بھارتی ویمن کرکٹر سمرتی مندھانا نے منگنی کرلی

بھارتی ویمن کرکٹر سمرتی مندھانا نے منگنی کرلی

نئی دہلی (اے بی این نیوز) بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کی اوپنر سمرتی مندھانا نے اپنی منگنی کا اعلان کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سمرتی مندھانا نے اپنے دوست، موسیقار اور فلمساز پالش موچل سے منگنی کر لی ہے، انہوں نے یہ خوشخبری ہلکے پھلکے انسٹاگرام ریل کے ذریعے شیئر کی۔ 29 سالہ سمرتی … Read more

پی ٹی آئی اور مولانا فضل الرحمان میں قربتیں بڑھنا شروع ہو گئیں،اہم عہدہ دینے پر غور

پی ٹی آئی اور مولانا فضل الرحمان میں قربتیں بڑھنا شروع ہو گئیں،اہم عہدہ دینے پر غور

اسلام آباد (     اے بی این نیوز       ) اپوزیشن اتحاد میں بڑی تبدیلی کی بازگشت سامنے آ گئی ہے، جہاں تحریکِ تحفظِ آئین کی قیادت سے محمود خان اچکزئی کو ہٹانے اور مولانا فضل الرحمان کو نیا سربراہ بنانے پر سنجیدہ مشاورت جاری ہے۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر کے طور پر اچکزئی کی نامزدگی کے بعد اتحاد … Read more

امریکا نے جدید جنگی ہتھیار بھارت کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی

امریکا نے جدید جنگی ہتھیار بھارت کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی

واشنگٹن (     اے بی این نیوز       ) امریکا نے 93 ملین ڈالر مالیت کے جدید جنگی ہتھیار بھارت کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے، جن میں جویلن اینٹی ٹینک میزائل سسٹم اور ایکسکیلیبر گائیڈڈ آرٹلری گولہ بارود شامل ہیں۔نئی دہلی میں جاری تفصیلات کے مطابق امریکی دفاعی سکیورٹی تعاون ایجنسی نے ایک بیان میں اس … Read more

پاکستان میں امن وامان کا معاملہ،اقوام متحدہ کی چشم کشا رپورٹ،کون مداخلت کررہا ہے،کون سہولت کار ،جا نئے

پاکستان میں امن وامان کا معاملہ،اقوام متحدہ کی چشم کشا رپورٹ،کون مداخلت کررہا ہے،کون سہولت کار ،جا نئے

اسلام آباد (     اے بی این نیوز       )ٹی ٹی پی افغان سرزمین سے پاکستان پر ہائی پروفائل حملے کر رہی ہے، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل رپورٹ کے مطابق طالبان حکام ٹی ٹی پی کو عملی اور لوجسٹک مدد دے رہے ہیں۔ٹی ٹی پی کے جنگجوؤں کی تعداد 6 ہزار تک پہنچ گئی۔ پاکستان نےموقف دیا کہ … Read more

علیمہ خان انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ،تمام وارنٹس منسوخ

علیمہ خان انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ،تمام وارنٹس منسوخ

راولپنڈی (اے بی این نیوز)تھانہ صادق آباد میں درج 26 نومبر کے پر تشدد احتجاج کے مقدمے میں 11 ویں بار وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کی ہمشیرہ علیمہ خان راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت (اے ٹی سی) میں پیش ہوگئیں۔ قومی اخبار … Read more

غیر قانونی افغان مہاجرین کی اطلاع دینے والوں کو نقد انعام ملے گا، عظمی بخاری

غیر قانونی افغان مہاجرین کی اطلاع دینے والوں کو نقد انعام ملے گا، عظمی بخاری

لاہور(اے بی این نیوز)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی اطلاع دینے والوں کو نقد انعام دیا جائے گا۔ اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان و غیر ملکی شہریوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔انہوں نے کہا … Read more

نبی اکرم ﷺکا اسوہ حسنہ ہم سب کیلئے مشعل راہ ہے،وزیراعظم شہبازشریف

نبی اکرم ﷺکا اسوہ حسنہ ہم سب کیلئے مشعل راہ ہے،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ رواداری اور برداشت کا کلچر ہمارے سماج میں سمایا ہوا ہے۔ برداشت اور رواداری کے حوالے سے تقریب کا انعقاد خوش آئند ہے۔ کئی قربانیوں کے بعد پاکستان معرض وجود میں آیا۔ قائداعظم کی انتھک محنت اور جدوجہد کے بعد قیام پاکستان کا حصول … Read more

ہمارا نکاسی کا نظام موجودہ موسمی شدت کا مقابلہ نہیں کرپارہا ، وزیر اعظم

ہمارا نکاسی کا نظام موجودہ موسمی شدت کا مقابلہ نہیں کرپارہا ، وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت جائزہ اجلاس ۔ موسمیاتی تبدیلی سے متعلق منصوبہ منظور۔ وزیرِ اعظم کا منصوبے پر فوری عملدرآمد کا حکم ۔ آئندہ مون سون میں جانی و مالی نقصان سے بچنے کیلئے قبل از وقت تیاری ۔ مربوط منصوبہ سازی کی بھی ہدایت۔ وزیرِ اعظم … Read more

عمران خان کی رہائی کا فیصلہ عدالتوں کا اختیار،یورپی یونین سفیر

عمران خان کی رہائی کا فیصلہ عدالتوں کا اختیار،یورپی یونین سفیر

کراچی (اے بی این نیوز)پاکستان میں یورپی یونین کے نئے سفیر رائمونڈس کاروبلس نےکہا ہےکہ عمران خان کی رہائی کا فیصلہ عدالتوں کا اختیار ہے۔ قومی چینل سے گفتگو میں یورپی یونین کے سفیر نے کہا کہ افغان سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہو ، یہ مطالبہ درست ہے ۔ رائمونڈس کاروبلس کے … Read more

پارلیمنٹ میں سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا

پارلیمنٹ میں سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      ) اپوزیشن لیڈرز کی عدم تقرری پر ڈیڈلاک، پارلیمنٹ میں سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا۔ ذرائع کے مطابققانونی رکاوٹوں نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری لٹکا دی، اسپیکر و چیئرمین سینیٹ کی جانب سے اپوزیشن کو قانونی مسائل کے حوالے سے آگاہ کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے … Read more