شہباز شریف،ٹرمپ کی آج ملاقات کلوز ڈورہو گی

شہباز شریف،ٹرمپ کی آج ملاقات کلوز ڈورہو گی

واشنگٹن (  اے بی این نیوز       )وزیراعظم شہباز شریف آج امریکی صدر سے اہم ملاقات کریں گے جس کا وقت پاکستانی گھڑی کے مطابق رات ڈیڑھ بجے طے کیا گیا ہے۔ واشنگٹن میں وزیراعظم کے ساتھ آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود ہیں، ملاقات کو کلوز ڈور رکھا گیا … Read more

توشہ خانہ ٹو کیس،عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

توشہ خانہ ٹو کیس،عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(اے بی این نیوز)توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں سماعت کےلئے مقررہوگئیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواستیں 7 اکتوبر کو سماعت کے لئے مقرر کر دیں،جسٹس انعام امین منہاس درخواستوں پر سماعت کریں گے۔بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے توشہ … Read more

وزیراعظم شہباز شریف کی ٹرمپ سے غیر رسمی ملاقات،کل ون آن ون ہو گی

وزیراعظم شہباز شریف کی ٹرمپ سے غیر رسمی ملاقات،کل ون آن ون ہو گی

نیو یارک ( اےبی این نیوز  ) وزیراعظم شہباز شریف کی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے اختتام پرصدر ٹرمپ سے غیر رسمی ملاقات ۔ دونوں رہنماؤں نے گرمجوشی سے ہاتھ ملایا ۔ خوشگوار ماحول میں غیر رسمی گفتگو کی۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔وزیراعظم آج نیویارک سے واشنگٹن روانہ ہوں گے۔ کل امریکی … Read more

ڈیرہ اسماعیل خان،آپریشن،13 ہندوستانی سپانسرڈ خوارج جہنم واصل

ڈیرہ اسماعیل خان،آپریشن،13 ہندوستانی سپانسرڈ خوارج جہنم واصل

ڈیرہ اسماعیل خان ( اے بی این نیوز   )سیکورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے خوارج کی موجودگی کی اطلاعات پر، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، سیکیورٹی اہلکاروں کی مؤثر کارروائی کے نتیجے میں تیرہ ہندوستانی سپانسرڈ خوارج مارے گئے،، آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران ہلاک ہونیوالے … Read more

غیر قانونی افغان باشندے اور بھارتی فوجی افسران پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

غیر قانونی افغان باشندے اور بھارتی فوجی افسران پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )غیر قانونی افغان باشندے اور بھارتی فوجی افسران پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں، پاکستان متعددبار بھارتی دہشت گردی کے ثبوت اقوام عالم کے سامنے پیش کر چکا، ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا جرمن جریدے کو انٹرویو ،کہا انخلا کے بعد افغانستان میں … Read more

پاکستانی شہریوں کا حساس ذاتی ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت ہو نے کا انکشاف،جا نئے کہیں آپ کا نام تو شامل نہیں

پاکستانی شہریوں کا حساس ذاتی ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت ہو نے کا انکشاف،جا نئے کہیں آپ کا نام تو شامل نہیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے چیئرمین میجر جنرل (ر) حافظ الرحمان نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی شہریوں کا حساس ذاتی ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت ہو رہا ہے۔ ان کے مطابق یہ مسئلہ نیا نہیں بلکہ 2022 میں داخلی تحقیقات کے باوجود ڈیٹا لیکس کا سلسلہ جاری … Read more

چمن بارڈر کے راستے افغان مہاجرین کی واپسی دوبارہ شروع

چمن بارڈر کے راستے افغان مہاجرین کی واپسی دوبارہ شروع

چمن (اے بی این نیوز)چمن بارڈر کے راستے افغان پناہ گزینوں کی واپسی کا عمل دوبارہ شروع ہوگیا، جو ایک مہلک بم دھماکے کے بعد ایک دن کے لئے معطل کردیا گیا تھا رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ یہ عمل جمعرات کو اس وقت روک دیا گیا تھا، جب بارڈر ٹاؤن میں ایک … Read more

فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد اور جعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں ہلاک

فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد اور جعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں ہلاک

کابل (اے بی این نیوز)فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد اور جعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں ہلاک ہوگیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد گل رحمان عرف استاد مرید افغانستان میں ہلاک ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا کے مطابق یہ دہشتگرد افغان صوبے ہلمند میں17 ستمبر 2025 … Read more

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

ریاض (اے بی این نیوز)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی، جس میں پاک،سعودی تعلقات اور خطے کی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بھی … Read more

سعودی عرب،پاکستان کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدہ،کسی ایک ملک پر حملہ یا جارحیت دونوں کے خلاف جارحیت تصور کیا جائے گا

سعودی عرب،پاکستان کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدہ،کسی ایک ملک پر حملہ یا جارحیت دونوں کے خلاف جارحیت تصور کیا جائے گا

ریاض (اے بی این نیوز) پاکستان اور سعودی عرب نے خطے کی بدلتی صورتحال اور بڑھتے سیکیورٹی چیلنجز کے تناظر میں ایک تاریخی اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے۔ معاہدے کے مطابق کسی ایک ملک پر حملہ یا جارحیت کو دونوں ممالک کے خلاف جارحیت تصور کیا جائے گا۔ یہ معاہدہ وزیراعظم پاکستان … Read more