وزیراعظم کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو بڑی پیشکش،جا نئے کیا

وزیراعظم کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو بڑی پیشکش،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ چترال کے خوبصورت علاقے میں آنے کاموقع ملا۔چترال خیبرپختونخوا کا خوبصورت ترین علاقہ ہے۔خیبرپختونخوا کے بہادراورغیورعوام نے پاکستان کیلئے بے پناہ قربانیاں دیں۔خیبرپختونخوا اورچترال کی حب الوطنی مثالی ہے۔خیبرپختونخوا کے عوام کی ترقی اوریکجہتی کیلئے کاوشیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔محدودتعلیمی سہولیات کے باوجود … Read more

ڈیجیٹل حصار تیار،لاؤڈ سپیکر کاستعمال بند،ہزاروں آئمہ کرام کیلئے وظائف!غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی سہولت کاری یا معاونت پر کڑی سزا کا اعلان

ڈیجیٹل حصار تیار،لاؤڈ سپیکر کاستعمال بند،ہزاروں آئمہ کرام کیلئے وظائف!غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی سہولت کاری یا معاونت پر کڑی سزا کا اعلان

لاہور(  اے بی این نیوز      )فتنہ فساد پھیلانے والے خبردار،پنجاب کیلئے امن کا ڈیجیٹل حصار تیار کر لیا گیا۔ پنجاب میں ہر قسم کی نفرت ، شر اور اشتعال انگیزی کا مائیک ہمیشہ کیلئے بند ۔ پنجاب میں کسی کاروبار،جماعت یا فرد واحد کو کسی کام کیلئے بھی لاؤڈ سپیکر کے استعمال کی اجازت نہیں ۔لاوڈ سپیکر … Read more

طورخم بارڈر افغان شہریوں کی واپسی کے لئےآج کھول دیا جائے گا

طورخم بارڈر افغان شہریوں کی واپسی کے لئےآج کھول دیا جائے گا

طوخم (اے بی این نیوز)ضلع خیبر میں طورخم سرحدی گزرگاہ کو افغان شہریوں کی واپسی کے لیے آج کھول دیا جائے گا۔ڈپٹی کمشنر خیبر کے مطابق امیگریشن اور کسٹم عملے کو صبح 7 بجے ڈیوٹی کے لیے طلب کر لیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سرحد صرف افغان شہریوں کی واپسی کے لیے کھولی … Read more

پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )حکومت نے پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔پٹرول فی لٹر 2روپے 43پیسے مہنگا کردیا گیا۔ڈیزل کی قیمت میں 3روپے 2پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔پٹرولیم کی منصوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 15نومبر تک ہو گا۔پٹرول کی نئی قیمت265روپے45پیسے فی لٹر مقرر۔ڈیزل کی نئی قیمت238روپے 44پیسے فی لٹر ہو … Read more

سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر،پنشن کی سہولت ختم،فکس سیلری پر بھرتیاں ہو نگی، نوٹیفکیشن جاری

سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر،پنشن کی سہولت ختم،فکس سیلری پر بھرتیاں ہو نگی، نوٹیفکیشن جاری

لاہور( اے بی این نیوز       ) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ریگولرائزیشن آف سروس ایکٹ 2018 کو ختم کر دیا ہے۔ نئے فیصلے کے تحت مستقبل میں بھرتی ہونے والے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل ہونے کے بعد بھی پنشن کی سہولت نہیں دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب … Read more

سنگجانی جلسہ کیس،زین قریشی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

سنگجانی جلسہ کیس،زین قریشی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(اے بی این نیوز)انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے سنگجانی جلسہ کیس میں زین قریشی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے۔ جج طاہر عباس سپرا نے ریمارکس دئیے کہ زین قریشی یا تو تعویذ دھاگہ کریں یا پھر مکمل سیاست کریں۔اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف … Read more

ایس پی عدیل اکبر کی موت، رپورٹ کو حتمی شکل دے دی گئی، خود کشی کے شواہد نہیں ملے ، جا نئے ہوشربا انکشافات

ایس پی عدیل اکبر کی موت، رپورٹ کو حتمی شکل دے دی گئی، خود کشی کے شواہد نہیں ملے ، جا نئے ہوشربا انکشافات

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )ایس پی عدیل اکبر کی موت کا معاملہ۔ ذرائع کے مطابق3 رکنی انکوائری کمیٹی نے رپورٹ کو حتمی شکل دے دی ۔انکوائری کمیٹی کو ایس پی عدیل اکبر کی خود کشی کے شواہد نہیں ملے ۔3 رکنی انکوائری کمیٹی کی سربراہی ڈی آئی جی ہارون جوئیہ کر رہے تھے۔انکوائری کمیٹی … Read more

افغانستان بارے فیلڈمارشل سیدعاصم منیر کا دو ٹوک بیان

افغانستان بارے فیلڈمارشل سیدعاصم منیر کا دو ٹوک بیان

پشاور (  اے بی این نیوز        ) فیلڈمارشل سیدعاصم منیرکا دورہ پشاور،آئی ایس پی آر کے مطابق کورکمانڈرپشاورنےفیلڈمارشل سیدعاصم منیرکااستقبال کیا۔ کور ہیڈکوارٹرز میں فیلڈمارشل کو سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ۔آپریشنل تیاریوں،انسداددہشتگردی کی کوششوں پربھی بریفنگ۔ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں خیبرپختونخواکےعوام کی قربانیوں کوخراج تحسینپیش کیا۔ قبائلی عمائدین کادہشتگردی اورافغان طالبان کیخلاف مسلح افواج کی مکمل حمایت کااعادہ۔فیلڈمارشل … Read more

سینیٹ کے ضمنی انتخاب کا عمل مکمل ،پی ٹی آئی کے خرم ذیشان کامیاب،غیر حتمی نتائج

سینیٹ کے ضمنی انتخاب کا عمل مکمل ،پی ٹی آئی کے خرم ذیشان کامیاب،غیر حتمی نتائج

پشاور (اے بی این نیوز     )پشاور میں سینیٹ کے ضمنی انتخاب کا عمل مکمل ہو گیا ہے، پولنگ کے اختتام کے بعد ووٹوں کی گنتی مکمل کر لی گئی۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کے 137 ارکان نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے 4 ارکان نے انتخابی عمل کا بائیکاٹ کیا۔ غیر حتمی … Read more

افغان طالبان نے کسی قسم کی جارحیت دکھائی تو ہم پاکستان کیساتھ کھڑے ہونگے،بیرسٹر گوہر

افغان طالبان نے کسی قسم کی جارحیت دکھائی تو ہم پاکستان کیساتھ کھڑے ہونگے،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(اے بی این نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ اگر کوئی ملک پراکسی یا پھر براہ راست جنگ لڑے گا، پاکستان کے ہر ایک انچ کا دفاع کیا جائے گا اور اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پاکستانیوں کی طرح پاکستان تحریک انصاف بھی … Read more