جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ،مجسٹریٹ اغوا،عمارت کو آگ لگا دی

جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ،مجسٹریٹ اغوا،عمارت کو آگ لگا دی

خاران ( اے بی این نیوز ) خاران کی تحصیل مسکان قلات میں ایک سنگین واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق حملہ آور اچانک عمارت میں داخل ہوئے اور جوڈیشل مجسٹریٹ محمد جان کو اغوا کر کے اپنے ساتھ لے گئے۔ واقعے کے دوران … Read more

سیلاب متاثرین کیلئے بری خبر،نیا حکم نامہ آگیا،جا نئے

سیلاب متاثرین کیلئے بری خبر،نیا حکم نامہ آگیا،جا نئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )آئی ایم ایف نے وفاق کو سیلاب متاثرہ علاقوں میں سکیموں کو فنڈز دینے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے کہا کہصوبے متاثرہ علاقوں میں بحالی سکیموں کو اپنے وسائل سے فنڈز دیں۔آئی ایم ایف مشن اور پاکستان کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات کا آج اہم … Read more

وزیراعظم شہباز شریف کےعمران خان کیخلاف ہتک عزت کے دعویٰ پر سماعت آج ہوگی

وزیراعظم شہباز شریف کےعمران خان کیخلاف  ہتک عزت کے دعویٰ پر سماعت آج ہوگی

لاہور ( اے بی این نیوز      )وزیراعظم شہباز شریف کے بانی پی ٹی آئی کیخلاف ہتک عزت کے دعویٰ پر سماعت آج ہوگی ۔ ایڈیشنل سیشن جج یلماز غنی آج شہباز شریف کے دعویٰ پر سماعت کرینگے ۔ عدالت نے شہباز شریف کے گواہوں کو طلب کررکھا ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف اپنے بیان پر جرح مکمل … Read more

وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے سرکاری دورے پر کوالالمپور پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے سرکاری دورے پر کوالالمپور پہنچ گئے

کوالالمپور(  اے بی این نیوز     )وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے سرکاری دورے پر کوالالمپور پہنچ گئے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ بنگا رایا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ملائیشیا کے وزیر اطلاعات فہمی فاضل اور پاکستانی ہائی کمشنر سید احسن رضا شاہ نے وزیراعظم کا خیرمقدم کیا۔ وزیراعظم کو شاہی پروٹوکول کے ساتھ ان کی … Read more

گلگت سے بڑی خبر،جا نئے کتنا جانی نقصان ہوا

گلگت سے بڑی خبر،جا نئے کتنا جانی نقصان ہوا

گلگت (اے بی این نیوز       )گلگت میں قاضی نثار احمد فائرنگ سے زخمی۔ حملے کے بعد شہر میں شدید خوف و ہراس۔ تمام تجارتی مراکز بند۔ مختلف مقامات پر احتجاج اور نعرے بازی۔ پولیس کی بھاری نفری تعینات۔ ترجمان حکومت گلگت بلتستان فیض اللہ فراق نے کہا ہے کہ قاضی نثار احمد پر قاتلانہ حملہ خطے … Read more

مشتاق احمد اسرائیلی فوج کی حراست میں خیریت سے ہیں،دفتر خارجہ

مشتاق احمد اسرائیلی فوج کی حراست میں خیریت سے ہیں،دفتر خارجہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ غزہ کے لئےامداد لیکر جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کے قافلے میں سوار سابق پاکستانی سینیٹر مشتاق احمد خان تاحال اسرائیلی فوج کی حراست میں ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گلوبل صمودفلوٹیلا میں سوارپاکستانی شہریوں … Read more

بلوچستان ،سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 14 دہشتگرد واصل جہنم

بلوچستان ،سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 14 دہشتگرد واصل جہنم

خضدار(اے بی این نیوز)بلوچستان کے ضلع خضدار میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 14 دہشت گرد مارے گئے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے 20 سے زائد دہشت گرد زخمی بھی ہوئے۔ ذرائع کے مطابق خضدار کے علاقے زہری کے عوام نے سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن کو سراہا۔ہیں۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق … Read more

حکومت کا پیپلزپارٹی سے ایک بار پھر رابطہ

حکومت کا پیپلزپارٹی سے ایک بار پھر رابطہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز)حکومت نے پیپلزپارٹی سے ایک بار پھر رابطہ کیا ہے، جس میں پیپلزپارٹی کی قیادت کی واپسی سے متعلق معلومات مانگی گئی ہیں۔ اے بی این نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے قیادت کی واپسی سے متعلق حکومت کو آگاہ کر دیا ہے، … Read more

حکومت کاعمران خان کا ایکس اکائونٹ بند کرنے سے متعلق اہم اعلان

حکومت کاعمران خان کا ایکس اکائونٹ بند کرنے سے متعلق اہم اعلان

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی حکومت نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا ’ایکس‘ اکاؤنٹ بند کرنے سے متعلق اہم اعلان کرتے ہوئے ایکس سے رابطے شروع کر دیے ہیں۔ وزیر مملکت بیرسٹر عقیل ملک نے قومی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے متعلق ایکس کے ساتھ … Read more

آزاد کشمیر میں حکومتی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب

آزاد کشمیر میں حکومتی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب

مظفرآباد(اے بی این نیوز)آزاد کشمیر میں کئی روز سے جاری کشیدگی ختم ہوگئی۔ حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے اور فریقین نے معاہدے پر دستخط کردیئے۔ مظفرآباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے اعلان کیا کہ عوامی ایکشن کمیٹی کے تمام جائز … Read more