بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا خاص سروے،مستحق افراد کیلئے اہم موقع،ریلیف حاصل کریں،جانئے تفصیلات

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا خاص سروے،مستحق افراد کیلئے اہم موقع،ریلیف حاصل کریں،جانئے تفصیلات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )   بی آئی ایس پی کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے حالیہ دنوں میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے نہ صرف متاثرہ خاندانوں کی خیریت دریافت کی بلکہ امدادی سامان بھی خود ان کے حوالے کیا۔ ان کے دورے کے دوران خیمے، کمبل اور خوراک جیسی … Read more

تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ گلگت سمیت 12 اراکین اسمبلی کی رکنیت ختم کردی

تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ گلگت سمیت 12 اراکین اسمبلی کی رکنیت ختم کردی

گلگتد (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان سمیت 12 اراکین اسمبلی کی بنیادی رکنیت ختم کر دی ۔ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی نے منحرف اراکین جی بی اسمبلی کی پارٹی رکنیت ختم کرنےکا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ۔ جبکہ پی ٹی آئی … Read more

معرکہ 7 ستمبر 1965ء کے کی یاد میں آج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے

معرکہ 7 ستمبر 1965ء کے کی یاد میں آج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)1965 کی جنگ میں 7 ستمبر کو لڑے جانے والے فضائی معرکے کی یاد میں آج ملک بھر میں یومِ فضائیہ منایا جا رہا ہے۔7 ستمبر 1965 کے دن پاک فضائیہ کے شاہینوں نے جرات، بہادری کی تاریخ رقم کی۔ پاک فضائیہ کے جوانوں نے بہادری سے دشمن کے ناپاک عزائم … Read more

حکومت گندم لے جانے کی اجازت نہیں دے رہی، غذائی قلت کا خدشہ، فلور ملز ایسوسی ایشن

حکومت گندم لے جانے کی اجازت نہیں دے رہی، غذائی قلت کا خدشہ، فلور ملز ایسوسی ایشن

پشاور( اے بی این نیوز)پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت گندم کو خیبرپختونخوا لے جانے کی اجازت نہیں دے رہی اور گندم بند ہونے سے خیبرپختونخوا میں خوراک کی قلت کا خدشہ ہے۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق ملوں کو بڑے پیمانے پر نقصان کا سامنا ہے اور گندم … Read more

ترکی ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا، ترک وزیر دفاع

ترکی ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا، ترک وزیر دفاع

انقرہ (اے بی این نیوز)ترکی کے وزیر دفاع یاسر گوور نے انقرہ میں یوم پاکستان کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ ترکی ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم دفاع کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ترک وزیر دفاع یاسر … Read more

پاکستان میں کون رہے گا یا نہیں،فیصلہ ہم کریں گے،ترجمان دفترخارجہ

پاکستان میں کون رہے گا یا نہیں،فیصلہ ہم کریں گے،ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان مہاجرین کا معاملہ دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان ایجنڈے کا حصہ رہا ہے۔ صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے شفقت علی خان کا کہنا تھا غیردستاویزی افراد کو واپس بھیجا جائے گا، یہ پاکستان کا علاقہ … Read more

6 سے 9 ستمبرکو موسلادھار بارشیں،طغیانی کا خدشہ،چھٹیاں منسوخ

6 سے 9 ستمبرکو موسلادھار بارشیں،طغیانی کا خدشہ،چھٹیاں منسوخ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک کے کئی اضلاع میں 6 سے 9 ستمبر کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان ہے، جس کے باعث شہری اور دیہی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، سندھ اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد … Read more

ہمیں سیرت مصطفیﷺ کی روشنی میں مسائل کا حل تلاش کرنا ہے ، صدر مملکت،وزیر اعظم

ہمیں سیرت مصطفیﷺ کی روشنی میں مسائل کا حل تلاش کرنا ہے ، صدر مملکت،وزیر اعظم

اسلام آباد( اے بی این نیوز      ) صدر آصف زرداری کا 12 ربیع الاول کے موقع پر پیغام ۔صدر مملکت کی قوم اور مسلم امہ کو 12 ربیع الاول کے بابر کت دن کی مبارکباد۔ صدر مملکت نے کہا کہتاریخی اور یادگار موقع امت مسلمہ کے لیے خوشی اور عقیدت کا باعث ہے ۔12ربیع الاول اپنی زندگیوں … Read more

بہاولنگر میں دہشتگردی کی کوشش ناکام،بھارتی خفیہ ایجنسی کے 2 دہشتگرد گرفتار

بہاولنگر میں دہشتگردی کی کوشش ناکام،بھارتی خفیہ ایجنسی کے 2 دہشتگرد گرفتار

بہاولنگر(اے بی این نیوز)محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے بہاولنگر میں بروقت کارروائی کرکے بڑی دہشتگردی کی کوشش ناکام بنادی۔ترجمان سی ٹی ڈٰی کے مطابق بہاولنگر سے دو دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ دہشتگرد کالعدم تنظیم سے تعلق رکھتے ہیں، ملزمان بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ سے رابطے میں تھے۔دہشتگردوں کے قبضے سے … Read more

ججز نے اپنے آپ کو استعمال ہونے دیا، اصل حکمران عوام ہے، جسٹس اطہر من اللہ

ججز نے اپنے آپ کو استعمال ہونے دیا، اصل حکمران عوام ہے، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )ملک میں اگر آئینی حکومت نہیں اور میں بطور جج کچھ نہیں کر رہا تو میں حلف کی خلاف ورزی کر رہا ہوں۔ 77 سالہ عدلیہ کی تاریخ میرے لئے قابلِ فخر نہیں ۔ سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ کا سیمینار سے خطاب ۔ کہا سوال ہوا کہ … Read more