خوارج کا علم اور مسلم اتحاد پر حملہ

خوارج کا علم اور مسلم اتحاد پر حملہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پس منظر : خوارج کی وہ مہم جو علما، اساتذہ اور تعلیمی اداروں پر تشدد کرتی ہے، جیسا کہ جنوبی وزیرستان میں دیکھا گیا جہاں مولانا ثناءاللہ کو قتل کر دیا گیا اور ایک اسکول کو بم سے اڑا دیا گیا، طلبہ کو دھمکیاں دی گئیں یہ براہِ راست مسلم معاشرے … Read more

خیبرپختونخوا حکومت کا ہر سیلاب متاثرین کیلئے 20 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت کا ہر سیلاب متاثرین کیلئے 20 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان

پشاور(اے بی این نیوز) وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور نے نقصانات کا جائزہ لینے اور امدادی کارروائیوں کی نگرانی کے لیے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے متاثرین کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیا اور جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے لیے 20 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا۔میڈیا سے … Read more

بارشوں سے پاکستان میں اموات کی تعداد645 ہوگئی

بارشوں سے پاکستان میں اموات کی تعداد645 ہوگئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز) رواں سال مون سون بارشوں کے باعث سیلاب اور مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 645 ہوگئی۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے مون سون بارشوں سیلاب،لینڈ سلائیڈنگ سے نقصانات کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے۔ رپورٹ کے مطابق مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران 151 لوگ جاں بحق … Read more

عازمین حج کیلئے بڑی خوشخبری، حج درخواستیں جمع کرانے میں ایک دن کی توسیع

عازمین حج کیلئے بڑی خوشخبری، حج درخواستیں جمع کرانے میں ایک دن کی توسیع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز         )بینکوں میں جمع ہونےوالی جج درخواستوں میں ایک دن کی توسیع،ترجمان مذہبی امور کے مطابقبینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی18اگست تک جاری رہےگی۔گزشتہ12روزمیں ایک لاکھ10ہزارسےزائددرخواستیں موصول ہوئی ہیں۔سرکاری حج سکیم میں7ہزارنشستیں باقی ہیں۔نشستیں مکمل ہوتےہی حج درخواستوں کی وصولی روک دی جائےگی۔آن لائن پورٹل میں درخواستوں کی وصولی آج رات12بجے … Read more

مالا کنڈ، مفتی کفایت اللہ کے گھر پر فائرنگ،بیٹی ،بیٹا جاں بحق،اہلیہ سمیت مفتی کفایت اللہ زخمی

مالا کنڈ، مفتی کفایت اللہ کے گھر پر فائرنگ،بیٹی ،بیٹا جاں بحق،اہلیہ سمیت مفتی کفایت اللہ زخمی

بٹ خیلہ ( اے بی این نیوز    )مالاکنڈ کے علاقے بٹ خیلہ میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینئر رہنما مولانا مفتی کفایت اللہ کے گھر پر فائرنگ سے ان کے بیٹے اور بیٹی کی جان چلی گئی، جبکہ اہلیہ سمیت متعدد افراد شدید زخمی ہیں۔ لیویز حکام کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب … Read more

فوج کی دہشتگردی کے نام پر معصوم عوام کی جان لینے میں دلچسپی نہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

فوج کی دہشتگردی کے نام پر معصوم عوام کی جان لینے میں دلچسپی نہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ فوج کی اس میں کوئی دلچسپی نہیں ہے کہ وہ دہشتگردی کے نام پر معصوم عوام کی جان لے، اگر کوئی شہری دہشتگردوں کو پناہ دیتا ہے یا گھر … Read more

وفاقی حکومت صوبائی حکومت کی ہر قسم کی مدد کرے گی،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف

وفاقی حکومت صوبائی حکومت کی ہر قسم کی مدد کرے گی،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد( اے بی این نیوز         )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ملک میں حالیہ بارشوں پر سیلاب کی صورتحال کے جائزے کیلئے ہنگامی اجلاس ہوا۔ چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک کی وزیرِ اعظم کو ملک کے بالائی حصوں میں کلاؤڈ برسٹ، فلیش فلڈز سے ہونے والے نقصانات اور ریسکیو و ریلیف … Read more

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی گئی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز         )ملک بھر میں عوام کے لیے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، کیونکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 84 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جو … Read more

مسلح افواج کے سربراہان کا یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد

مسلح افواج کے سربراہان کا یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد(اے بی این نیوز)جشن آزادی پر سروسز چیفس فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر ، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر ، چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے قوم کو مبارکباد دی ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ … Read more

ہماری ایٹمی طاقت جارحانہ نہیں دفاعی حکمت عملی کا حصہ ہے،وزیر اعظم شہباز شریف

ہماری ایٹمی طاقت جارحانہ نہیں دفاعی حکمت عملی کا حصہ ہے،وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) وزیراعظم شہباز شریف نے یوم آزادی اور معرکہ حق کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کہا ہے کہ آج کا دن ہمارے بزرگوں کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ یہ آزادی کی جنگ دو قومی نظریے کی فتح تھی۔ قائداعظم، علامہ اقبال اور تحریکِ پاکستان … Read more