بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا خاص سروے،مستحق افراد کیلئے اہم موقع،ریلیف حاصل کریں،جانئے تفصیلات
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) بی آئی ایس پی کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے حالیہ دنوں میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے نہ صرف متاثرہ خاندانوں کی خیریت دریافت کی بلکہ امدادی سامان بھی خود ان کے حوالے کیا۔ ان کے دورے کے دوران خیمے، کمبل اور خوراک جیسی … Read more