پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات سے متعلق بڑی خبر
راولپنڈی (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے عمرانخان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل آنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کو ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔ رکن قومی اسمبلی ساجد خان مہمند نے کہا کہ مذاکرات کی دعوت کے پس منظر میں امید تھی کہ آج ملاقات کا موقع مل جائے گا … Read more