فتنہ الہند اور فتنہ الخوارج عوام دشمن ایجنڈا پھیلا رہے ہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

فتنہ الہند اور فتنہ الخوارج عوام دشمن ایجنڈا پھیلا رہے ہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

کوئٹہ ( اے بی این نیوز        )فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے بلوچستان میں ترقی کا محور عوام ہیں، نوجوانوں کا کردار پائیدار ترقی میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ سول سوسائٹی کا مثبت کردار قابل ستائش ہے۔ فتنہ الہند اور فتنہ الخوارج عوام دشمن ایجنڈا پھیلا رہے ہیں۔ بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد بلوچستان میں بدامنی … Read more

سابق وزیراعلی ٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

سابق وزیراعلی ٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(اے بی این نیوز)اسلام آباد کی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن نے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت کی۔ کیس کال ہونے کے … Read more

وزیراعظم کا آئندہ ہفتے سعودی عرب کا اہم دورہ متوقع،اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت ہمراہ ہو گی

وزیراعظم کا آئندہ ہفتے سعودی عرب کا اہم دورہ متوقع،اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت ہمراہ ہو گی

اسلام آباد (رضوان عباسی )وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف آئندہ ہفتے تین روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق، اس اہم دورے میں وزیراعظم کے ہمراہ اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت، وفاقی وزراء اور دیگر حکام بھی شامل ہوں گے۔ذرائع کے مطابق، وزیراعظم شہباز شریف سعودی قیادت سے اہم … Read more

نام نہاد ڈیورنڈلائن کے معاملے کو پاکستان نے کبھی قبول نہیں کیا،وزیردفاع خواجہ آصف

نام نہاد ڈیورنڈلائن کے معاملے کو پاکستان نے کبھی قبول نہیں کیا،وزیردفاع خواجہ آصف

دوحہ ( اے بی این نیوز       )وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان رجیم بارڈر پر اعتراض کرتی ہے ،وہ سرحد کو ڈیورنڈ لائن کہتے ہیں۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک انٹرنیشنل بارڈر موجود ہے۔نام نہاد ڈیورنڈلائن کے معاملے کو پاکستان نے کبھی قبول نہیں کیا۔دونوں ملکوں کی سرحد کو طالبان رجیم جو بھی کہے زمینی … Read more

پاک افغان معاہد ہ کے بعد ایک زبردست اقدام،عوام کیلئے خوشخبری

پاک افغان معاہد ہ کے بعد ایک زبردست اقدام،عوام کیلئے خوشخبری

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاک افغان معاہد ہ، طورخم بارڈر کھلنے کی نوید ۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیزفائر معاہدے کے بعد طورخم بارڈر کھولنے کا فیصلہ۔ 9روز بعد طورخم بارڈر تجارتی ٹریفک کے لیے کھولنے کی تیاری مکمل۔ کشیدگی کے باعث بند طورخم بارڈر کی بحالی کا عمل شروع۔ طورخم بارڈر … Read more

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ خلا میں روانہ

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ خلا میں روانہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پاکستان نے اپنے خلائی پروگرام میں ایک اور تاریخی پیش رفت کرتے ہوئے پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا ہے ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ ایچ ایس ون کو چین سے لانچ کیا گیا جسے پاکستان کے خلائی ادارے اسپارکو نے تیار کیا ترجمان اسپارکو کے مطابق کراچی میں … Read more

مستونگ میں پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما ضیاء الحق بابکی پر قاتلانہ حملہ

مستونگ میں پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما ضیاء الحق بابکی پر قاتلانہ حملہ

مستونگ (اے بی این نیوز)مستونگ میں پاکستان پیپلزپارٹی کے مقامی رہنما ضیاء الحق ابابکی پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق عزیزآباد میں گھر کے سامنے ضیاء الحق ابابکی پر دو نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کی، ضیاء الحق فائرنگ کے واقعے میں محفوظ رہے، پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔ مزید پڑھیں: … Read more

فتنہ الخوارج کا گٹھ جوڑ بے نقاب، ہوشربا انکشافات

فتنہ الخوارج کا گٹھ جوڑ بے نقاب، ہوشربا انکشافات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کا گٹھ جوڑ بے نقاب، گرفتار خودکش بمبار کے ہوشربا انکشافات۔جنوبی وزیرستان میں فرنٹیئر کور خیبر ساؤتھ نے خودکش بمبار گرفتار کر لیا،سیکیورٹی ذرائع کے مطابقگرفتار خودکش بمبار کی شناخت نعمت اللہ ولد موسیٰ جان کے طور پر ہوئی۔ملزم کندھار کا رہائشی اور کندھار جوہریہ … Read more

پاک فضائیہ کے جے ایف17 مشقوں میں شرکت کیلئے آذربائیجان پہنچ گئے

پاک فضائیہ کے جے ایف17 مشقوں میں شرکت کیلئے آذربائیجان پہنچ گئے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاک فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈر بلاک3 جنگی طیاروں پر مشتمل دستہ دو طرفہ فضائی مشق میں شرکت کےلیے آذربائیجان پہنچ گیا۔ پاک فوج ک شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فضائیہ کا دستہ فضائی مشق انڈس شیلڈالفامیں شرکت کیلئے آذربائیجان پہنچا ہے، پاک فضائیہ کے … Read more

دوحہ مذاکرات: پاکستان نے افغان وفد کیلئے کالعدم گروپوں کی افغانستان میں موجودگی کو ناقابل قبول قرار دیدیا

دوحہ مذاکرات: پاکستان نے افغان وفد کیلئے کالعدم گروپوں کی افغانستان میں موجودگی کو ناقابل قبول قرار دیدیا

دوحہ ( اے بی این نیوز)قطر کے دارالحکومت دوحہ میں پاکستان اور افغانستان کے وفود کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہو گیا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق مذاکرات کی میزبانی قطری انٹیلی جنس چیف عبداللہ بن محمد آل خلیفہ کر رہے ہیں اور پاکستان افغانستان سے دہشت گرد گروپوں کی دراندازی کے یک … Read more