میرا گھر میرا آشیانہ سکیم ،جا نئے کون اہل،کیسے اپلائی کریں،ماہانہ قسط کیا ہے،تفصیلی رپورٹ

میرا گھر میرا آشیانہ سکیم ،جا نئے کون اہل،کیسے اپلائی کریں،ماہانہ قسط کیا ہے،تفصیلی رپورٹ

لاہور ( اے بی این نیوز    )میرا گھر میرا آشیانہ سکیم 2025 ایک اہم حکومتی اقدام ہے جس کا مقصد پاکستان کے متوسط ​​اور کم آمدنی والے خاندانوں کے لیے گھر کی ملکیت کو ممکن بنانا ہے۔ نئے آن لائن درخواست کے عمل کے ساتھ، شہری اب کاغذی کارروائی کی پریشانی یا لمبی قطاروں کے بغیر گھر … Read more

کرم ،آپریشن،7خوارج جہنم واصل،کیپٹن سمیت 5 جوان شہید

کرم ،آپریشن،7خوارج جہنم واصل،کیپٹن سمیت 5 جوان شہید

کرم ( اے بی این نیوز    )ضلع کرم کےعلاقے ڈوگرمیں فورسزکی انٹیلی جنس بیسڈکارروائی،آئی ایس پی آر کے مطابقآپریشن کےدوران فتنہ الخوارج کے7خوارج ہلاک۔فائرنگ کےتبادلے میں ایک بہادرمیڈیکل آفیسر کی شہادت کاسانحہ پیش آیا۔کیپٹن نعمان سلیم میڈیکل آفیسر اورضلع میانوالی کےرہائشی تھے۔کیپٹن نعمان نےطبی فرائض کیساتھ محاذپربہادری سےلڑتےہوئےشہادت پائی۔کیپٹن نعمان سلیم کیساتھ5 دیگرجوانوں نےبھی جام شہادت نوش … Read more

پی ٹی آئی وفد کی اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات

پی ٹی آئی وفد کی اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز) تحریک انصاف کے وفد نے جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ رہنماؤں میں موجودہ ملکی، سیاسی اور خطے کی صورتحال پر گفتگو کی گئی، خیبر پختونخوا میں امن وامان کے حوالے سے پی ٹی آئی کی جانب سے قومی جرگہ … Read more

عمران خان کا سہیل آفریدی کیلئے جیل سے اہم پیغام آگیا، کابینہ کیسی ہو گی،کون شامل ہو گا،سب بتا دیا،جا نئے

عمران خان کا سہیل آفریدی کیلئے جیل سے اہم پیغام آگیا، کابینہ کیسی ہو گی،کون شامل ہو گا،سب بتا دیا،جا نئے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز     ) عمران خان نے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو اپنی مکمل صوابدید کے ساتھ کابینہ تشکیل دینے کی ہدایت دی ہے۔ عمران خان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمیٰ خان نے جیل ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ چیئرمین پی ٹی آئی چاہتے ہیں کہ کابینہ مختصر … Read more

پاکستان افغانستان مذاکرات بارے خواجہ آصف کا انکشاف،جا نئے کچھ حل نکلا یا بے نتیجہ رہے؟

پاکستان افغانستان مذاکرات بارے خواجہ آصف کا انکشاف،جا نئے کچھ حل نکلا یا بے نتیجہ رہے؟

اسلام آباد (اے بی این نیوز   ) وزیردفاع خواجہ آصف نےکہا کہپاکستان افغانستان کے درمیان مذاکرات طالبان ہٹ دھرمی کے باعث بےنتیجہ ختم ہوئے،معاہدے کے قریب پہنچتے ہی کابل تعطل پیدا کرتا ہے۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بھارت کابل کے ذریعے ہزیمت کی تلافی کی کوشش کر رہا ہے،اسلام آباد کی طرف اٹھنے … Read more

ن لیگ کا پیپلز پارٹی کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار کو ووٹ دینے سے انکار

ن لیگ کا پیپلز پارٹی کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار کو ووٹ دینے سے انکار

اسلام آباد ،مظفر آباد ( اے بی این نیوز       )مسلم لیگ نون نے آزاد کشمیر حکومت بنانے کے لیے پیپلز پارٹی کے وزیراعظم کو ووٹ دینے سے انکار کر دیا ہے جس کی وجہ سے آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال انتہائی گھمبیر صورت اختیار کر چکی ہےآزادکشمیر کی سیاست میں جاری کشیدگی کے دوران آج وزیر اعظم … Read more

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور جنید اکبر کا جارحانہ انداز، پی ٹی آئی میں خطرے کی گھنٹیاں بج گئیں

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور جنید اکبر کا جارحانہ انداز، پی ٹی آئی میں خطرے کی گھنٹیاں بج گئیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندر اختلافات ابھر کر سامنے آگئے ہیں کیونکہ پارٹی کے کئی سینئر رہنماؤں نے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور پارٹی کے صوبائی صدر جنید اکبر کے حالیہ جارحانہ بیانات پر سخت تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق دونوں … Read more

افغان طالبان وفد کی ہٹ دھرمی،استنبول مذاکرات تعطل کا شکار

افغان طالبان وفد کی ہٹ دھرمی،استنبول مذاکرات تعطل کا شکار

استنبول (اے بی این نیوز)افغان طالبان کے وفد کی ہٹ دھرمی کے باعث استنبول مذاکرات تعطل کا شکار ہوگئے۔ذرائع کے مطابق طالبان وفد شروع سے ہی مذاکرات میں سنجیدہ نہیں تھا، مذاکرات کی ناکامی کی تمام تر ذمہ داری طالبان حکومت پر عائد ہوتی ہے۔ افغان طالبان حکومت بھارتی ہدایات پر بات چیت ڈی ریل … Read more

مانیٹری پالیسی کا اعلان،شرح سود 11 فیصد پر برقرار

مانیٹری پالیسی کا اعلان،شرح سود 11 فیصد پر برقرار

کراچی ( اے بی این نیوز   )اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق افراطِ زر کی موجودہ صورتحال اور حالیہ سیلابی اثرات کو مدنظر رکھتے ہوئے پالیسی ریٹ میں تبدیلی نہیں کی گئی۔ … Read more

پاکستان کا بھارت سے ملنے والی اپنی فضائی حدود 2روز بند کرنے کا فیصلہ

پاکستان کا بھارت سے ملنے والی اپنی فضائی حدود 2روز بند کرنے کا فیصلہ

لاہور(اےبی این نیوز)پاکستان نے بھارت سے منسلک اپنی فضائی حدود عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایئرپورٹ اتھارٹی کی جانب سے تمام ایئر لائنز اور ایوی ایشن کمپنیوں کو نوٹم جاری کیا گیا ہے، جس کے مطابق 28 اور 29 اکتوبر کو صبح 6 سے 9 بجے تک بھارت کے ساتھ جڑی فضائی … Read more