وزیراعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو چیف آف ڈیفنس فورسز کے طور پر تقرر کرنے کی منظوری دے دی
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم نےچیف آف ڈیفنس فورسزتعیناتی کی سمری منظوری کےبعدایوان صدربھجوادی۔ فیلڈمارشل سیدعاصم منیرچیف آف آرمی سٹاف کیساتھ چیف آف ڈیفنس فورسزبھی ہوں گے۔ فیلڈمارشل سیدعاصم منیرملک کےپہلےچیف آف ڈیفنس فورسزہوں گے۔ چیف آف ڈیفنس فورسزکی تعیناتی 5سال کےلیےہے۔ ائیرچیف مارشل ظہیراحمدبابرسدھوکی مدت ملازمت میں بھی 2سال توسیع کی منظوری۔ توسیع … Read more