سپریم کورٹ کی بیسمنٹ میں سلنڈر کا زور دار دھماکا،4افراد زخمی
اسلام آباد(اے بی این نیوز)سپریم کورٹ کی بیسمنٹ میں سلنڈر دھماکے سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق دھماکا سینٹرل اے سی کے مرمتی کام کے دوران ہوا، دھماکا سے سپریم کورٹ کی عمارت لرز گئی۔ دھماکے کے بعد وکلا اور عملہ عمارت سے باہر کھلی جگہ پر نکل آئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بیسمنٹ … Read more