے میں اگر کوئی حقیقی تبدیلی لا سکتا ہے تو وہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہیں۔ ٹرمپ ایک ایسی شخصیت ہیں جن کا اپنے والد کے ساتھ قریبی تعلق … Read more

عمران خان نے علی امین گنڈا پور سے استعفیٰ مانگ لیا

عمران خان نے علی امین گنڈا پور سے استعفیٰ مانگ لیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )راولپنڈی سے موصول اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ صوبے میں امن و امان قائم کرنے میں ناکام رہتے ہیں تو انہیں استعفیٰ … Read more