اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان ریل کار چلانے کی تیاری
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم نے کہا کہ اسلام آباد سے راولپنڈی تک مسافروں کے لیے ریل کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ میٹرو اور بس سروس، نئی بسیں اور الیکٹرک ٹرانسپورٹ بھی پہلے فراہم کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ ریلوے ٹریک دستیاب ہے اور اس منصوبے … Read more