عمران خان کی بہن علیمہ خان کے گھر پر دھاوا، تشدد،حملہ آور بیٹے شاہ ریز کو ساتھ لے گئے،سلمان اکرم راجہ

عمران خان کی بہن علیمہ خان کے گھر پر دھاوا، تشدد،حملہ آور بیٹے شاہ ریز کو ساتھ لے گئے،سلمان اکرم راجہ

لاہور (اے بی این نیوز        ) سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے گھر پر دھاوا۔ نامعلوم افراد علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کو ساتھ لے گئے۔ علیمہ خان کے گھر پر حملہ کر کے گھر والوں پر تشدد کیا گیا۔علیمہ … Read more

9 مئی ، عمران خان کی ضمانت منظور ،جانئے کتنے مقدمات میں سرخرو ہو ئے

9 مئی ، عمران خان کی ضمانت منظور ،جانئے کتنے مقدمات میں سرخرو ہو ئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز        )9 مئی کے واقعات،سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کو 8 مقدمات میں ضمانت دے دی۔ سپریم کورٹ نے 9 مئی کے تشدد سے متعلق 8 مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی کی ضمانت منظور کر لی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین … Read more

پی ٹی آئی نے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا

پی ٹی آئی نے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے ضمنی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا ۔یہ فیصلہ تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت سلمان اکرم راجہ نے کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سیاسی کمیٹی نے سیاسی فورمز کو خالی نہ … Read more

وزیراعظم شہبازشریف اورفیلڈ مارشل سیدعاصم منیرکاسیلاب متاثرہ علاقوں کادورہ

وزیراعظم شہبازشریف اورفیلڈ مارشل سیدعاصم منیرکاسیلاب متاثرہ علاقوں کادورہ

بونیر (اے بی این نیوز   )وزیراعظم شہبازشریف اورفیلڈ مارشل سیدعاصم منیرکاسیلاب متاثرہ علاقوں کادورہ ۔ وزیراعظم نے سوات، بونیر، شانگلہ اورصوابی میں متاثرہ علاقوں کاجائزہ لیا سیلاب متاثرین میں امدادی چیک تقسیم ۔ وزیر اعظم نے کہاکہ ناگہانی آفت میں جاں بحق ہونیوالوں کے لواحقین سے اظہارافسوس کرنے آیاہوں۔ بادل پھٹنے سے آبی ریلے نے طغیانی … Read more

چیئرمین پی ٹی آئی کا وہ بیان سامنے آگیا جس کی حکومت خواہاں تھی،جا نئے بہت بڑے بریک تھرو کے بارے

چیئرمین پی ٹی آئی کا وہ بیان سامنے آگیا جس کی حکومت خواہاں تھی،جا نئے بہت بڑے بریک تھرو کے بارے

اسلام آباد (اے بی این نیوز   ) چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات غلطی تھے، دوبارہ نہیں دہرائیں گے۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم سے بہت غلطیاں ہوئیں، 9 مئی غلط تھا، ایسا دوبارہ نہیں ہونا چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے … Read more

جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس،عمر ایوب ،شبلی فراز اور کنول شوزب کے وارنٹ گرفتاری جاری

جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس،عمر ایوب ،شبلی فراز اور کنول شوزب کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(اے بی این نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت نے جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں عمر ایوب، شبلی فراز اور کنول شوزب کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ کیس کی سماعت 3 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔ جج انسداد دہشت گردی عدالت امجد علی شاہ نے غیر حاضری پر عمر ایوب، … Read more

جوا اور کیسینو ایپس کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا،کتنی ایپس پر پابندی عائد ،جا نئے تفصیلات

جوا اور کیسینو ایپس کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا،کتنی ایپس پر پابندی عائد ،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       ) جوا اور کیسینو ایپس کو ملک بھر میں غیر قانونی قرار دے دیا گیا ہے۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے ان ایپس کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ سائبر ایجنسی نے جوئے … Read more

حج 2026 اپڈیٹ،درخواستوں کی وصولی جاری،خواہشمند حضرات جلدی کریں

حج 2026 اپڈیٹ،درخواستوں کی وصولی جاری،خواہشمند حضرات جلدی کریں

اسلام آباد (   اے بی این نیوز      )سرکاری حج سکیم: 13 دن میں 1 لاکھ ساڑھے 14 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوئیں، ترجمان مذہبی امور کے مطابق قریبا ساڑھے تین ہزار باقی نشستیں مکمل ہونے تک درخواستوں کی وصولی جاری رکھنے کا فیصلہ۔ نامزد بینکوں کو حج درخواستوں کی وصولی جاری رکھنے کا پیغام دیا ہے۔ … Read more

حالیہ صورتحال،وزیر اعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

حالیہ صورتحال،وزیر اعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ملک بھر میں جاری شدید بارشوں اور تباہ کن سیلابی صورتحال کے پیش نظر وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اس اجلاس میں حالیہ قدرتی آفات سے پیدا ہونے والے حالات کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر … Read more

یوم آزادی پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ،ہیروف ٹو،خفیہ ایجنسیوں نے ناکام بنادیا

یوم آزادی پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ،ہیروف ٹو،خفیہ ایجنسیوں نے ناکام بنادیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)یوم آزادی پر دہشتگردی گردی کا بڑا پاکستان دشمن منصوبہ ہیروف ٹو خفیہ ایجنسیوں نے ناکام بنا دیا۔یوم آزادی پرخفیہ اداروں نے بروقت کارروائی کرکےملک دشمنوں کاپراجیکٹ ’’ہیروف ٹو‘‘اورماسٹرمائنڈ پکڑ لیا، جس نے 2024 کےریلوے اسٹیشن حملےکی منصوبہ بندی اور 32 خودکش بمباروں کوتربیت دینے کا اعتراف بھی کیا ہے۔ سکیورٹی … Read more