ٹرمپ نے جن 20 نکات کا اعلان کیا ہے وہ ہمارے نہیں ہیں،وزیرخارجہ اسحاق ڈار

ٹرمپ نے جن 20 نکات کا اعلان کیا ہے وہ ہمارے نہیں ہیں،وزیرخارجہ اسحاق ڈار

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جن 20 نکات کا اعلان کیا ہے وہ ہمارے نہیں ہیں۔ یہ ڈرافٹ من و عن نہیں ہے، اس میں تبدیلی کی گئی ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 8 اسلامی … Read more

پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنیادوں پر مستحکم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیرِاعظم

پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنیادوں پر مستحکم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیرِاعظم

اسلام آباد(اے بی این نیوز        ) وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملکی معیشت اور پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے حوالے سے اجلاس۔ اجلاس میں مجموعی اقتصادی صورتحال، براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ اور جاری و مجوزہ ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کی … Read more

توشہ خانہ ٹو کیس کا ٹرائل روزانہ کی بنیاد پر چلانے کا حکم

توشہ خانہ ٹو کیس کا ٹرائل روزانہ کی بنیاد پر چلانے کا حکم

راولپنڈی(اے بی این نیوز) عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کا ٹرائل روانہ کی بنیاد پر چلانے کا حکم دیدیا۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل کی اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے کہا وکیل صفائی قوثین فیصل مفتی … Read more

آزاد کشمیر کی صورتحال،وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا

آزاد کشمیر کی صورتحال،وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی حالیہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کا سخت نوٹس لیا ہے اور شہریوں سے پُرامن رہنے کی زوردار اپیل کی ہے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ پُرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی و جمہوری حق ہے … Read more

آزاد کشمیر،عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کیلئے حکومتی ٹیم مظفرآباد پہنچ گئی

آزاد کشمیر،عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کیلئے حکومتی ٹیم مظفرآباد پہنچ گئی

مظفرآباد(اے بی این نیوز)آزاد کشمیر میں جاری احتجاج کے سلسلے میں عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کے لیے حکومتی مذاکراتی ٹیم مظفرآباد پہنچ گئی۔ وزیراعظم آزاد کشمیر، رانا ثنا اللہ، طارق فضل چوہدری، احسن اقبال، سردار یوسف، پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف اور قمر زمان کائرہ پر مشتمل وفد مظفر آباد پہنچا ہے۔ … Read more

سپریم کورٹ ،مخصوص نشستوں کے کیس میں نظرثانی درخواستوں کا تفصیلی فیصلہ جاری

سپریم کورٹ ،مخصوص نشستوں کے کیس میں نظرثانی درخواستوں کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )سپریم کورٹ ،مخصوص نشستوں کے کیس میں نظرثانی درخواستوں کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ جاری فیصلہ کے مطابق آرٹیکل 187 کا غلط استعمال کیا گیا۔تحریک انصاف کو ریلیف دینا آئینی طور پر درست نہیں تھا۔کیس کے حقائق میں آرٹیکل 187 لگ ہی نہیں سکتا تھا۔ عدالت نے اکثریتی … Read more

توشہ خانہ ٹو کیس،عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف سماعت منسوخ

توشہ خانہ ٹو کیس،عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف سماعت منسوخ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف آج اڈیالہ جیل میں ہونے والی توشہ خانہ 2کیس کی سماعت منسوخ کر دی گئی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2کیس کی اگلی تاریخ آج اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں دی جائے گی۔رات گئے عدالتی عملے … Read more

مولانا فضل الرحمان نے بھی عمران خان کی رہائی کو ضروری قرار دیدیا

مولانا فضل الرحمان نے بھی عمران خان کی رہائی کو ضروری قرار دیدیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وزیرِاعظم شہباز شریف کے جنرل اسمبلی میں خطاب اور ان کے ٹویٹ میں واضح فرق ہے، جو پاکستان کے بنیادی مؤقف کو کمزور کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عرب دنیا پہلے ہی پسپائی کا شکار … Read more

سیکیورٹی فورسز کے دو الگ آپریشنز ، 13 فتنہ الخوارج جہنم واصل

سیکیورٹی فورسز کے دو الگ آپریشنز ، 13 فتنہ الخوارج جہنم واصل

کوئٹہ ( اے بی این نیوز    )بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے دو الگ آپریشنز میں 13 دہشت گرد ہلاک۔ کوئٹہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے 10 دہشت گرد ہلاک کیچ میں دہشت گردوں کا ٹھکانہ تباہ، فتنہ الہندستان کے 3 دہشت گرد مارے گئے آپریشنز کے دوران اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد … Read more

ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو نے اہم شخصیت قرار دیدیا

ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو نے اہم شخصیت قرار دیدیا

واشنگٹن (اے بی این نیوز     ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کا ذکر کرتے ہوئے اسے اپنی صدارتی مدت کے اہم ترین واقعات میں سے ایک قرار دیا۔ امریکی فوج کے جنرلز اور ایڈمرلز سے خطاب میں ٹرمپ نے بتایا کہ اس دوران پاکستان کے وزیراعظم … Read more