باجوڑ میں دھماکہ ،پاک فوج کی بروقت کارروائی ،معصوم بچوں کی جانیں بچالیں

باجوڑ میں دھماکہ ،پاک فوج کی بروقت کارروائی ،معصوم بچوں کی جانیں بچالیں

باجوڑ (اے بی این نیوز)باجوڑ میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا جب کہ پاک فوج نے بروقت ایکشن لیتے ہوئے معصوم بچوں کی جانیں بچالیں۔ تفصیلات کے مطابق باجوڑ کے علاقے لغڑئی میں فتنہ الخوارج کا چھوڑا ہوا بارودی مواد پھٹنے سے 3 بچے شہید اور 5 زخمی ہوگئے، بارودی مواد پھٹنے کا افسوسناک واقعہ27 … Read more

دفتر خارجہ کا سلامتی کونسل میں وزیر دفاع کے پیچھے بیٹھی خاتون کی موجودگی پر سوالات کا نوٹس

دفتر خارجہ کا سلامتی کونسل میں وزیر دفاع کے پیچھے بیٹھی خاتون کی موجودگی پر سوالات کا نوٹس

اسلام آبا د (اے بی این نیوز)وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں وزیردفاع خواجہ آصف کے پیچھے شمع جونیجو کی موجودگی کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی مصروفیات کے باعث گزشتہ روز خواجہ آصف نے یو این ایس سی کے اجلاس سے خطاب کیا تھا، جس کے … Read more

90 ملین کی لاگت سے 10 ماہ بعد پی ٹی آئی کا ایک اور جلسہ

90 ملین کی لاگت سے 10 ماہ بعد پی ٹی آئی کا ایک اور جلسہ

پشاور( اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج پشاور کے رنگ روڈ پر 10 ماہ بعد ایک بڑا سیاسی شو منعقد کرنے جا رہی ہے، جس کا عنوان “بانی کی رہائی اور حقیقی آزادی” رکھا گیا ہے۔ جلسہ گاہ میں انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، جہاں 30 فٹ اونچا اور 60 … Read more

جی ایچ کیو حملہ کیس،بانی پی ٹی آئی کی ٹرائل روکنے کی درخواست خارج

جی ایچ کیو حملہ کیس،بانی پی ٹی آئی کی ٹرائل روکنے کی درخواست خارج

راولپنڈی (اے بی این نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ٹرائل روکنے سے متعلق دائر درخواست خارج کردی۔ عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 30 ستمبر تک ملتوی کردی۔آج عدالت نے 8 گواہان کو دوبارہ … Read more

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی امریکی صدر سے ملاقات کا اعلامیہ جاری

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی امریکی صدر سے ملاقات کا اعلامیہ جاری

واشنگٹن (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ہونے والی ملاقات کا اعلامیہ وزیراعظم آفس نے جاری کردیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے امریکی صدر کو امن کا علمبردار قرار دیا، یہ ملاقات گرمجوشی اور خوشگوار … Read more

وزیر اعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

نیویارک ( اے بی این نیوز       )وزیر اعظم شہباز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے ۔وزیر اعظم شہباز شریف خطاب میں کشمیر اور فلسطین کے مسئلے پر بات کریں گے ۔وزیر اعظم خطاب میں پاک بھارت کشیدگی سمیت اہم مسائل کو اجاگر کریں گے۔ صدرڈونلڈٹرمپ سےملاقات کےبعدوزیراعظم کاخطاب اہمیت اختیار کرگیا۔وزیراعظم غزہ … Read more

عالمی برادری بھارت کی بڑھتی ہوئی جارحیت اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے، شہباز شریف

عالمی برادری بھارت کی بڑھتی ہوئی جارحیت اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے، شہباز شریف

نیویارک ( اے بی این نیوز       )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مشکل ترین حالات میں اقوام متحدہ کی جس جرات مندانہ قیادت کا مظاہرہ کیا وہ قابلِ ستائش ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان مکالمے اور سفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پر یقین رکھتا ہے لیکن … Read more

اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ ججز کی سکیورٹی واپس،ڈی آئی جی کو شوکاز جاری

اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ ججز کی سکیورٹی واپس،ڈی آئی جی کو شوکاز جاری

اسلام آباد(اے بی این نیوز)اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ ججز سے سکیورٹی واپس لے لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے ڈسٹرکٹ ججز کی سکیورٹی واپس لیتے ہوئے ججز کے ساتھ ڈیوٹی کرنے والے گن مین بھی واپس بلا لئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد ناصر جاوید نے سکیورٹی واپس لینے کا … Read more

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللّٰہ آل الشیخ انتقال کر گئے

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللّٰہ آل الشیخ انتقال کر گئے

ریاض (  اے بی این نیوز     )سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللّٰہ آل الشیخ 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کی خبر منگل کی صبح عرب میڈیا کے ذریعے سامنے آئی، جس پر اسلامی دنیا میں گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ عرب میڈیا کے … Read more

پاک بھارت جنگ رکوانے میں ٹرمپ نے کلیدی کردار ادا کیا،شہباز شریف

پاک بھارت جنگ رکوانے میں ٹرمپ نے کلیدی کردار ادا کیا،شہباز شریف

نیو یارک (اے بی این نیوز     )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک بھارت جنگ کو رکوانے میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کلیدی کردار ادا کیا اور اس اہم اقدام پر ہم ان کے دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہیں۔ انہوں نے یاد دلایا کہ ٹرمپ نے نہ صرف پاکستان اور بھارت … Read more