سعودی حکومت کا بڑا اقدام !عازمین حج کے لیےبڑی خوشخبری

سعودی حکومت کا بڑا اقدام !عازمین حج کے لیےبڑی خوشخبری

مکہ مکرمہ ( اے بی این نیوز)سعودی عرب نے ایک بار پھر مسجد الحرام میں آنے والے اللہ کے مہمانوں کے لیے نئی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے پہلی بار ’’زمزم فرام ناسک‘‘ کے نام سے نئی سروس شروع کی ہے۔ اس ایپ کے … Read more

علیمہ خان کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل ، وارنٹ کیساتھ آج لاہور جائے گی

علیمہ خان کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل ، وارنٹ کیساتھ آج لاہور جائے گی

راولپنڈی (اے بی این نیوز) راولپنڈی پولیس نے علیمہ خان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دے دی، تھانہ صادق آباد کی خصوصی ٹیم وارنٹ لے کر آج لاہور روانہ ہوگی۔ علیمہ خان کے وارنٹ میں 14 اپر مال روڈ لاہور کا پتہ درج ہے اور انسداد دہشت گردی کی عدالت راولپنڈی نے ملزم کی … Read more

پاکستان نے معرکہ حق میں اپنی عسکری و دفاعی صلاحیت کا لوہا منوایا: فیلڈ مارشل

پاکستان نے معرکہ حق میں اپنی عسکری و دفاعی صلاحیت کا لوہا منوایا: فیلڈ مارشل

کاکول (اے بی این نیوز)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے پاکستان نے معرکہ حق میں اپنی عسکری اور دفاعی صلاحیت کا لوہا منوایا، بھارتی فوجی قیادت کو خبردار کرتا ہوں نیوکلیئر انوائرمنٹ میں دونوں ممالک میں جنگ کیلئے گنجائش نہیں۔ پی ایم کے کاکول کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے آرمی … Read more

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور( اے بی این نیوز)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ کر اڈیالہ جیل میں قید بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ملاقات کی اجازت دلوانے کی اپیل کی ہے۔ خط میں وزیر اعلیٰ نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ وہ اس سے قبل وفاقی وزیر … Read more

حکومت کب تک افغان مہاجرین کابوجھ اٹھائےگی،وزیراعظم

حکومت کب تک افغان مہاجرین کابوجھ اٹھائےگی،وزیراعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز         )وزیراعظم کی زیر صدارت افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی سےمتعلق اجلاس۔فیلڈمارشل سیدعاصم منیر،وفاقی وزرا،وزیراعظم آزادکشمیرکی اجلاس میں شرکت۔پنجاب،سندھ،بلوچستان،گلگت بلتستان کےوزرائےاعلیٰ نےاجلاس میں شرکت کی۔خیبرپختونخواکےوزیراعلیٰ کےنمائندے،وفاقی وصوبائی اعلیٰ حکام نےشرکت کی۔ وزیراعظم نے کہا کہافغانستان سےپاکستان پرحالیہ حملہ،خوارج کی دراندازی کی کوششوں کیساتھ تشویشناک ہے۔پاکستان کی بہادرافواج نےاس حملےکابھرپوراندازسےجواب دیا۔فیلڈمارشل … Read more

پنجاب کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دیدی،عظمیٰ بخاری

پنجاب کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دیدی،عظمیٰ بخاری

لاہور(اے بی این نیوز) پنجاب کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی کی منظوری دیدی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پوری دنیا غزہ جنگ بندی کے معاملے پر پاکستان کے کردار کی معترف ہے لیکن یہاں ایک جماعت نے غزہ کے لیے احتجاج کا … Read more

وفاقی حکومت نے ترقیاتی بجٹ کی دو سہ ماہیوں کے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی

وفاقی حکومت نے ترقیاتی بجٹ کی دو سہ ماہیوں کے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (رضوان عباسی سے)حکومتِ پاکستان نے رواں مالی سال 2025-26 کے لیے وفاقی ترقیاتی بجٹ کے تحت پہلی اور دوسری سہ ماہی کے ترقیاتی فنڈز یکمشت جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق، دونوں سہ ماہیوں کے لیے کل 330 ارب 43 کروڑ روپے جاری کیے جا رہے ہیں، جو کہ … Read more

خیبرپختونخوا،فورسز سے جھڑپوں میں بھارتی حمایت یافہ 34 خوارج ہلاک

خیبرپختونخوا،فورسز سے جھڑپوں میں بھارتی حمایت یافہ 34 خوارج ہلاک

پشاور(اے بی این نیوز)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی اس پی آر) نے کہا ہے کہ 13 سے 15 اکتوبر 2025 کے دوران خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں بھارتی ایجنسیوں کے زیر اثر دہشت گرد تنظیم ’الخوارج‘ سے تعلق رکھنے والے 34 دہشت گرد مارے گئے۔ … Read more

ملک ریاض اشتہاری قرار ، شناختی کارڈ اور سمز بھی بلاک کرنے کا حکم

ملک ریاض اشتہاری قرار ، شناختی کارڈ اور سمز بھی بلاک کرنے کا حکم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )بحریہ ٹاؤن کی رقم کو مبینہ طور پر منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک بھیجنے کے کیسز میںعدالت نے 2 مقدمات میں ملک ریاض کو اشتہاری قرار دے دیا۔ملک ریاض کے بیٹے علی ریاض ملک بھی متعلقہ مقدمات میں اشتہاری قرار ہیں۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ … Read more

پنجاب کا انتہا پسند جماعت پر پابندی کی سفارش کرنے کا فیصلہ

پنجاب کا انتہا پسند جماعت پر پابندی کی سفارش کرنے کا فیصلہ

لاہور(اے بی این نیوز)پنجاب حکومت نے ریاستی رٹ اور قانون کی بالادستی قائم کرنے کےلئے وفاقی حکومت کو انتہا پسند جماعت پر پابندی عائد کرنے کی سفارش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت امن و امان پر غیر معمولی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں ریاستی رٹ … Read more