پی ٹی آئی اور مولانا فضل الرحمان میں قربتیں بڑھنا شروع ہو گئیں،اہم عہدہ دینے پر غور
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اپوزیشن اتحاد میں بڑی تبدیلی کی بازگشت سامنے آ گئی ہے، جہاں تحریکِ تحفظِ آئین کی قیادت سے محمود خان اچکزئی کو ہٹانے اور مولانا فضل الرحمان کو نیا سربراہ بنانے پر سنجیدہ مشاورت جاری ہے۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر کے طور پر اچکزئی کی نامزدگی کے بعد اتحاد … Read more