بریکنگ نیوز،عمران خان نے حکومت کو بڑی پیشکش کردی،جا نئے کیا
پشاور( اے بی این نیوز ) بیرسٹر سیف کا اڈیالہ جیل میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات۔ ملاقات میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری کشیدگی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ بیرسٹر رسیف نے کہا کہ عمران خان نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ عمران … Read more