وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے سرکاری دورے پر کوالالمپور پہنچ گئے
کوالالمپور( اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے سرکاری دورے پر کوالالمپور پہنچ گئے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ بنگا رایا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ملائیشیا کے وزیر اطلاعات فہمی فاضل اور پاکستانی ہائی کمشنر سید احسن رضا شاہ نے وزیراعظم کا خیرمقدم کیا۔ وزیراعظم کو شاہی پروٹوکول کے ساتھ ان کی … Read more