بھارتی سپانسپرڈ 23خوارج ہلاک

بھارتی سپانسپرڈ 23خوارج ہلاک

بنوں (  اے بی این نیوز      )خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں،بھارتی سپانسپرڈ 23خوارج ہلاک،آئی ایس پی آر کے مطابق :خوارج کی بزدلانہ کارروائی ناکام بنا دی گئی۔ بنوں میں بھی 12خارجیوں کو ہلا ک کیا گیا۔ بنوں میں بارودی مواد نصب کرتے ہوئے ایک خوارج ہلاک۔ باجوڑ میں آپریشن کے د وران خوارج سرغنہ سجاد عرف … Read more

مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے نوابزادہ مظہر علی خان انتقال کر گئے

مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے نوابزادہ مظہر علی خان انتقال کر گئے

گجرات (اے بی این نیوز) ممتاز گجراتی سیاسی شخصیت اور مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی نوابزادہ مظہر علی خان 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اہل خانہ کے مطابق وہ گزشتہ کئی روز سے لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں طویل علالت کے بعد ان کا انتقال … Read more

وفاقی آئینی عدالت نے اپنی پہلی کاز لسٹ جاری کر دی

وفاقی آئینی عدالت نے اپنی پہلی کاز لسٹ جاری کر دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وفاقی آئینی عدالت کی پہلی کاز لسٹ جاری کر دی گئی، 3 بینچ آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کریں گے۔ جاری کی گئی کاز لسٹ کے مطابق وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان مقدمات کی سماعت کریں گے، جسٹس حسن اظہر رضوی بھی مقدمات کی سماعت … Read more

وزیراعظم شہباز شریف سے اردن کے شاہ عبداللہ دوم کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے اردن کے شاہ عبداللہ دوم کی ملاقات

اسلام آباد (ے بی این نیوز)وزیراعظم شہباز شریف سے اردن کے شاہ عبداللہ دوم کی ملاقات۔ ملاقات میں علاقائی سلامتی اور امن اقدامات پر تفصیلی گفتگو۔ پاکستان اور اردن کا دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق۔تجارت، سرمایہ کاری، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دفاع میں تعاون بڑھانے پر زور۔ علاقائی و عالمی فورمز پر … Read more

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں؟ جا نئے

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں؟ جا نئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر ردوبدل کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے تحت 16 نومبر سے ڈیزل اور دیگر مصنوعات کی قیمتیں بڑھ سکتی ہیں، جبکہ پیٹرول کے نرخوں میں معمولی کمی متوقع ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم انڈسٹری نے نئی … Read more

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں آگئیں، ڈیزل مہنگا،پٹرول بارے جا نئے

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں آگئیں، ڈیزل مہنگا،پٹرول بارے جا نئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کرتے ہوئے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے، جبکہ پیٹرول کی قیمت میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی گئی۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں … Read more

افغان کشیدگی،روس کی بڑی ثالثی کی پیشکش

افغان کشیدگی،روس کی بڑی ثالثی کی پیشکش

ماسکو ( اے بی این نیوز       )خطے میں بڑھتی ہوئی پاک،افغان تناؤ کے پس منظر میں روس نے دونوں ممالک کے درمیان ثالثی کی رسمی پیشکش کر دی ہے۔ روسی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ صورتحال نہ صرف علاقائی امن بلکہ عالمی برادری کے لیے بھی تشویش کا باعث بن رہی ہے۔ ترجمان وزارتِ خارجہ ماریا … Read more

شکارپور سے کوئٹہ آنے والی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

شکارپور سے کوئٹہ آنے والی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

شکارپور(اے بی این نیوز)شکارپور سے کوئٹہ آنے والی 18 انچ کی گیس پائپ لائن مچ کے قریب تباہ ہو گئی۔گیس پائپ لائن کی تباہی سےکوئٹہ سمیت متعدد اضلاع کوگیس کی سپلائی معطل ہوگئی سوئی سدرن گیس کمپنی کےمطابق پائپ لائن کی مرمت تک کوئٹہ کو صرف کھانے کے اوقات میں ہی گیس فراہم کی جائےگی۔ … Read more

پہلا فیصلہ آگیا، جا نئے کیا

پہلا فیصلہ آگیا، جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین کا پہلا فیصلہ۔ ذرائع کے مطابق سابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد حفیظ کو رجسٹرار آئینی عدالت لگا دیا گیا۔مظہر بھٹی کو سیکرٹری ٹو چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت تعینات کردیا گیا۔جسٹس امین الدین نے تعیناتیوں کے احکامات جاری کردئیے۔ سپریم کورٹ … Read more

اسلام آبادمیں داخل ہو نے والی گاڑیوں کیلئے ای ٹیگ اسٹیکر لازمی قرار،جا نئے کب اور کہاں سے ملیں گے

اسلام آبادمیں داخل ہو نے والی گاڑیوں کیلئے ای ٹیگ اسٹیکر لازمی قرار،جا نئے کب اور کہاں سے ملیں گے

اسلام آباد( اے بی این نیوز       )ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت کو مزید محفوظ بنانے کے لیے اہم اقدام کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ گاڑیوں کے ای ٹیگ اسٹیکرز 18 نومبر سے جاری کیے جائیں گے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن کے مطابق شہریوں کو یہ اسٹیکرز مختلف مقررہ پوائنٹس سے فراہم کیے جائیں … Read more