محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کے ذریعے مذاکرات چاہتے ہیں،خواجہ آصف
اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات ضرور ہونے چاہئیں اور سیاسی مسائل کا حل بات چیت کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کے ذریعے مذاکرات چاہتے ہیں، تاہم پی ٹی آئی … Read more