وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے غزہ پیس بورڈ کے چارٹر پر دستخط کر دیئے
ڈیوس ( اے بی این نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ پیس بورڈ کے چارٹر پر دستخط کر دیے ہیں، نیز وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے بھی غزہ پیس بورڈ کے چارٹر پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس کو غزہ میں امن کے لیے ایک نئی عالمی سفارتی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔ اس … Read more