ہم نے افغانیوں کو پناہ دی، کھانا دیا آج وہی افغانی ہمارے دشمن بن گئے ،زخمیوں کے پر عزم پیغامات

ہم نے افغانیوں کو پناہ دی، کھانا دیا آج وہی افغانی ہمارے دشمن بن گئے ،زخمیوں کے پر عزم پیغامات

اسلام آباد (اے بی این نیوز       ) اسلام آباد کچہری خود کش دھماکہ میں زخمی شہریوں کا دہشتگردوں کو پیغام سامنے آیا جس میں ایک زخمی شہری نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف پوری قوم ایک ہے۔ روز اول سے ہم قربانیاں دے رہے ہیں اور ملک کیلئے قربانیاں دیتے رہیں گے۔ افغانی دہشتگرد بھارت … Read more

آرمی چیف کی مدت کا تعین قانون کے مطابق ہو چکا ، اسکے نوٹیفکیشن کی ضرورت نہیں،وزیر قانون

آرمی چیف کی مدت کا تعین قانون کے مطابق ہو چکا ، اسکے نوٹیفکیشن کی ضرورت نہیں،وزیر قانون

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق کسی بحث اور نوٹیفکیشن کی ضرورت نہیں۔آرمی چیف کی مدت کا تعین قانون کے مطابق ہو چکا ہے اسکے نوٹیفکیشن کی ضرورت نہیں۔یہ غیر ضروری بحث ہے کہ 29 یا 27نومبر کو آرمی چیف کی مدت ملازمت ختم … Read more

شمالی وزیرستان وانا کیڈٹ کالج سے افسوسناک خبر،سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی ،2خوارج مارے گئے

شمالی وزیرستان وانا کیڈٹ کالج سے افسوسناک خبر،سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی ،2خوارج مارے گئے

شمالی وزیرستان (  اے بی این نیوز      )شمالی وزیرستان وانا کیڈٹ کالج میں خودکش حملہ ناکام بنا دیا گیا،آئی ایس پی آر کے مطابقپاک فوج کی فوری کارروائی سے یہ منصوبہ ناکام ہوا۔دہشتگردوں نے دھماکا خیز مواد سے بھری گاڑی مرکزی دروازے سے ٹکرائی۔حملہ آور کالج کی سکیورٹی کو عبور کرنے کی کوشش میں ناکامرہے۔دروازہ منہدم اورملحقہ … Read more

سینیٹر عرفان صدیقی وفات پا گئے

سینیٹر عرفان صدیقی وفات پا گئے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے قریبی ساتھی سینیٹر عرفان صدیقی وفات پا گئے۔ سینیٹر عرفان صدیقی سانس کی تکلیف کے باعث نجی ہسپتال میں انتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج تھے۔ سینیٹر عرفان صدیقی سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر بھی … Read more

سیکیورٹی فورسزکا آپریشن 20خوارجیوں کو جہنم واصل کر دیا گیا

سیکیورٹی فورسزکا آپریشن 20خوارجیوں کو جہنم واصل کر دیا گیا

شمالی وزیرستان ( اے بی این نیوز       )سکیورٹی اداروں کی خیبربختونخوا میں کارروائیاں،آئی ایس پی آر کے مطابق انڈین پراکسی فتنہ الخوارج کے20دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے۔سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی۔سکیورٹی فورسز نے بھارتی سپانسرڈ خوارج کے ٹھکانے کو موثر انداز میں نشانہ بنایا۔ آپریشن میں بھارتی … Read more

شاہد آفریدی کا اہم اعلان

شاہد آفریدی کا اہم اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )سابق قومی کرکٹ کپتان شاہد آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے اپنا ذہن بدل لیا ہے اور اب وہ سیاست سے مکمل طور پر دور رہنا چاہتے ہیں۔ شاہد آفریدی نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ اگر انہیں لوگوں کی رائے کی پرواہ ہوتی تو وہ کچھ … Read more

27 ویں آئینی ترمیم،وزیر اعظم نے خوشخبری سنادی،کل قومی اسمبلی کا نتیجہ خیز اجلاس

27 ویں آئینی ترمیم،وزیر اعظم نے خوشخبری سنادی،کل قومی اسمبلی کا نتیجہ خیز اجلاس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدرِ مملکت اور تمام اتحادی جماعتوں کے سربراہان کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہر اہم موقع پر قومی سوچ کا بھرپور ساتھ دیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ ملکی مفاد کے لیے … Read more

27 ویں ترمیم،وزیر اعظم کا عشائیہ،جا نئے اندر کی کہانی

27 ویں ترمیم،وزیر اعظم کا عشائیہ،جا نئے اندر کی کہانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )وزیراعظم ہاؤس میں اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز کے اعزاز میں عشائیہ منعقد کیا گیا، جس میں اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز اور وفاقی وزرا شریک ہوئے۔ تقریب میں مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، ایم کیوایم، بی این پی اور اے این پی کے سینیٹرز نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم … Read more

داتا دربار توسیعی منصوبہ: 30 سالہ پرندہ مارکیٹ مسمار

داتا دربار توسیعی منصوبہ: 30 سالہ پرندہ مارکیٹ مسمار

لاہور ( اے بی این نیوز)30 سال سے قائم پرندہ مارکیٹ کو بھی داتا دربار توسیعی منصوبے کے تحت گرا دیا گیا۔ دکانداروں نے الزام لگایا ہے کہ رات کے وقت دکانیں منہدم ہونے سے ان کے کئی قیمتی پرندے اور جانور بھی ملبے تلے دب کر ہلاک ہو چکے ہیں۔ تاہم ڈپٹی کمشنر لاہور … Read more

صوبوں کے حقوق پر حملہ برداشت نہیں کریں گے! بلاول بھٹو کا سخت مؤقف

صوبوں کے حقوق پر حملہ برداشت نہیں کریں گے! بلاول بھٹو کا سخت مؤقف

کراچی (‌اے بی این نیوز)‌چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ این ایف سی میں صوبوں کے حصے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ آئین کے مطابق این ایف سی کے تحت صوبوں کے فنڈز بڑھ سکتے ہیں لیکن … Read more