اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان ریل کار چلانے کی تیاری

اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان ریل کار چلانے کی تیاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )وزیراعظم نے کہا کہ اسلام آباد سے راولپنڈی تک مسافروں کے لیے ریل کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ میٹرو اور بس سروس، نئی بسیں اور الیکٹرک ٹرانسپورٹ بھی پہلے فراہم کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ ریلوے ٹریک دستیاب ہے اور اس منصوبے … Read more

ٹی چوک منصوبہ اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح کے رہائشیوں کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا، وزیراعظم

ٹی چوک منصوبہ اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح کے رہائشیوں کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )اسلام آباد میں آج ایک اہم ترقیاتی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا گیا، جس پر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی ٹیم کو مبارکباد دی اور اس موقع پر واضح کیا کہ معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹی چوک منصوبہ اسلام آباد اور … Read more

قطر پر اسرائیلی حملہ،پاکستان، سعودی عرب، ایران اور اقوام متحدہ کی شدید مذمت

قطر پر اسرائیلی حملہ،پاکستان، سعودی عرب، ایران اور اقوام متحدہ کی شدید مذمت

اسلام آباد (  اے بی این نیوز        )قطر کے دارالحکومت دوحا میں اسرائیلی فوج کی کارروائی نے مشرق وسطیٰ کی فضا کو مزید کشیدہ کر دیا ہے، جہاں حماس کی اعلیٰ قیادت کو نشانہ بنایا گیا اور سینئر رہنما خلیل الحیہ شہید ہو گئے۔ اسرائیلی فوج نے اس آپریشن کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ یہ … Read more

جن کیلئے ہم نے طویل جنگیں لڑیں وہی ہماری پیٹھ میں خنجر گھونپ رہے ہیں،خواجہ آصف

جن کیلئے ہم نے طویل جنگیں لڑیں وہی ہماری پیٹھ میں خنجر گھونپ رہے ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی فائرنگ میں زخمی ہو کر شہادت کا رتبہ پانے والے میجر عدنان اسلم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ افغان ہماری دھرتی پر روزی کما رہے ہیں اور افغان سر زمین سے دہشتگرد اور ہمارے بچوں کے خون … Read more

بھارت نے ستلج میں پھر پانی چھوڑ دیا، اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ

بھارت نے ستلج میں پھر پانی چھوڑ دیا، اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ

لاہور(اے بی این نیوز)بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا،بھارتی ہائی کمیشن نے پانی چھوڑنے سے متعلق پاکستان کو آگاہ کردیا،مظفر گڑھ کے علاقے علی پور میں 8 افراد سیلاب میں ڈوب گئے جن میں سے ایک بچے کی لاش نکال لی گئی، دریائے سندھ میں گڈو بیراج کے مقام پر پانی کی … Read more

نئے گیس کنکشنز اوپن – ABN News

نئے گیس کنکشنز اوپن - ABN News

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے نئے گیس کنکشنز دینے کی منظوری دے دی۔ 2022 کے بعد کے پی، گلگت بلتستان اور پنجاب میں شدید نقصانات ہوئے۔سیلاب سے سب سے زیادہ نقصان زراعت کو ہوا ہے۔ وزیراعظم نے کلائمیٹ ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ماحولیاتی … Read more

اے بی این نیوز کی خبر،وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس،سخت احکامات جاری،جا نئے تفصیلات

اے بی این نیوز کی خبر،وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس،سخت احکامات جاری،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )اے بی این نیوز کی نشاندہی پر وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب نے فوری نوٹس لیتے ہوئے سیلاب متاثرین کے لیے سخت حفاظتی اقدامات کا حکم جاری کر دیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے واضح ہدایت دی کہ جلالپور پیروالا میں کشتی مالکان کی جانب سے لوٹ مار کسی … Read more

قطر کے بعد اسرائیل کا اگلا ہدف کو نسا اسلامی ملک،جا نئے،امریکی تھنک ٹینک رپورٹ میں انکشاف

قطر کے بعد اسرائیل کا اگلا ہدف کو نسا اسلامی ملک،جا نئے،امریکی تھنک ٹینک رپورٹ میں انکشاف

واشنگٹن ( اے بی این نیوز   )واشنگٹن میں جاری ایک رپورٹ کے مطابق قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد تجزیہ کاروں کی نظر ترکی پر ہے جو حماس کی قیادت کی آخری بڑی پناہ گاہ سمجھا جاتا ہے۔ امریکی تھنک ٹینک انٹرپرائز انسٹی ٹیوٹ کے سینئر فیلو مائیکل روبن کا کہنا ہے کہ ترکی کی نیٹو رکنیت … Read more

موسمیاتی ایمرجنسی اورزرعی ایمرجنسی کےنفاذکی منظوری کااعلان

موسمیاتی ایمرجنسی اورزرعی ایمرجنسی کےنفاذکی منظوری کااعلان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     ) وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس، جاری اعلامیہ کے مطابقوفاقی کابینہ کاموسمیاتی ایمرجنسی اورزرعی ایمرجنسی کےنفاذکی منظوری کااعلان۔وزیراعظم چاروں صوبو ں کےوزرائےاعلیٰ اورمتعلقہ حکام پرمشتمل اجلاس کی جلدصدارت کریں گے۔موسمیاتی تبدیلی کےمضراثرات سےبچنےکیلئےمستقبل کےلائحہ عمل پرمشاورت ہوگی۔وفاقی کابینہ کوملک میں سیلاب کی موجودہ صورتحال اورنقصانات پربریفنگ۔کابینہ نےکسانوں کی … Read more

بھارتی سپریم کورٹ کے ایک ممتاز جج نے لائیو شو میں اسلام قبول کر لیا

بھارتی سپریم کورٹ کے ایک ممتاز جج نے لائیو شو میں اسلام قبول کر لیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)بھارت کی ایک ممتاز شخصیت، سابق سینئر جج اور سپریم کورٹ آف انڈیا نے ایک پاکستان کے نجی چینل ڈیجیٹل پر اپنے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جسٹس کاٹجو نے ایک نجی ڈیجیٹل چینل کے پاکستانی سینئر صحافی اینکر سے اسلام قبول کرنے کی خواہش ظاہر کی تھی … Read more