ہنگو میں دہشتگردوں کا حملہ،2 ایف سی اہلکار شہید 17 زخمی

ہنگو میں دہشتگردوں کا حملہ،2 ایف سی اہلکار شہید 17 زخمی

ہنگو(اے بی این نیوز)ہنگو میں فرنٹئیر کا نسٹیبلری کےقلعے پر دہشتگردوں نےحملہ کردیا،حملے میں 2 ایف سی اہلکار شہید، 17 زخمی ہوگئے۔ہنگومیں دوآبہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں طورہ وڑی کےمقام پرایف سی قلعےپردہشتگردوں نے حملہ کردیا،پولیس اور ایف سی جوانوں کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی گئی۔ دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 ایف … Read more

رانا ثناء اللہ کے گھر حملے کا کیس،عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت 59 ملزمان کو 10ْ۔10 سال قید کی سزا

رانا ثناء اللہ کے گھر حملے کا کیس،عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت 59 ملزمان کو 10ْ۔10 سال قید کی سزا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) فیصل آباد نے 9 مئی کو رانا ثنااللہ کے گھر پر حملے کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے قومی اسمبلی وسینیٹ کے سابق قائد حزب اختلاف عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت 59 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا سنادی۔ تفصیلات کے … Read more

پاک فوج بلوچستان کے عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،فیلڈ مارشل عاصم منیر

پاک فوج بلوچستان کے عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی (اے بی این نیوز)فیلڈ مارشل آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاک فوج بلوچستان کے عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق فیلڈ مارشل آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بلوچستان کے علاقے تربت کا دورہ کیا جس کا مقصد … Read more

سندھ میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا

سندھ میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا

کراچی(اے بی این نیوز) پاکستان کے تفتیشی اداروں نے بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی را کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا۔ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی سندھ اور ڈی آئی جی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ 18 مئی 2025 کو بدین کے ماتلی میں ایک شہری کا قتل ہوا، مرحوم … Read more

وزیراعظم نے انسداد پولیو کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے انسداد پولیو کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ملک سے پولیو کے خاتمے کے لئے وزیراعظم بھی متحرک،انسداد پولیو کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کرلیا۔ انسداد پولیو سے متعلق اجلاس 27 اگست کو وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا،چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور چیف سیکرٹریزکو بھی اجلاس میں بلالیاگیا،اجلاس میں ستمبرکی انسدادپولیو مہم کی کامیابی کےلئے مؤثر حکمت عملی … Read more

علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کو سانحہ 9 مئی میں ملوث ہونے پر گرفتار کرلیا گیا

علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کو سانحہ 9 مئی میں ملوث ہونے پر گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) و سابق وزیر اعظم عمران خان کےایک اور بھانجے شاہ ریز عظیم کو 9 مئی کیسز میں ملوث ہونے پر گرفتار کرلیا گیا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے مطابق ملزم شاہ ریز عظیم 9 مئی کے مقدمات میں لاہور پولیس کو مطلوب تھا،ملزم کو … Read more

پاک فوج بھارتی پراکسی جنگ کاقلع قمع کرنےکی بھرپورصلاحیت رکھتی ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج بھارتی پراکسی جنگ کاقلع قمع کرنےکی بھرپورصلاحیت رکھتی ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )دہشتگردی واقعات کےپیچھےمنفی بھارتی سوچ اوروسائل کارفرماہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آرسےکونسل آف پاکستان نیوزپیپرایڈیٹرزکےوفدکی ملاقات ،انہوں نے کہا کہنوجوان پاکستان کاقیمتی سرمایہ ہیں۔ نوجوانوں کی مثبت سوچ پاکستان کےروشن مستقبل کی دلیل ہے۔ پاک فوج بھارتی پراکسی جنگ کاقلع قمع کرنےکی بھرپورصلاحیت رکھتی ہے۔ صحافی وفد نے معرکہ … Read more

لسبیلہ ،اوتھل کے قریب مسافر کوچ اور 2 پک اپ گاڑیوں میں تصادم،9 افراد جاں بحق

لسبیلہ ،اوتھل کے قریب مسافر کوچ اور 2 پک اپ گاڑیوں میں تصادم،9 افراد جاں بحق

لسبیلہ (اے بی این نیوز)بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی تحصیل اوتھل کےقریب مسافر کوچ اور 2 پک اپ گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اوتھل کے قریب مسافر کوچ اور 2 پک اپ گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق … Read more

راولپنڈی اور حسن ابدال سے فتنہ الخوارج کے 4 سہولت کار گرفتار

راولپنڈی اور حسن ابدال سے فتنہ الخوارج کے 4 سہولت کار گرفتار

راولپنڈی(اے بی این نیوز) راولپنڈی اور حسن ابدال سے فتنہ الخوارج کے 4 سہولت کار گرفتار کرلئے گئے۔ ملزمان نے دھمکی کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر پھیلائی تھی ۔ ملزمان نے 11 اگست کو کارروائیوں کی دھمکی دی تھی۔ ویڈیو بنانے اور پھیلانے والے تمام ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔9 مزید پڑھیں: مئی کے … Read more

پی ٹی آ ئی اور حکومت کے ما بین مذاکرات،عمران خان کی نئی شرط منظر عام پر آگئی ،جا نئے کیا

پی ٹی آ ئی اور حکومت کے ما بین مذاکرات،عمران خان کی نئی شرط منظر عام پر آگئی ،جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز        )حکومت پی ٹی آئی مذاکرات: عمران خان نے نئی شرط عائد کر دی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان چاہتے ہیں کہ حکومت سے مذاکرات کا ٹائم فریم مقرر کیا جائے۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا … Read more