بھارتی آرمی چیف کی پاکستان کو ایک بار پھر جنگ کی دھمکی

بھارتی آرمی چیف کی پاکستان کو ایک بار پھر جنگ کی دھمکی

دہلی (اے بی این نیوز) بھارتی آرمی چیف جنرل اوپیندر دویدی نے پاکستان کو ایک بار پھر جنگ کی دھمکی دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگلی جنگ سوچ سے بھی زیادہ قریب ہو سکتی ہے اور یہ صرف فوج نہیں بلکہ پوری قوم کو لڑنی پڑے گی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ فوج … Read more

ژوب،بھارتی سرپرستی میں سرگرم مزید 14 خوارج کو جہنم رسید کر دیا گیا

ژوب،بھارتی سرپرستی میں سرگرم مزید 14 خوارج کو جہنم رسید کر دیا گیا

ژوب (  اے بی این نیوز   )ژوب میں سیکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن، مزید 14 دہشت گرد ہلاک۔ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع ژوب کی تحصیل سمبازہ میں آپریشن کے دوران بھارت کی سرپرستی میں سرگرم مزید 14 خوارج کو کامیابی سے ٹریس کرکے ہلاک کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی … Read more

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ امریکا،اعلیٰ سیاسی وعسکری قیادت سے ملاقاتیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ امریکا،اعلیٰ سیاسی وعسکری قیادت سے ملاقاتیں

واشنگٹن (اے بی این نیوز) پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکا میں ہیں، جہاں انہوں نے امریکا کی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کے علاوہ پاکستانی نژاد کمیونٹی کے ارکان سے بھی اہم ملاقاتیں کیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق … Read more

9مئی جلاؤگھیراؤ ،فیصلہ مخفوظ ، کچھ دیرمیں سنایاجائےگا،شاہ محمودقریشی اورڈاکٹریاسمین راشد کمرہ عدالت میں موجود

9مئی جلاؤگھیراؤ ،فیصلہ مخفوظ ، کچھ دیرمیں سنایاجائےگا،شاہ محمودقریشی اورڈاکٹریاسمین راشد کمرہ عدالت میں موجود

لاہور(اے بی این نیوز) 9مئی جلاؤگھیراؤ کے 2مقدمات کی سماعت،فیصلہ مخفوظ کر لیا گیا۔ عدالت نے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ مخفوظ کیا۔ فیصلہ کچھ دیرمیں سنایاجائےگا۔شاہ محمودقریشی اورڈاکٹریاسمین راشد کمرہ عدالت میں موجوداعجازچودھری،عمرسرفرازچیمہ،محمودالرشید سمیت دیگرملزمان کمرہ عدالت میں موجود ہیں۔ انسداددہشتگردی عدالت کےجج منظرعلی گل اپنےچیمبرمیں موجود ہیں۔ راحت بیکری کےباہرجلاؤگھیراؤاورتھانہ … Read more

صحت سہولت کارڈ کے حوالے سے بریکنگ نیوز آگئی، جا نئے کیا

صحت سہولت کارڈ کے حوالے سے بریکنگ نیوز آگئی، جا نئے کیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )وفاق میں صحت سہولت کارڈ کو مستقل کرنے کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ وزیراعظم نے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے کر ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاق میں صحت سہولت کارڈ کو مستقل کرنے کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل … Read more

پاک افغان سرحد پر مزید 14 بھارتی سرپرست یافتہ خوارج ہلاک

پاک افغان سرحد پر مزید 14 بھارتی سرپرست یافتہ خوارج ہلاک

پشاور(اے بی این نیوز)سکیورٹی فورسز نے 8 اور 9 اگست کی درمیانی شب پاک افغان سرحد کے ساتھ سمبازہ کے گرد و نواح میں کلیئرنس آپریشن کیا جس کے نتیجے میں مزید 14 بھارتی سرپرست یافتہ خوارج کو ہلاک کردیا گیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہلاک خوارج سے اسلحہ، … Read more

جبری گمشدگیوں سے متعلق کمیشن کی تشکیل نو،جسٹس (ر) ارشد حسین چیئرمیں تعینات

جبری گمشدگیوں سے متعلق کمیشن کی تشکیل نو،جسٹس (ر) ارشد حسین چیئرمیں تعینات

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وفاقی حکومت نے جبری گمشدگیوں پر انکوائری کمیشن کی تشکیلِ نو کرتے ہوئے جسٹس (ر) سید ارشد حسین شاہ کو کمیشن کا چیئرمین تعینات کر دیا۔ جبری گمشدگیوں پر قائم انکوائری کمیشن کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کمیشن کی تشکیل نو کرتے ہوئے جسٹس (ر) نذر … Read more

قبائل خوارج کو نہیں نکال سکتے تو علاقہ خالی کردیں،سکیورٹی ذرائع

قبائل خوارج کو نہیں نکال سکتے تو علاقہ خالی کردیں،سکیورٹی ذرائع

پشاور(اےبی این نیوز)سکیورٹی ذرائع نے واضح کردیا ہے کہ اگر قبائل خوارج کو نہیں نکال سکتے تو علاقہ خالی کردیں۔ کسی بھی طرح کی مسلح کاروائی کا اختیار صرف ریاست کے پاس ہے۔ باجوڑ میں خارجیوں کا جھوٹ بے نقاب ہوگیا، ذرائع کے مطابق خوارج باجوڑ میں آبادی کے درمیان رہ کر دہشتگردانہ کارروائیوں میں … Read more

سیکیورٹی فورسزکی کارروائی،33خوارج جہنم واصل

سیکیورٹی فورسزکی کارروائی،33خوارج جہنم واصل

سمبازہ ( اے بی این نیوز  ) پاک افغان بارڈرسےخارجیوں کی پاکستان داخل ہونےکی کوشش،آئی ایس پی آ ر کے مطابقسیکیورٹی فورسزکی کارروائی،33خوارج جہنم واصل۔خارجیوں نےژوب کےعلاقے سمبازہ سےپاکستان میں گھسنےکی کوشش کی۔وزیراعظم کاژوب میں فتنہ الخوارج کیخلاف کامیابی کارروائی پرسیکیورٹی فورسزکوخراج تحسین۔وزیراعظم کی33خوارجی دہشتگردوں کوہلاک کرنےپرسیکیورٹی فورسزکی ستائش۔ وزیراعظم نے کہا کہدہشتگردی کےخلاف جنگ … Read more

حکومت کی طرف سے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت دیدی

حکومت کی طرف سے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت دیدی

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے حکومت کی طرف سے تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت دیدی۔ طارق فضل چوہدری نے یقین دہانی کروائی ہے کہ اگر تحریک انصاف امن و امان کو خراب نہ کرنے کا وعدہ کرے تو وہ تحریک انصاف کے سیاسی لوگوں کی بانی تحریک … Read more