جی ایچ کیو حملہ کیس کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن واپس،عمران خان ویڈیو لنگ پر پیش ہونگے

جی ایچ کیو حملہ کیس کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن واپس،عمران خان ویڈیو لنگ پر پیش ہونگے

راولپنڈی(اے بی این نیوز) پنجاب حکومت نے جی ایچ کیو حملہ کیس کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے جی ایچ کیو حملہ کیس کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن واپس لے کر نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ جیل ٹرائل کے نوٹیفکیشن کی واپسی کے بعد جی … Read more

خضدار،سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن ،5دہشتگرد ہلاک

خضدار،سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن ،5دہشتگرد ہلاک

خضدار(اے بی این نیوز)بلوچستان کے ضلع خضدار میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خضدار فتنہ الہندوستان کی موجودگی کی اطلاع پر 14 اور 15 ستمبر کی رات کو آپریشن کیا … Read more

خیبرپختونخوا ،1351 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کے سروں کی قیمت 4 ارب سے زائد مقرر

خیبرپختونخوا ،1351 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کے سروں کی قیمت 4 ارب سے زائد مقرر

پشاور(اے بی این نیوز)خیبرپختون خوا میں ایک ہزار 351 خطرنک اور انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جن کے سروں کی قیمت مجموعی طور پر 4 ارب 14 کرور 10 لاکھ روپے مقرر کردی گئی ہے۔قومی اخبار کےمطابق خیبرپختونخوا میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ایک ہزار 351 خطرناک … Read more

اسرائیل کے خلاف اسلامی ممالک کا بڑا اکھٹ،جا نئے تفصیلات

اسرائیل کے خلاف اسلامی ممالک کا بڑا اکھٹ،جا نئے تفصیلات

دوحہ (اے بی این نیوز)دوحہ میں اسلامی ممالک کا ہنگامی سربراہی اجلاس جاری ہے جہاں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے مسلم دنیا کے رہنماؤں کو خوش آمدید کہتے ہوئے اسرائیل کی جارحیت پر شدید مذمت کی۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینی عوام کی نسل کشی ہورہی … Read more

اسرائیلی حکومت کو رعایت نہیں دی جا سکتی ، ترک صدر کو دو ٹوک اعلان

اسرائیلی حکومت کو رعایت نہیں دی جا سکتی ، ترک صدر کو دو ٹوک اعلان

دوحہ (اے بی این نیوز)ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ قطر کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔اسرائیلی کے توسیع پسند انہ عزائم مشرق وسطیٰ اورعالمی امن کیلئے شدید خطرہ ہیں۔غزہ میں نہتے فلسطینیوں کی نسل کشی کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے۔مسلمان ملکوں کی طرف سے قطر کے ساتھ … Read more

وزیراعظم کی عالمی راہنمائوں سے اہم ملاقاتیں

وزیراعظم کی عالمی راہنمائوں سے اہم ملاقاتیں

دوحہ (اے بی این نیوز) دوحہ میں منعقدہ عرب اسلامی ہنگامی سربراہ اجلاس کے موقع پر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں کیں۔ اجلاس کے دوران وزیراعظم نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، فلسطین کے صدر محمود عباس اور امیر قطر شیخ تمیم … Read more

قطر کیخلاف اسرائیلی جارحیت نے خطے میں امن کے امکانات کو ختم کردیا،مشترکہ اعلامیہ

قطر کیخلاف اسرائیلی جارحیت نے خطے میں امن کے امکانات کو ختم کردیا،مشترکہ اعلامیہ

دوحہ (اے بی این نیوز)عرب اسلامی سربراہی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔جس کے مطابققطر کیخلاف اسرائیلی جارحیت نے خطے میں امن کے امکانات کو ختم کردیا۔اسرائیل کے غیرقانونی حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔قطر کے ساتھ مکمل یکجہتی اور جوابی اقدامات کی بھرپور حمایت کا اعلان۔اسرائیلی حملے کے جواب … Read more

اسرائیل نے دوحہ پر حملہ عالمی امن کو سبوتاژ کرنے کیلئے کیا،وزیر اعظم محمد شہباز شریف

اسرائیل نے دوحہ پر حملہ عالمی امن کو سبوتاژ کرنے کیلئے کیا،وزیر اعظم محمد شہباز شریف

دوحہ ( اے بی این نیوز       )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ ہم ایک اہم اور افسوسناک واقعے کے تناظر اکھٹے ہوئے ۔ اسرائیل نے دوحہ پر حملہ عالمی امن کو سبوتاژ کرنے کیلئے کیا۔پاکستان قطر پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔ قطر کے ساتھ مکمل یکجہتی … Read more

190 ملین پائونڈ کیس،عمران اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں جلد مقرر کرنیکی درخواست پر تحریری حکم جاری

190 ملین پائونڈ کیس،عمران اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں جلد مقرر کرنیکی درخواست پر تحریری حکم جاری

اسلام آباد(اے بی این نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں جلد مقرر کرنے کی درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے کورٹ پالیسی کے مطابق جلد کیس مقرر کرنے کی ہدایت کی ہے۔اس حوالے سے چیف … Read more

قطر پر اسرائیلی حملہ، سلامتی کونسل میں پاکستان ،اسرائیل کی جھڑپ

قطر پر اسرائیلی حملہ، سلامتی کونسل میں پاکستان ،اسرائیل کی جھڑپ

واشنگٹن (اے بی این نیوز)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جمعرات کو پاکستان اور اسرائیل کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا، پاکستان نے قطر میں حماس رہنماؤں پر حالیہ اسرائیلی حملے کو ’غیر قانونی، بلا اشتعال اور خطے کے استحکام کے لئے خطرہ‘ قرار دیا۔ پاکستان اور اسرائیل کے مابین سخت جملوں کا یہ … Read more