عوامی ایکشن کمیٹی کے لیے وزیراعظم کی پیشکش

عوامی ایکشن کمیٹی کے لیے وزیراعظم کی پیشکش

مظفرآباد(اے بی این نیوز) آزاد کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ اس وقت عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کا کوئی جواز نہیں، احتجاج روکنے کا اختیار ریاست کے پاس ہے، عوامی ایکشن کمیٹی آکر ہمارے ساتھ حکومت کا حصہ بنے۔ نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فیصل ممتاز راٹھور … Read more

وینزویلا کے عوام تنہا نہیں ،ترک صدر کا دوٹوک مؤقف

وینزویلا کے عوام تنہا نہیں ،ترک صدر کا دوٹوک مؤقف

استنبول (اے بی این نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فونک گفتگو میں واضح طور پر آگاہ کر دیا ہے کہ صدر نکولس مادورو کی معزولی کے بعد وینزویلا کو عدم استحکام کی طرف نہ دھکیلا جائے۔ کابینہ کے اجلاس کے بعد خطاب … Read more

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما انتقال کر گئے، نماز جنازہ کا اعلان

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما انتقال کر گئے، نماز جنازہ کا اعلان

لاہور (اے بی این نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رکن اور سابق رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر ضیاء اللہ بنگش انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ کل (6 جنوری) بعد نماز ظہر شاد باغ گول گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، پیپلز پارٹی کے رہنماؤں راجہ پرویز … Read more

حکومت کا شہریوں کو ماہانہ الاؤنس دینے کا اعلان

حکومت کا شہریوں کو ماہانہ الاؤنس دینے کا اعلان

تہران (اے بی این نیوز) ایرانی حکام نے اعلان کیا ہے کہ معاشی دباؤ کم کرنے کے لیے ہر شہری کو ماہانہ مالیاتی الاؤنس دیا جائے گا۔ حکومتی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے سرکاری ٹی وی کو بتایا کہ ہر فرد کو ماہانہ 10 لاکھ تومان (تقریباً 7 امریکی ڈالر) کے برابر رقم دی جائے گی، … Read more

استحکام پاکستان پارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرا دی

پی ٹی آئی نے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی پرتشدد سیاسی حکمت عملی کے باعث کئی رہنما پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے لگے، لاہور میں استحکام پاکستان نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرا دی۔ استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ عبدالعلیم خان نے اپنے حلقہ این اے 117 لاہور کا دورہ کیا جہاں کو … Read more

برزل پاس پر برفانی تودہ ہٹانے کا مشن مکمل،پاک فوج کے 3جوان شہید

برزل پاس پر برفانی تودہ ہٹانے کا مشن مکمل،پاک فوج کے 3جوان شہید

برزل پاس (اے بی این نیوز)برزل پاس پر برفانی تودہ ہٹانے کا مشن مکمل، پاک فوج نے بھاری مشینری کے ذریعہ برزیل پاس کو کھول دیا، آپریشن کے دوران کیپٹن عصمد ، سپاہی رضوان اور مشین آپریٹر عیسیٰ نے شہادت کو گلے لگا لیا، ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق برزل پاس پر برفانی … Read more

افسوسناک خبر،جا نئے کتنا جانی نقصان ہوا

بنوں سے رات گئے اہم خبر، سی ٹی ڈی اہلکاروں کی جوابی کارروائی،5خوارجی ہلاک

لکی مروت بنوں ( اے بی این نیوز    )لکی مروت اوربنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 پولیس اہلکارشہید،انچارج ٹریفک پولیس نورنگ جلال ،کانسٹبل عزیز اللہ، عبداللہ اوررشید خان شامل ہیں،وزیرداخلہ محسن نقوی کی پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت،شہدا کو خراج عقیدت پیش،کہا ٹریفک اہلکاروں نے فرض کی راہ میں جانیں قربان کرکے … Read more

سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد، ہنگامہ آرائی کی تحقیقاتی رپورٹ آئی جی پنجاب کو بھجوانے کا فیصلہ

سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد، ہنگامہ آرائی کی تحقیقاتی رپورٹ آئی جی پنجاب کو بھجوانے کا فیصلہ

لاہور(اے بی این نیوز)وزیراعلی کے پی سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد کےموقع پر ہنگامہ آرائی کی تحقیقاتی رپورٹ مرتب کرلی ،رپورٹ آئی جی پنجاب کو بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے ہمراہ ضروری دستاویزات اور ثبوت بھی آئی جی پنجاب کو بھجوائے جائیں گے،رپورٹ میں ہلڑبازی کرنےوالوں کی ویڈیوز کےذریعےشناخت مکمل کرلی … Read more

بالی ووڈ کے سینئر اداکار اور اہلیہ کا سڑک حادثہ

بالی ووڈ کے سینئر اداکار اور اہلیہ کا سڑک حادثہ

ممبئی (اے بی این نیوز) بالی ووڈ کے سینئر اداکار آشیش ودیارتھی اور ان کی اہلیہ روپالی بروا گوہاٹی میں سڑک حادثے میں زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 63 سالہ اشیش ودیارتھی اور 52 سالہ روپالی بروا رات کے کھانے کے بعد سڑک عبور کر رہے تھے کہ ایک تیز رفتار موٹر سائیکل … Read more

بنگلہ دیش سے افسوسناک خبر، بی این پی رہنما جاں بحق

بنگلہ دیش سے افسوسناک خبر، بی این پی رہنما جاں بحق

جیسور (اے بی این نیوز) اپوزیشن بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے ایک مقامی رہنما کو ہفتے کی شام جنوب مغربی ضلع جیسور میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا، جس سے واقعے کی فوری اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا۔ پولیس اور لواحقین کے مطابق متوفی عالمگیر حسین جیسور میونسپلٹی … Read more