راولپنڈی،4 روز بعد تعلیمی ادارے کھل گئے

راولپنڈی،4 روز بعد تعلیمی ادارے کھل گئے

راولپنڈی(اے بی این نیوز)راولپنڈی میں 4 روز بعد تعلیمی ادارے کھل گئے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی کی تمام رابطہ سڑکیں بھی کھول دی گئی ہیں۔ راولپنڈی مری روڈ پر دکانیں اور تجارتی مراکز بھی کھل گئے ہیں جبکہ مری روڈ سے فیض آباد جانے والا راستہ تاحال بند ہے۔راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بھی … Read more

حکم عدولی: ڈولفن اسکواڈ کے 26 اہلکار ڈسمس، مزید برطرفیوں کا امکان

حکم عدولی: ڈولفن اسکواڈ کے 26 اہلکار ڈسمس، مزید برطرفیوں کا امکان

اسلام آباد( اے بی این نیوز)اسلام آباد پولیس ہیڈ کوارٹر کے مطابق مقررہ نفری وقت پر پہنچنے میں ناکام رہی ، کئی اہلکار ہیڈ کوارٹر میں حاضری سے قاصر رہے۔ ایس پی ڈولفن خالد اعوان نے متواتر طور پر اہلکاروں کو فون اور ویڈیو پیغامات کے ذریعے فوری حاضری کی ہدایت کی۔ ایس پی نے … Read more

رابطہ عالم اسلامی کے سابق سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عبداللہ بن عمرانتقال کرگئے

رابطہ عالم اسلامی کے سابق سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عبداللہ بن عمرانتقال کرگئے

جدہ (اے بی این نیوز) رابطہ عالم اسلامی کے سابق سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عبداللہ بن عمر بن محمد نصیف انتقال کر گئے۔ عالم اسلام کی ہردلعزیز شخصیت، رابطہ عالم اسلامی کے سابق سکریٹری جنرل اور شوریٰ کونسل کے سابق نائب صدر ڈاکٹر عبداللہ بن عمر بن محمد نصیف آج طویل علالت کے بعد جدہ میں … Read more

افغان اشتعال انگیزی پر پاک فوج کامنہ توڑ جواب،چیک پوسٹیں تباہ ،درجنوں افغان فوجی ہلاک

افغان اشتعال انگیزی پر پاک فوج کامنہ توڑ جواب،چیک پوسٹیں تباہ ،درجنوں افغان فوجی ہلاک

پشاور (اے بی این نیوز)پاک افغان بارڈر پر افغانستان کی طرف سے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کا پاک فوج نے بھرپور جواب دیا، پاکستانی فورسزکی بھر پور جوابی کارروائی سے متعددافغان فوجی ہلاک ہوگئے، بھاری نقصانات کے باعث متعدد افغان پوسٹیں خالی ہو گئیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان فورسز نے پاک افغان … Read more

کے پی میں اپوزیشن کی حکومت بننے کے امکانات،رانا ثناءاللہ کا انکشاف

کے پی میں اپوزیشن کی حکومت بننے کے امکانات،رانا ثناءاللہ کا انکشاف

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کے انتخاب سے متعلق پی ٹی آئی کےلیےکافی مشکلات نظرآرہی ہیں، اپوزیشن کی حکومت بننے کے امکانات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مشیرِ وزیرِ اعظم رانا ثنااللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خیبرپختونخوا میں کسی کی بھی حکومت ہوکارروائیوں میں رکاوٹ … Read more

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 13اکتوبر کوہوگا، سلمان اکرم راجہ

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 13اکتوبر کوہوگا، سلمان اکرم راجہ

پشاور( اے بی این نیوز)13اکتوبر بروز پیر خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہوگا، سلمان اکرم راجہ اجلاس میں سہیل آفریدی کو بطور وزیراعلیٰ منتخب کیا جائے گا. سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ سہیل آفریدی پرعزم نوجوان ہے. سہیل آفریدی قبائل سے خیبرپختونخوا کے پہلے وزیراعلیٰ ہوں گے.مزید پڑحیں‌:ہنڈائی پاکستان نے … Read more

گورنر کے پی فیصل کریم نے علی امین گنڈا پور کا استعفیٰ وصول کر لیا

گورنر کے پی فیصل کریم نے علی امین گنڈا پور کا استعفیٰ وصول کر لیا

پشاور( اے بی این نیوز)گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے علی امین گنڈا پور کے استعفیٰ کی تصدیق کردی۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو علی امین گنڈا پور کا استعفیٰ آج موصول ہوا، جسے وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے انسداد بدعنوانی بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی گورنر ہاؤس لے گئے۔ مصدق عباسی نے علی … Read more

ڈی آئی خان،پولیس ٹریننگ اسکول پر حملہ کرنے والے 5 دہشتگرد ہلاک،7اہلکار شہید

ڈی آئی خان،پولیس ٹریننگ اسکول پر حملہ کرنے والے 5 دہشتگرد ہلاک،7اہلکار شہید

ڈیرہ (اسماعیل خان )ڈیرہ اسماعیل خان کے پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ کرنے والے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ڈی ایس پی حافظ محمد عدنان کے مطابق آپریشن رات گئے مکمل کیا گیا جس میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے حصہ لیا، دہشتگردوں کے حملے میں7 اہلکار شہید ہوئے۔ حملے میں زخمی ہونے والے … Read more

کوئی سمجھتا ہے اس کی سیاست ریاست سے بڑی ہے تو یہ ہمیں قبول نہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

کوئی سمجھتا ہے اس کی سیاست ریاست سے بڑی ہے تو یہ ہمیں قبول نہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

پشاور ( اے بی این نیوز    )ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی عوام کی مدد سے دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔ پاک فوج کے جوانوں کی قربانیوں کی وجہ سے ملک میں امن ہے۔ میں افواج پاکستان کی جانب سے تجدید عزم کرنے آیا ہوں۔ … Read more

ڈیرہ اسماعیل خان، پولیس ٹریننگ سینٹر پر دھاوا،بھاری نفری پہنچ گئی،مقابلہ جاری، اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ،جا نئے تفصیلات

ڈیرہ اسماعیل خان، پولیس ٹریننگ سینٹر پر دھاوا،بھاری نفری پہنچ گئی،مقابلہ جاری، اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ،جا نئے تفصیلات

ڈیرہ اسماعیل خان( اے بی این نیوز       ) پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب زوردار دھماکے اور فائرنگ کی آوازوں سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ شہر سے تقریباً 10 کلو میٹر جبکہ صدر پولیس اسٹیشن سے محض 2 کلو میٹر کے فاصلے پر پیش آیا۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکے اتنے … Read more